@rashid_tirmizi انا لله وانا اليه راجعون، الله همارے بھائی کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
خان صاحب، کبھی اسلام آباد سے باہر آئیں اور ہمارے علاقے کا بھی دورہ کریں، ہمیں کیسے نظر انداز کیا جا رہا ہے. ہم نے تنگ آ کے اپنے مزدور بھائیوں سے پیسے ا��ٹھے کرنا شروع کیے اور سڑک بننے کا عمل شروع ہو گیا.
#ApniMadadAap #Maharwali #Bahawalnagar
@ImranKhanPTI @UsmanAKBuzdar
خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت بدلنے کا ویلڈ ن عوام مہاروالی، آئندہ الیکشن میں جو بھی ووٹ مانگنے آئے تو اس سے پیشگی معذرت
@DossaryHospital , Hi MDH team, take care of time of patients too, not only the doctors time is important. stop the appointment system or show your commitment to time which u gave to patient.
@PunjabJamaat میرا مرشد، سید زادہ، نام منور، کام منور، چہرہ منور، دل منور، روح منور، فکر منور، راہ منور، چاہ منور، اپنے خالق حقیقی سے جا ملے جہاں ان شا اللہ قبر منور، مکاں منور، مکیں منور، غلمان منور، حور منور، اور اپنے رب کا ساتھ منور
میرا مرشد، سید زادہ، نام منور، کام منور، چہرہ منور، دل منور، روح منور، فکر منور، راہ منور، چاہ منور، اپنے خالق حقیقی سے جا ملے جہاں ان شا اللہ قبر منور، مکاں منور، مکیں منور، غلمان منور، حور منور، اور اپنے رب کا ساتھ منور
Al-Khidmat Foundation has been supporting educational and other expenses of thousands of orphans across the country.With just Rs 4,000 you can also become a part of this noble cause
Khidmat k is safar ka hissa banein aur mushkil mein logon ko bata dein kay
#15Ramadan_OrphansDay