افسوس کہ ایک مسلئہ مذاکرات کے ذریعہ طے ہو چکا تھا آزاد کشمیر اسمبلی میں مہاجرین کے نام پر 12 نشستوں کے خاتمے کی یقین دہانی کروائی جا چکی تھی لیکن حکومت نے یو ٹرن لیکر ایک نئے لانگ مارچ کا جواز پیدا کر دیا ہے
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومتوں کے درمیان مذاکرات اگر 9 گھنٹے جاری رہے تو 7 گھنٹے چارٹر آف ڈیمانڈ کے 37 مطالبات پر گفتگو ہوئی۔
اس حوالے سے نہ کوئی صحافی بات کرتا ہے اور نہ حکومت۔
ہیلتھ کارڈ فنکشنل نہیں ہے
بجلی سے متعلق 10 ارب روپیہ موصول نہیں ہوا
ہیلتھ کے 5 ارب روپیہ ابھی تک پینڈنگ ہے
مراعات کے حوالے سے کمیٹی نہیں بنی
15 نومبر 2019ء کے عدالتی فیصلہ پر عملدرآمد نہیں ہوا
بنک آف اے جے کے شیڈولڈ نہیں ہو سکا
لوکل گورنمنٹ ایکٹ کا معاملہ کھٹائی کا شکار ہے
منگلا ڈیم متاثرین کو حقوق ملکیت نہیں ملے
احتساب ایکٹ کا معاملہ جوں کا توں ہے
کہوڑی کامسر ٹنل فنڈز کے باوجود التواء میں ہے
انٹرنیٹ اور موبائل سروسز درست نہیں ہو سکیں
کہوٹہ آزاد پتن روڈ کی فیزیبلٹی کا کچھ پتہ نہیں ہے
بجلی میٹرز کی ای ٹینڈرنگ التواء میں ہے
گندم آج بھی یوکرین کی مل رہی ہے
سالڈ ویسٹ منیجمنٹ پراجیکٹس اعلانات تک محدود ہیں
طلبہ یونینز کا کچھ پتہ نہیں ہے
واٹر سپلائی سکیمز کا علم نہیں ہے کہاں پہنچیں
ڈی ایچ کیوز اور ٹی ایچ کیوز کے معاملات تشنہ طلب ہیں
گل پور اور رحمان پل کا معاملہ جوں کا توں ہے
یہ سب بھی تو ڈسکس ہوا ہے مذاکرات میں۔ اس پر بات کیوں نہیں کرتے یہ لوگ۔
تو ناظرین کل حافظ صاحب نے ایران جا کر اتنا ہی کہا تھا کہ اگر کہو تو نتن یاہو کو یہاں بیٹھ کر پٹہ ڈلوا دوں اور لبنان حملے رکوا دوں تو ایرانیوں نے کہا مُرشد آپ کے لیے سارا سمندر کھول دیں گے
اے پیا جے تواڈا آبنائے ہرمز🇵🇰🇮🇷✌️
آپ ن لیگ سے جتنا مرضی اختلاف کر لیں لیکن ہماری قیادت کہ منہ سے آپ تحریک انصاف والی بدزبانی نہیں سنیں گے۔
جی جناب، عمران صاحب فلاں صاحب کہہ کر بلائیں گے ۔
یہ بندہ بہت کمال کنٹینٹ بنا رہا ہے
مسجد نبوی کے میناروں کی سرخ اور سبز لائٹس کا کیا مطلب ہے؟ 🕌
کیا آپ نے کبھی دیکھا ہے کہ Al-Masjid an-Nabawi کے میناروں پر کبھی سبز اور کبھی سرخ لائٹ روشن ہوتی ہے؟ اس کے پیچھے ایک اہم پیغام ہوتا ہے۔
🟢 سبز لائٹ:
اس کا مطلب ہے کہ مسجد نبوی کے اندر اور صحن میں ابھی جگہ موجود ہے اور نمازی مسجد کے اندر داخل ہو سکتے ہیں۔
🔴 سرخ لائٹ:
جب میناروں پر سرخ لائٹ روشن ہو جائے تو اس کا مطلب ہوتا ہے کہ مسجد کے اندرونی حصے، صحن اور چھت تقریباً مکمل بھر چکے ہیں اور مزید نمازیوں کے داخل ہونے کی گنجائش نہیں رہتی۔ اس وقت لوگوں کو مسجد کے اردگرد موجود بیرونی نماز کی جگہوں پر نماز ادا کرنے کا اشارہ دیا جاتا ہے۔
مسجد نبوی کی موجودہ توسیع کے بعد یہاں تقریباً 10 لاکھ (1 ملین) تک نمازی ایک وقت میں نماز ادا کر سکتے ہیں، جن میں مسجد کا اندرونی حصہ، چھت اور بیرونی صحن شامل ہیں۔
یہ پورا نظام لاکھوں زائرین کی رہنمائی اور ہجوم کو منظم رکھنے کے لیے بنایا گیا ہے اور اس کی نگرانی General Authority for the Affairs of the Two Holy Mosques کرتی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو بار بار مدینہ منورہ کی حاضری نصیب فرمائے آمین
منقول
بخدا یہ ویڈیو دیکھ کر آنکھ میں آنسو آگئے.....
Tears in my eyes even animals have sense of love and help each other in crucial times.
کوئی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے وہی خدا ہے.....
بلوچستان کے ان ںے غیرت قاتلوں میں ذرا بھی غیرت ہوتی وہ اپنی بہن کو بھاگ کر شادی کرنے پر مجبور نہ کرتے اور اگر ان بد بختوں میں تھوڑی بھی انسانیت ہوتی تو وہ کبھی بھی اس لڑکی کو نکاح کے جرم میں قتل نہ کرتے💞شکریہ مفتی صاحب
ساوتھ کوریا کا وزیراعظم اس لئے مستعفی ہوجاتا ہے کہ کشتی ڈوب گئی لیکن پختونخوا کے کسی حکمران نے اج اپنی غفلت باعث قیمتی جانوں کے ضیاع پر استعفی نہیں دیا
تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
🚨یہ پہلی بکرا عید ہے کہ ٹماٹر 50 روپے کلو اور پیاز 40 روپے کلو مل رہے ہیں ۔۔۔
🚨الحمدللہ نواز شریف اور شہباز شریف کی حکومت میں غریبوں کا بہت بھلا ہوتا ہے اللّٰہ سلامت رکھے دونوں بھائیوں کو ۔۔