میرا خیال ہے اس بار ن لیگ نے عوام سے ووٹ لینے نہیں جانا ہے یا سوچ لیا ہے کہ اگلی بار الیکشن نہیں جیتنا ہے۔عوامی رائے آپ کے بارے میں کیا ہے پلیز ایک سروے کروالیں آپ کو اندازہ ہو جائے گا۔
آج ہمارے گھر میں رونالڈو کا سوگ ہے۔
بچے ساری رات نہیں سوئے رو رو کر اس عظیم فٹ بالر کو خراج تحسین پیش کرتے رہے۔
کہاں پرتگال اور کہاں پاکستان اس ایک شخص اتنے دل کیسے جیتے؟
شاید اس نے اپنی زندگی میں نظم و ضبط، پیشے سے محبت اور محنت کو شعار بنایا پھر دنیا بھر میں چیریٹی اور بچوں سے محبت کے زریعے دل جیتے اور اب اس کے غم میں کروڑوں اور شاید ارب بچوں اور بڑوں کی آنکھیں اشکبار ہیں اور اس سے محبت کرتی ہیں۔
ورلڈکپ نہیں جیتا مگر پوری ورلڈ کے کروڑوں دل کسی ورلڈ کپ سے کم ہیں؟
@Cristiano will always be our hero..