سیاست میں دو طرح کے لوگ آتے ہیں،
ایک opportunist جو کہتے ہیں میں نے کیسے آگے بڑھنا ہے اور کیا کچھ حاصل کرنا ہے۔ اپنی ذات کو highlights کرتے ہیں اور اپنی ذاتی مفاد کے لیے تحریک کے بڑے نقصان کی بھی پرواہ نہیں کرتے
دوسرے ہوتے ہیں Reformist جو دیکھتے ہیں مسئلہ کیا ہے اور کیسے حل کرنا ہے۔ یہ ذاتی مفاد کی بجائے تحریک کے اجتماعی مفاد کو اولین ترجیح دیتے ہیں چاہے خود کو نقصان ہو جائے پرواہ نہیں کرتے۔۔
نوجوانوں آپ کے پاس بھی دو راستے ہیں آپ چاہیں ایک opportunists بھی بن سکتے ہیں یا ایک اچھے Reformist بھی
نوید عالم صدیقی نائب صدر کراچی کا 11 دسمبر 2022 نارتھ ناظم آباد کنوینشن سے خطاب
کل کے دن صبح نو بجے عمران خان اور بشری بی بی کو قید تنہائی میں رکھے جانے پر سماعت ہونی ہے
جبکہ 11:30 پر القادر کیس کی سماعت ہے۔
ممبران اسمبلی کو بھرپور تعداد میں پہنچنا چاہیے۔
مرض بڑھتا جا رہا ہے۔۔۔
غاصب عاصم منیر کے حکم پر نہتے اور پُرامن پاکستانیوں کے قتلِ عام کے پانچ ہولناک واقعات:
1. لاہور، 9 مئی 2023
2. اسلام آباد ڈی چوک، 26 نومبر 2024
3. آزاد کشمیر، 1 اکتوبر 2025
4. مریدکے، 13 اکتوبر 2025
5. راولاکوٹ، 8 جون 2026
“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔”
- عمران خان
#ذہنی_مریض
“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس کے دور میں عورتوں کا لحاظ کیا گیا، نہ بچوں اور بزرگوں پر رحم کھایا گیا۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ اس وقت ملک میں صرف ایک شخص عاصم منیر کا حکم چل رہا ہے، جس کی وجہ سے ملک سے اخلاقیات کا جنازہ نکل گیا ہے۔”
- عمران خان، 4 نومبر 2025
“ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔ دو سال میں پاکستان میں سویلینز کے قتل عام کے چار بڑے واقعات ہوچکے ہیں۔ جن میں پہلا 9 مئی، دوسرا 26 نومبر، تیسرا آزاد کشمیر اور چوتھا مریدکے قتلِ عام ہے۔ اپنی ہی عوام پر ایسا ظلم کسی بھی مہذب معاشرے میں نہیں ہوتا۔ سب سے زیادہ باعث تکلیف بات یہ ہے کہ ان تمام واقعات میں کوئی بیرونی دشمن نہیں، بلکہ اپنی ہی پولیس، رینجرز اور پیرا ملٹری فورس کے ہاتھوں اپنے ہی ہم وطنوں کو بےدردی سے شہید کیا گیا ہے۔”
- عمران خان، 15 اکتوبر 2025
#ذہنی_مریض
بلاول بھٹو کا کیمروں کے سامنے ایک سینئر پارٹی رہنماشازیہ مری کیساتھ یہ رویہ انتہائی افسوسناک ہے
سیاسی جماعتوں میں کارکنان اور رہنمائوں کی عزت کی جاتی ہے
ایک سینئر رہنما کا یہ حال ہے تو ورکر کی کیا حیثیت ہوگی
پی ٹی آئی کے یہ تمام ورکرز جیل میں قید کے دوران یا رہائی کے فورا بعد کیوں وفات پا گئے۔ ؟ ایسا کیوں ہوا؟ زیادہ تر کی آنکھیں بھی متاثر ہو رہی ہیں۔ ان سب کی تحقیقات کون کرے گا؟ کیا اس ملک کے شہری لاوارث ہیں؟
IT’S LIVE: 50% OFF ON IDEAS BY GUL AHMED!
Your favorite styles are just a click away.
May 15-16, 2026.
Shop here: https://t.co/N25SrOqRzb
Activate your PayPak Debit Card and start shopping.
PayPak Hai? Tou Faiday Pe Faida Hai!
T&Cs apply
گزشتہ شب پیر صاحب پاگارا کے بڑے صاحبزادے اور فنکشنل لیگ کے راہنما راشد شاہ راشدی اور فنکشنل لیگ کے راہنما معظم عباسی اپنے وفد کے ہمراہ عادل ہاؤس تشریف لائے۔ اس ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور بالخصوص سندھ کے حالات پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔
ہم نے سندھ میں جاری بدترین گورننس، کرپشن، میرٹ کی پامالی اور عوام کو درپیش سنگین مسائل پر گفتگو کی۔ اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ گزشتہ 18 سالہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے سندھ کو شدید پسماندگی کی طرف دھکیل دیا ہے، جس کے باعث آج سندھ کا عوام خود کو لاوارث محسوس کر رہا ہے۔
ملاقات میں اس امر پر بھی زور دیا گیا کہ سندھ کے مسائل کے حل کے لیے ایک مشترکہ اور مؤثر لائحہ عمل ترتیب دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ اس حوالے سے مختلف سیاسی و سماجی سطح پر روابط بڑھانے اور مشترکہ جدوجہد کے امکانات پر غور کیا گیا۔
اس موقع پر میرے ساتھ پارٹی کے سینئر ساتھی مولا بخش سومرو، حاجی نثار آرائیں ، میر احسن پنہور ، ذوالفقار مللاح اور حاجی عبدالرحمان چھجن بھی موجود تھے۔
یہ طے پایا کہ باہمی رابطے جاری رکھے جائیں گے اور آئندہ ملاقاتوں کے ذریعے سندھ کے عوام کو درپیش مسائل سے نکالنے کے لیے ایک مشترکہ حکمت عملی ترتیب دی جائے گی۔
@PTIofficial@salmanAraja
یقیناً کوئی نہ کوئی ظلم ہے جسکی پردہ داری ہے ورنہ عمران خان صاحب کی فیملی ممبرز اور ڈاکٹرز سے ملاقات کیوں نہیں کرائی جاتی، اچانک بنا فیملی کے ہسپتال منتقلی بہت تشویش کی بات ہے.
خان صاحب کی فوری طور پر اِنکی فیملی اور ڈاکٹرز سے ملاقات کرائی جائے.
#اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت