🚨🚨 بریکینگ نیوز : صحافی منصور علی خان کا اپنے ویلاگ میں انکشاف ۔!!!
ایک خبر آپ کے ساتھ شیئر کرنا چاہوں گا ۔ لیکن صرف اشاروں کنایوں میں بات کروں گا ۔ پوری خبر نہیں بتاؤں گا ۔ آج جب میں یہ وی لاگ ریکارڈ کر رہا ہوں, تو 21 تاریخ ہے ۔ اگلے 10 سے 15 دن کے اندر کچھ ایسا ہو سکتا ہے ۔ کہ مریم نواز صاحبہ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن جائیں ۔
ابھی تک کی اطلاعات کے مطابق صرف مریم نواز صاحبہ ہی نہیں, بلکہ نواز شریف صاحب بھی خبروں کی زینت بن سکتے ہیں ۔!!!
پیپلز پارٹی کو سخت پیغام دے دیا گیا ہے کے چاہتے ہو کے ہمارے عضب سے محفوظ رہو تو جس تنخواہ پر ہم چاہتے ہیں اسی پر کام جاری رکھو
اگر تمہیں یہ لگتا ہے سندھ حکومت تمہارے پاس ہے اور وہاں گورنر راج اس لیے نہیں لگ سکتا کیونکہ صدر تمہارا ہے تو ہمیں بہت سے طریقے آتے ہیں ہم صدر بنوا سکتے ہیں تو کٹوا بھی سکتے ہیں
آئینی عدالت سے تاحیات استثنیٰ ختم کروا کر زرداری کو جیل میں تن دیں گے اگر اسپیکر اغواہ ہو سکتا ہے تو صدر بھی ہو سکتا ہے
سسٹم ری سیٹ بھی ہوگا اور صوبے بھی بنیں گے جو حصہ ہم دیں گے قبول کرو نہیں تو چپ کر کے گھر بیٹھ جاؤ
فوج پچھلے 50 سال سے دو سیاسی بیساکھیوں پہ کھڑی ہے ایک ن لیگ اور دوسری پیپلز پارٹی اگر یہ دو بیساکھیاں فوج کے پاس نہ ہوں تو فوج کے پاس آخری آپشن صرف مارشل لاء کا رہ جاتا ہے!
ویسے صدر پاکستان چاہیں تو سیاسی قیدیوں کو رہا کر سکتے ہیں۔۔ بلاول صاحب۔۔صدر زرداری سے بات کر کے عمران خان اور باقی سیاسی قیدیوں کو رہا کیوں نہیں کروا لیتے؟ 🤔
مولانا فضل الرحمان کو پہلے احساس ہوا اور وہ اس تباہ کُن نظام سے علیحدہ ہوئے، اب سندھ کو تقسیم کرنے کے معاملے پر پیپلزپارٹی کو بھی احساس ہوگیا کہ یہ نظام تباہ کُن ہے۔ بہت پہلے کہا تھا یہ سارے چل کر عمران خان کے پاس جائیں گے اور اپنے گناہوں کی معافیاں مانگیں گے۔ وہ وقت آ پہنچا ہے۔
اسٹیبلشمنٹ نون لیگ اور پیپلز پارٹی کو یہ کہہ کر ڈرا رہی ہے کہ ہماری بات مان لو، ورنہ عمران خان آ جائے گا۔ آج بلاول نے الٹا عمران خان کا نام لے کر اسٹیبلشمنٹ کو ہی ڈرانا شروع کر دیا ہے۔ کھیل ایک دلچسپ مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔
آپکو سب کچھ یاد آئے گا۔ بلاول صاحب۔ چلیں آپکو احساس ہونا شروع ہو گیا۔ آج تو عمران خان کی باتیں بھی یاد آ رہی ہیں۔ کیڑے مکوڑے والی بات دہرا رہے ہیں۔ ابھی تو آپ اور روئیں گے۔ ابھی پارٹی شروع ہوئی ہے۔ آپ نے اپنی تباہی کی بنیاد خود رکھی۔
بلاول بھٹو کا تاریخی سرینڈر !!!! 🚨🚨
ملک تاریخ کے بدترین معاشی بحران سے گزر رہا ہے اور اسکا قصور وار میں بھی ہوں
26 ویں اور ستائیسوں ترمیم کے بعد عدالتوں پر عوام کا اعتماد ختم ہو گیا
فائیز عیسی کے منہ پر چماٹ ماری کہا ! مخصوص نشستیں اپوزیشن کو واپس کرنی ہوں گی
عمران خان کے بغیر ملک نہیں چل سکتا میں مانوں نا مانوں تم مانوں نا مانو وہ ایک حقیقت ہے سیاسی قیدی رہا کرو
کتنا سیاسی انتقام لو گے اب بس کر دو اپوزیشن کو اعتماد میں لو
اور عمران خان کا جملہ دہرا دیا " کیا ہم چونٹیاں ہیں "
سمجھدار لوگوں نے بلاول کو سمجھایا تھا کہ یہ پروٹ میجورٹی والی ترمیم تم سے سندھ لے جائے گی۔
کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ
ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا
پورے سال کے دوران مجھے اپنے وکیل سے ملاقات کی اجازت صرف چار مرتبہ دی گئی: 10 فروری، 8 اپریل، اور پھر تقریباً سات ماہ کی خاموشی کے بعد 2 اور 11 نومبر 2026 کو۔
میری اہلیہ بشریٰ بی بی کو بھی پورے سال کے دوران صرف ایک مرتبہ اپنے وکیل سے ملاقات کی اجازت دی گئی۔
یہ جیل مینول، پاکستان کے جیل قوانین اور ہر قیدی کے اس بنیادی حق کی خلاف ورزی ہے کہ وہ اپنے وکیل سے مشاورت کر سکے۔
اس صورتحال نے ہمیں ان مقدمات میں اپنا دفاع کرنے سے بھی محروم کر دیا ہے جن کا ہم سامنا کر رہے ہیں
عمران خان کا جیل سے عدلیہ کو کھلا خط
بریکنگ نیوز: عمران خان نے چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت، چیف جسٹس سپریم کورٹ اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے نام کھلا خط لکھ کر خود کو اور اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کو درپیش تمام تر مشکلات ایک بار پھر سامنے رکھ کر انصاف فراہم کرنے کا تقاضا کر دیا
اب یہ نظام عاصم منیر کے ذریعے نہیں چل سکے گا۔ اگر عاصم منیر پاکستان کو قربان کرنے کی کوشش کریں گے تو بالآخر خود بھی قربان ہو جائیں گے۔ اب جو عمران خان کہے گا، وہی ہوگا۔
جاوید ہاشمی