تیس چالیس ارب ہر سال PIA سے نقصان ہوتا تھا “ حکومت کی ائیرلائن تھی وہ FBR میں ٹیکس نہیں دیتی تھی PSO کو پیسے نہیں دیتی تھی سول ایوی ایشن کو پیسے نہیں دیتے تھے پھر دس پندرہ ارب حکومت سے لے جاتے کہ PIA بند ہونے والی ہے میں خوش ہوں حکومت کو مبارکباد دیتا ہوں ۔ مفتاح اسماعیل
ایک اور سابق وزیراعظم کو سزا سنا دی گئی آج تک کسی ڈکٹیٹر کو سزا نہیں ملی کیونکہ وزیراعظم جب حکومت نیں ہوتا ہے تو ڈکٹیٹروں کے خلاف فیصلے سنانے والے ججوں کو پاگل قرار دے دیتا ہے
All parties must wait till General Elections, dissolution of both provincial assemblies was illegal as no reason has been. How CM can dissolve assembly without a valid reason? So General Elections must be held at same day in country, no Q of separate elections to avoid chaos
بہترین تعلیمی نظام اور تحقیق کی وجہ سے امریکہ باقی دنیا سے آگے ہے۔ ہر سال لاکھوں طلباء ان بہترین یونیورسٹیوں میں داخلہ لینا چاہتے ہیں۔ جدید تعلیم 21ویں صدی میں کامیابی اور ترقی کی کنجی ہے۔ پاکستانی قوم اس دن ترقی کا آغاز کرے گی جس دن ہم نے جدید تعلیم اور تحقیق کی اہمیت جان لی۔