چیچہ وطنی کے ہسپتال میں معذور افراد کو نئی زندگی دینے کے لیے مصنوعی اعضاء فراہم کیے جا رہے ہیں۔ انسانیت کی خدمت ہی میرا اصل نصب العین ہے، اور اسی مشن کے تحت @SarwarFdn درد بانٹنے اور امید جگانے کا سفر جاری رکھے ہوئے ہیں۔
#HumanityFirst#ServeHumanity#SocialWork#HelpingHands
رجب بٹ نے میری بہن کو پریگننسی کے دوران چیٹ کیا، رجب کے ماموں نے کہا رجب تو ایسا ہی رہے گا تم سوچ لو گھر بسانا ہے یا نہیں، عون شیخ کے اپنے بہنوئی معروف یوٹیوبر رجب بٹ اور اس کی فیملی پر سنگین الزامات
اسلام آباد ترلائی دھماکے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ قیمتی جانوں کے ضیاع پر دل افسردہ ہے۔ شہداء کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا گو ہوں۔ دہشتگردی ہمارے عزم کو کمزور نہیں کر سکتی۔ چوہدری محمد سرور
انجینئر پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر @DrNiazAhmadSI کو چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان مقرر ہونے پر دلی مبارکباد۔ یقین ہے ان کی قیادت میں اعلیٰ تعلیم، تحقیق اور معیار میں مزید بہتری آئے گی۔ سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور
ہر پاکستانی بچے تک معیاری تعلیم پہنچانے کے لیے ایک جامع ، قابل عمل اور ٹھوس دس سالہ قومی منصوبہ تشکیل دیں۔ اگر آج ہم متحد ہو گے تو ��ل کا پاکستان روشن ، باوقار اور خود مختار ہو گا۔
#QualityEducation #StrongPakistan
عمران خان کے مکمل علاج سے متعلق سپریم کورٹ کے بروقت اور اصولی فیصلے کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ اب حکومت کی ذمہ داری ہے کہ اس فیصلے پر فوری اور مکمل عمل درآمد یقینی بنائے تاکہ انصاف صرف کہا نہ جائے بلکہ ہوتا ہوا نظر بھی آئے۔ سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور
Denying ex PM @ImranKhanPTI access to medical care, legal counsel & family is a violation of basic human rights. No matter the charges or politics involved, health, due process & family contact are fundamental rights.Govt must uphold the law & ensure humane treatment at all times
سابق وزیراعظم @ImranKhanPTI کو طبی سہولیات، قانونی مشاورت اور اہلِ خانہ سے ملاقات کے حق سے محروم رکھنا بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے��حکومت پر لازم ہے کہ قانون کی پاسداری کرتے ہوئے ہر حال میں انسانی سلوک کو یقینی بنائے۔سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور
#ImranKhanHealth
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
مسلم لیگ ن کے سابق رہنما اور عوام پاکستان پارٹی کے رہنما زعیم قادری کے وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور
I extend my heartfelt #congratulations to Mr. @trahmanbnp on guiding the BNP to a resounding victory in the Parliamentary elections in Bangladesh.
Ch Mohammad Sarwar Former Governor Punjab, Pakistan
Your Pakistani Crypto Adventure Starts Here!
New to MEXC? Claim your exclusive welcome bonus! It’s the perfect way to start exploring the world of digital assets with an advantage.
Sign Up & Claim Your RewardYour Pakistani Crypto Adventure Starts Here!
New to MEXC? Claim your exclusive welcome bonus! It’s the perfect way to start exploring the world of digital assets with an advantage.
Sign Up & Claim Your Reward!
جب بجلی کی پیداواری لاگت 8.31 روپے فی یونٹ ہے تو 45 روپے سے زائد وصولی کے باوجود اربوں کے نقصانات کیوں؟
اصل فرق کہاں جا رہا ہے اور جوابدہ کون ہے؟
عوام شفافیت، احتساب اور واضح جواب چاہتے ہیں
Together,we can continue to serve the people of Chichawatni with hope, healing, and humanity.
Thank you for standing with us.
Donate : https://t.co/NiIWNIhO0v
#chichawantni#SF#humanity