@JournalistMAK5@fawadchaudhry@HibaFawadPk فواد چوہدری کی جبری پریس کانفرنس دیکھی تھی پی ٹی آئی کے سمجھ دار اور سیاسی شعور رکھنے والے چوہدری سرور ، فواد چوہدری ، شیخ رشید جیسے لوگوں کو کردار ادا کرنا چاہئے۔
فواد چوہدری کی جبری پریس کانفرنس دیکھی تھی پی ٹی آئی کے سمجھ دار اور سیاسی شعور رکھنے والے چوہدری سرور ، فواد چوہدری ، شیخ رشید جیسے لوگوں کو کردار ادا کرنا چاہئے۔
یادِ ماضی عذاب ہے یا رب
چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
فواد چوہدری صاحب بہت لوگ آپ سے محبت کرتے ہیں اور مجبوریوں کو سمجھتے ہیں جو آپ سے محبت کرنے والے لوگ ہیں ان سے رابطے میں رہا کریں اچھے اور آزمائشی دن آتے جاتے ہیں
@fawadchaudhry@HibaFawadPk

برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں اور کشمیریوں نے ہمیشہ مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلئے آواز اٹھائی ہے ، وہ آزاد کشمیر میں بہتری کیلئے ڈائیلاگ کے خواہاں ہیں، مظاہرین نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔خدارا انہیں مایوس نہ کریں، حکومت کشمیریوں کے چارٹر آف ڈیمانڈ ہمدردانہ بنیادوں پر غور کرے۔