نارووال ! ظفروال/آزاد کشمیر انتخابات
عوام نے پولنگ سے پہلے ہی اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔ ایک بار پھر احسن اقبال @betterpakistan اور احمد اقبال پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیں بھرپور عزت اور حمایت دینے کے عزم کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ اب حتمی فیصلہ بیلٹ باکس میں عوام کی رائے سے ہوگا

یادِ ماضی عذاب ہے یا رب
چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
فواد چوہدری صاحب بہت لوگ آپ سے محبت کرتے ہیں اور مجبوریوں کو سمجھتے ہیں جو آپ سے محبت کرنے والے لوگ ہیں ان سے رابطے میں رہا کریں اچھے اور آزمائشی دن آتے جاتے ہیں
@fawadchaudhry@HibaFawadPk

برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں اور کشمیریوں نے ہمیشہ مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلئے آواز اٹھائی ہے ، وہ آزاد کشمیر میں بہتری کیلئے ڈائیلاگ کے خواہاں ہیں، مظاہرین نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔خدارا انہیں مایوس نہ کریں، حکومت کشمیریوں کے چارٹر آف ڈیمانڈ ہمدردانہ بنیادوں پر غور کرے۔