میں نہ ٹِک ٹاک پر ہوں نہ کبھی ٹِک ٹاک پر کوئی ویڈیو دیکھی ہے، لیکن کسی بھی چیز کو بند کرنا مسئلے کا حل نہیں ہوتا۔ اس کے استعمال کو ضابطے میں لاتے ہوئے لوگوں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا موقع دینا چاہئیے اور ایسے بدمعاشوں کو تھانے میں بند کر کے اِن کی ٹِک ٹاک ویڈیو بنانی چاہئیے 😡

السلام علیکم ورحمة الله
گذشتہ کچھ ایام سے طبعیت ناساز تھی، ٹیسٹ کروانے پر کورونا پازیٹو آیا ہے ،
اطبّاء کے مشورے سے ہسپتال داخل ہو گیا ہوں، تمام محبین سے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے۔
#tariqjamil