تمام STIs کو مبارکباد
All CEOs, this is important and you will ensure extension of services of STIs already hired by tomorrow. Also make sure advertisement for fresh hiring against vacant slots of STIs by day after tomorrow
افسوس صد افسوس ۔کہ پوسٹ کئے ہوئے آج چوتھا روز ہے لیکن مجال ہے انتظامیہ حرکت میں آئی ہو۔ یہاں تک کہ کوئی ویلفیئر تنظیم بھی نہیں دکھی۔ہر گزرتے پل کیساتھ حالات بگڑتے جا رہے ہیں
Respected @MaryamNSharif
We seek your immediate attention.
@DCSheikhupura Kindly intervene.
AC Ferozewala visited yesterday but it was limited to a photoshoot only, no serious discussion took place.
Citizens need real action, not photo ops. Please help. # 03024033319
پنجاب حکومت نے شہریوں کی رہائشی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے مختلف ہاؤسنگ سہولیات متعارف کروائی ہیں۔
* **"اپنی چھت، محفوظ چھت" کے تحت کمزور یا خستہ حال چھت کی مرمت کے لیے **5 لاکھ روپے تک بلا سود قرض** دستیاب ہے۔
* اسی پورٹل ک�� ذریعے گھر کی **توسیع یا اضافی منزل کی تعمیر** کے لیے **10 لاکھ روپے تک بلا سود قرض** حاصل کیا جا سکتا ہے۔
* جن افراد کے پاس زمین موجود ہے لیکن گھر بنانے کے وسائل نہیں، ان کے لیے **"اپنی چھت، اپنا گھر"** پروگرام جاری ہے۔
* بے زمین **2,000 خاندانوں** کو مفت پلاٹس فراہم کیے جا چکے ہیں، جو اب **15 لاکھ روپے تک گھر کی تعمیر کے بلا سود قرض** کے لیے بھی درخواست دے سکتے ہیں۔
**درخواست دینے کا طریقہ:**
* آن لائن پورٹل: **[https://t.co/OFYru4p44A]**
* یا **PHATA**، **ڈپٹی کمشنر** اور **اسسٹنٹ کمشنر** کے دفاتر کے ذریعے
* ہیلپ لائن: **09100-0800**
@DCSheikhupura سر ہمارے گ��ؤں کے گاؤں ڈوب گئے ہیں کوئی پرسان حال نہیں ہے۔ انتظامیہ خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہے۔میرا گاؤں ونڈالہ ناصر خان ہے۔خدارا کوئی مشینری بھیجیں اور نالہ ڈیک کے بند بنوا دیں تاکہ مزید تباہی سے بچا جاسکے۔
Respected @MaryamNSharif
We seek your immediate attention.
@DCSheikhupura Kindly intervene.
AC Ferozewala visited yesterday but it was limited to a photoshoot only, no serious discussion took place.
Citizens need real action, not photo ops. Please help. # 03024033319
Respected @MaryamNSharif
We seek your immediate attention.
@DCSheikhupura Kindly intervene.
AC Ferozewala visited yesterday but it was limited to a photoshoot only, no serious discussion took place.
Citizens need real action, not photo ops. Please help. # 03024033319
یہ میرے گاؤں کی حالتِ زار ہے۔اعلی حکام سے مدد اور نوٹس کی اپیل ہے۔نالہ ڈیک کی بھل صفائی ہو جاتی اور اسکے حفاظتی بند کی حفاظت رہتی تو یہ حالت نہ ہوتی۔
@DCSheikhupura@MaryamNSharif@CMComplaintCell
یہ میرے گاؤں کی حالتِ زار ہے۔اعلی حکام سے مدد اور نوٹس کی اپیل ہے۔نالہ ڈیک کی بھل صفائی ہو جاتی اور اسکے حفاظتی بند کی حفاظت رہتی تو یہ حالت نہ ہوتی۔
@DCSheikhupura@MaryamNSharif@CMComplaintCell