شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان بدقسمتی سے اس عید پر بھی جیل میں ہیں جبکہ اس وقت شوکت خانم ہسپتال کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں
اپنے لوگ خلاف نکل آئے نیتن یاہو کے🚨
7 مارچ 2026 کو اسرائیل کے شہر تل ابیب کے ایک چوک م��ں لوگ جمع ہوئے تاکہ ایران پر امریکی اور اسرائیلی فوجی حملوں کے خلاف احتجاج کریں اور جنگ کے فوری خاتمے کا مطالبہ کریں !!
🔴🔴ایران پر حملہ دراصل چین اور اس کے دوست ممالک کو تباہ کرنے کی سازش ہے - امریکا جنگ فوری بند کرو۔ عالمی قوانین کو مت روندھو ۔ جنگ بند کرو
چینی وزیر خارجہ
عمران خان اپنی سابقہ اہلیہ جمائما خان اور اپنے بیٹے کے ساتھ ایک نایاب اور پرانی ویڈیو میں نظر آ رہے ہیں۔ یہ لمحہ ان کے ماضی کی خوبصورت یادوں کی جھلک پیش کرتا ہے، جب خاندان ایک ساتھ خوشگوار وقت گزار رہا تھا۔ بعض یادیں وقت گزرنے کے باوجود دل کو چھو ہی لیتی ہیں۔ 😒
"ہم نے امریکہ کی اندرونی و بیرونی خطروں سے حفاظت کا حلف اٹھایا
ہمارا کام پرائی جنگیں لڑنا نہیں۔ امریکہ کو سب سے بڑا اندرونی خطرہ یہ اسے غیرضروری جنگوں میں دھکیلا جانا ہے
مجھے جو مار پڑی، وہ فلسطین پر جاری ظلم کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں"
Brian McGinnis
بریکنگ نیوز 🚨 اپنی تیل کی تنصیبات پر امریکی اسرائیل کے حملوں کے جواب میں ایران نے اسرائیل کی حیفا ریفائنری کو ڈرون مار دیے جو اب جل رہی ہے ایران اپنا بھرپور جواب دے رہا لیکن افسوس امت سوئی ہوئی ہے خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے 🔥
غریبوں کیلئے مثال دی جاتی ہے کہ ہم غریب ملک ہیں اور اپنے وقت اۤپ جسٹیفائی کرتے ہیں کہ کیوں سب سے مہنگا جہاز، جو دنیا میں دستیاب ہے، وہ ہمیں پنجاب کی وزیراعلیٰ کیلئے چاہیئے۔۔90 کروڑ روپے تو صرف اسکی مینٹیننس میں اۤئے گا۔۔۔11 ارب روپے کا اۤپ نے خرید لیا۔۔ اُس جہاز کیلئے اۤپ 2 گورے
یہ رہی 11ارب کےجہاز والی سی ایم صاحبہ کی گڈ گورننس کی خوبصورت جھلکی
مبینہ طور پرسرگودھاکےاسپتال میں ماں کےعلاج کے لئےآئی لڑکی پراسپتال گارڈ کاتششدد ۔گارڈ نےایمرجنسی میں جانےنہ دیالڑکی نےآوازاٹھائی توگارڈنےلڑکی کا چہرہ تھپڑوں سےلال کر دیا۔
گڈ گورننس ٹی وی اشتہارات میں نظر آتی ہے
🛑یہ ہے ثبوت
اس ویڈیو میں پیار ے ظلِّ شاہ کو واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ تھانے منتقلی کے دوران وہ زندہ تھا چنانچہ اسے پولیس کی حراست میں قتل کیا گیا💔
🛑بریکنگ نیوز
امریکہ اور اسرائیل نے جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا لیکن ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ اب ایسا نہیں ہو سکتا اب ہم تب تک جنگ لڑیں گے جب تک یہ جنگ ہمیشہ کے لیے ختم نہیں ہو جاتی 🔥
عمران خان کی قید عالمی ایجنڈے کا حصہ ہے۔ امریکہ اور اسرائیل کے ایجنٹس نے خان کو قید کیا ہوا ہے تاکہ مسلمانوں کا اتحاد ٹوٹ جائے۔ خان باہر ہوتا تو امت متحد ہوتی، مسجدیں گِرنی شروع نہ ہوتیں اور فلسطین کی آواز مضبوط رہتی!شبر زیدی