@realrazidada عوام کے دلوں کی ترجمانی آپ نے بہت ہی اچھے انداز میں کردی ہے وقت تیزی سے گزرتا جارہا ہے عوام بہت پیچھے رہ گئے ہیں اگر ثالثی سے کچھ وقت بچے تو عوام کا ضرور سوچیں !!!
@nighatkhan_m@HabibGhouri7 جن کو پنجاب میں کوئی پوچھتانہیں وہ چند اقتدار کے بھوکے سازشی جاگیردار وڈیروں کی خواہش پرتقسیم کرنے چلے ہیں عوام کو ان چلے ہوۓ کارتوسوں سے کوئی سروکار نہیں ہے
@realrazidada یہ اقتدار کے بھوکےچند جنوبی پنجاب کے وڈیروں کی تو پلاننگ ہو سکتی ہے ورنہ عوام کو ان صوبوں والی کہانی سے کوئی دلچسپی نہیں ہے یہ صرف چند گھرانے ہیں جن کو وزیراعلی بننے کا شوق ہے اور وہ علیحدہ صوبے کے بغیر پورا ہونا ناممکن لگتاہے
🔴 ناروے میں ایک تقریب میں اسرائیل کے ہاتھوں شہید ہونے والے 5753 فلسطینی بچوں کے نام 8 گھنٹے 45 منٹ تک بغیر کسی وقفے کے پڑھے گئے۔جو لگن اسلامی ممالک کے عوام کو دیکھانا چاہئیے وہ غیرمسلم ممالک کے عوام دیکھا رہے ہیں۔آپ کم از کم اتنا کر سکتے ہیں کہ فلسطین کی بات کرنا مت چھوڑیں
اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی: "میں ایک عورت ہوں اور ساتھ ہی ایک ماں بھی۔میں معصوم بچوں کے قاتل کا ساتھ نہیں دے سکتی۔" بہادر خاتون نیتن یاہو کے سامنے گلے میں فلسطینی پرچم ڈال کر گھومتی رہیں