تحریک انصاف پاکستان کے لئے کامیابی کی کرن ہے، قوم کی امیدوں کی پاسبان ہے۔ یہ میری جماعت ہے، اپنے جیالے کارکنان کو اس آزمائش کے وقت اکیلا نہیں چھوڑ سکتی۔
#زمان_پارک_پُہنچو
I will not leave the workers in this or any other times of struggle. Leaders always step up in such times.
آپ نے زمان پارک میں حملہ کر تو دیا لیکن آپکو نہیں پتا تھا زمان پارک کے باہر سارا پاکستان کھڑا ہے،یہ واحد تحریک ہے جس میں خواتین اپنے بچوں کیساتھ ڈٹ کر کھڑی ہیں،اوریا مقبول جان #زمان_پارک_پُہنچو
﷽ ﴿يا بني آدم لا يفتننّكم الشّيطان كما أخرج أبويكم من الجنّة ينزع عنهما لباسهما ليريهما سوآتهما إنّه يراكم هو وقبيله من حيث لا ترونهم إنّا جعلنا الشّياطين أولياء للّذين لا يؤمنون﴾ صدق الله العظيم [الأعراف 27]
#جمعة_مباركة - #حسن_إسميك
یہ صرف احتجاج نپیں، لیاقت آبادکراچی سےعوام کا پیغام ہے،مہنگائی مکاؤمارچ والی امپورٹڈحکومت کےلیے، مہنگائی کا نعرہ لگا کر اقتدار پر قبضہ کرنے والوں، دس مہینے میں تین گنا مہنگائی کرکے لوگوں کا جینا دوبھر کرنے والو، عوام تم سے بدلہ لینگے،اپنےووٹ سے!
#امپورٹڈمہنگائی_احتجاج_لیاقت_آباد
کل اپنے ویلاگ میں بتایا تھا کہ چیف جسٹس لاہور کو اپنے گندے کھیل کا حصہ بنانے کی لگاتار کوشش جاری ہے اور اب انکے داماد اور پنجاب کے بہترین نوجوان وزیر علی افصل ساہی کو نیب کا نوٹس۔ ویسے نیب کو کون کنٹرول کرتا ہے حال ہی میں باجوہ صاحب نے بتایا ہے۔
جنرل مزمل حسین نے بلوچ رجمنٹ کا میگزین یہ کہہ کر واپس کردیا کے اس پر اس شخص (جنرل باجوہ) کی تصویر لگی ہوئی ہے جس نے انکے رجمنٹ کے فخر پر منفی اثرات ڈالے ہیں۔ جنرل مزمل جیسے جرنیلوں کو سلام۔