@JazzCash@PTAofficialpk@ARYNEWSOFFICIAL@geonews_urdu انٹرنیشنل پے انٹرنیشنل پے منٹ کےلئے جاز کیش کا virtual card لیا لیکن اس کارڈ سے ہے منٹ ھی نہیں ھوتی کمپنی کو کارڑ دیتے وقت کسٹمر کو بتانا چاہیے کہ یہ کارڈ انٹرنیشنل پے منٹ کے لئے نہیں جان بوجھ کر حقائق چھپائے جاتے ہیں
اسلام علیکم، میں اپنے جاز کیش virtual card سے گوگل جمنائی کے ہے منٹ کرنا چاہتا ھوں لیکن ہے نہیں ھو رہی ھے OR_CCRE_01 ایرر آرہا ھے اس ایشو کو کیسے فکس کروں
@JazzCash
بارش میں مجھے ایک چھوٹی سی چیز نے بڑا سبق دیا...
آج آفس جاتے ہوئے دیکھا کہ ایک موٹر سائیکل کے پچھلے مڈگارڈ کے ساتھ منسلک دُمچی (Mud Flap) نہیں تھی۔
نتیجہ؟
اس کے پیچھے آنے والا ہر شخص کیچڑ سے نہا رہا تھا، جبکہ آگے چلنے والے کو شاید احساس بھی نہیں تھا کہ
@MaidahMuhammad دینی اور دنیاوی علوم میں فرق ھے
اصل میں ھم نے دین اور دنیا کو علحیدہ علحیدہ کر دیا ھے جب تک دین دنیاوی علوم میں شامل نہیں ھوگا PHD نعرے لگاتے رہیں گے ۔۔۔ ھم نے سب علوم سیکھے مگر افسوس دین نہیں سیکھا
زونگ نیٹ ورک پر آٹو میٹک کوئی نہ کوئی سروس ایکٹو ھو جاتی ھے اور بیلنس کٹنا شروع اسکو بند کروانا پڑتا ھے ریگولیٹری اتھارٹی سے گزارش ھے اسکو چیک کریں اور صارفین کی پریشانی کو دور کریں
@PTAofficialpk@Zongers
@GovtofPunjabPK@MaryamNSharif
آج شیخوپورہ کے مدر اینڈ چائلڈرن ہسپتال بیوی کو چیک اپ کے لیے جانا ھوا ڈاکٹر نے الٹراساؤنڈ تجویز کیا بتایا کے الٹراساؤنڈ صرف ہسپتال کا سے کروانا ھوگا تاریخ 5 مئی کی دی تقریباً 17 دن بعد پھر علاج شروع اتنا عرصہ علاج رہنے دیں؟ یا پرایویٹ ہپستال