کیا ایک سابق وزیرِاعظم اور کروڑوں دلوں کی دھڑکن کو بنیادی طبی سہولیات اور آزادانہ علاج کا حق بھی حاصل نہیں؟ انسانی ہمدردی کے تحت فوری رہائی کا مطالبہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔
#FreeKhanWeWillTreatHim
یہ شخص مسکرا کر اسے ویلکم کرتے ہوئے ہاتھ سے بھی اس کا رخ موڑ سکتا تھا
لیکن نہیں اس نے ایک پردیسی کو ٹھڈے مار کر بتایا کہ تمھاری کیا اوقات ہے
بہت افسوس ہے یار اس قسم کے روئیے پر یہ وہ لوگ جو اپنوں سے دور روزی روٹی کماتے ہیں گھر کے ساتھ اپنے ملک کو چلانے میں بھی مدد کرتے ہیں
ایسا سلوک قابل مذمت ہے
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا شروع کریں اور مخالفین کو بتا دیں کہ ہر قسم کے ظلم و فسطائیت کے باوجود 27 ستمبر کا مارچ ہو کر رہے گا۔
عمران خان کی سلامتی اور رہائی صرف اور صرف عوامی طاقت سے ہی ممکن ہے۔
سب جوائن کریں 👏