اگر ماضی کے بیانات پر ہی کھیلنا ہے تو مولانا فضل الرحمان کے والد کا بیان ڈاکٹر اسرار احمد کی زبانی سن لیجئیے
ہم پاکستان بنانے کے گناہ میں شریک نہیں ہیں
مولانا صاحب سناؤ فیر
ایران پر پابندیاں ختم ہو رہی تھی تیل بیچنے کی اجازت مل گئی تھی پھنسے پیسے بھی ملنے جا رہے تھے لیکن پاسدران نے چلتی سائیکل میں اُنگل دے کر 14 شہری مروا ڈالے پُل تباہ کروانے کے بعد نئی پابندیاں بھی لگوا ڈالی تے ساڈا تیل وی کڈ دتا
آراقچی اب ہاتھ پاؤں مار رہا ہے شریف بندہ ہے لیکن پھنسا ہوا ہے پاسدران کے چُنگل میں
میں نے دوست سمجھ کر گھر بُلایا تھا لیکن اسی دوست نے میری 28 سالہ ازدواجی زندگی کو تباہ کرکے میری بیوی جو کہ پانچ بچوں کی مما تھی اور دوترے پوترے بھی تھے عدت میں دوڑا کر لے گیا
اور ایسے زنائی کے پیروکار آج انصاف مانگ رہے ہیں
کیسے کر لیتے ہو بھائی
چاروں وزراء اعلیٰ نے تقریریں کیں، لیکن صرف مریم نواز نے اپنے کاموں کو باقاعدہ ویڈیو ثبوت کے ساتھ پیش کیا۔ باقی سب نے صرف زبانی جمع خرچ سے کام لیا۔ یہی فرق ہے پنجاب اور باقی صوبوں میں۔ یہ ایک مختصر سی ویڈیو ہے؛ جتنی دیر سہیل آفریدی نے تقریر کی، اس سے لمبی تو پنجاب حکومت کی پریزنٹیشن تھی.
ابھی چند دن پہلے گوجرانوالہ سے حادثاتی ایم این اے مبین جٹ نے ایوان میں تقریر کرتے ہوئے سوال پوچھا تھا کہ گوجرانوالہ کو کیا ملا ہے ۔ تو ناظرین جواب آپکے سامنے معہ ویڈیو ثبوت حاضر ہے
مبین جٹ کیمرہ جانب دیکھ کر چِلو بھر پانی تلاش کرو
@RShahzaddk پاکستان قطعاً بھی رہنے یا ایسے چھٹیاں گزارنے کے لیے ملک نہیں ہے اور نا ہی کوئی بھی گورنمنٹ آپ کو مرنے سے بچا سکتی ہے۔ ہاں آپ کے پاس پاور اور پیسہ اسلحہ ہے تو ضرور رہ سکتے ورنہ کب کوئی مار دے کبھی پتا نہیں لگنا