حق و صداقت کی آوازوں کو دبانے والے اور ناموسِ رسالت کے پہرہ داروں پر ظلم ڈھانے والے یاد رکھیں ربّ کی پکڑ کا وقت قریب ہےاور جب وہ پکڑتا ہے تو پھر کوئی راستہ نہیں بچتا
#Release_SHR
امیرِ محترم کے معاملے میں مطالبہ صرف اتنا ہے کہ قانون اور آئین کے تقاضے پورے کیے جائیں۔
اگر ان کے خلاف کوئی الزام یا مقدمہ ہے تو اسے واضح طور پر سامنے لایا جائے اور معاملہ عدالت کے ذریعے قانون کے مطابق طے کیا جائے۔
امیرِ محترم کو فلفور رہا کیا جائے
#Release_SHR
امیرِ محترم اور ان کے بھائی کی 11 ماہ سے غیر آئینی حراست آئین و قانون کا قتل ہے! ناموسِ رسالت اور م��لوم ف۔۔لسطینیوں کا دفاع کوئی جرم نہیں۔
ر ضو ی برادران کو فوراً رہا کرو
#Release_SHR
13 اکتوبر 2025 سے امیر محترم کی جبری گمشدگی کا معاملہ آج بھی حل طلب ہے۔
نہ عدالت میں پیشی، نہ ملاقات، نہ واضح معلومات۔
ہم صرف یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ امیر محترم کو منظرِ عام پر لایا جائے، عدالت میں پیش کیا جائے اور ان کے قانونی حقوق کا احترام کیا جائے۔
#Release_SHR
13 اکتوبر 2025 سے امیر محترم کی جبری گمشدگی کا معاملہ آج بھی حل طلب ہے۔
نہ عدالت میں پیشی، نہ ملاقات، نہ واضح معلومات۔
ہم صرف یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ امیر محترم کو منظرِ عام پر لایا جائے، عدالت میں پیش کیا جائے اور ان کے قانونی حقوق کا احترام کیا جائے۔
#Release_SHR
فیس بک پر ہمارے 40،50 ہزار اکاؤنٹس تو ہوں گے۔
اگر آج سب ایک آواز بن کر یہ ہیش ٹیگ استعمال کریں اور امیرِ محترم کے لیے آواز اٹھائیں، تو ہماری بات ایوانوں تک ضرور پہنچے گی۔
آج خاموش نہیں رہنا، اپنی آواز ضرور بلند کریں۔
#Release_SHR
13 اکتوبر2025 سے لے کر اب تک کا کتنا عرصہ گزر گیا ایک پاکستانی سیاسی مذہبی جماعت کا لیڈر لاپتہ ہےہم بحیثیت کارکن اپنے لیڈر کو عدالت میں پیش کرنے کا حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں ۔ ہمارے س ع د بھائی کو عدالت میں پیش کیا جائے انصاف کے سارے تقاضے پورے کیے جائیں۔
#Release_SHR
ایک دن، ایک ہفتہ نہیں بلکہ 13 اکتوبر 2025 سے امیر محترم کی کوئی آزادانہ خبر نہیں۔
نہ عدالت میں پیشی، نہ ملاقات، نہ اہلِ خانہ ��و تسلی بخش معلومات۔
یہ صورتحال ہر صاحبِ احساس کے لیے باعثِ تشویش ہے۔ امیر محترم کو فوری طور پر منظرِ عام پر لایا جائے۔
#Release_SHR
ٹرینڈ میں جو ہیش ٹیگ آپ کو دیا گیا ہے وہ ہی استعمال کریں اسکو کاپی کرکے اپنے پاس سیو کرلیں پھر پوسٹ کے ساتھ کاپی پیسٹ کریں اپنی طرف سے نہیں لکھنا
#Release_SHR
دین کے وارثین سے ہم سبکا سوال۔۔۔۔۔
منھے منھیوں سے گزارش ہے کہ گالیاں و فتوے دینے، پروپیگنڈہ و مہم چلانے سے پہلے حضرت صاحبان کے مریدین بن کر نہیں بلکہ حقیقی عاشق رسول بن کر سنیں اور جواب ضرور دیں
لبیک والوں کو چھوڑو یہ بتاؤ کیا گستاخوں کی أزادی پر خاموشی ضروری ہے؟
#ملنگ_قبیلہ