کچھ تحریک لبیک پاکستان کے بہن بھائی ہمیں سمجھانے کی کوشش کر رہے ہیں اپ کے لیے صرف اتنا جواب ہے اگر اپ قائد محترم تحریکی اور کارکنوں کی بات نہیں کر سکتے تو اپ خاموش رہیں ہمارے سامنے کوئی بات کرے ہم خاموش رہیں ہم سے یہ بغیرتی نہیں ہوتی
🤫🤫🤫🤫🤫🤐🤐🙏
@virbeji سنا ہے وہ میٹھے میٹھے منھے منھیاں سکرین شارٹس بہت اکٹھے کرتے ہیں پھر ان سکرین شارٹس کی أڑتی اتار کر چومتے ہیں اور لوگوں کے ڈی ایم میں مدنی منھے منھیاں اپنے پیر کا رونا روتے ہیں۔۔۔انکے لیے عرض ہے کہ ہم سے ڈائریکٹ بات کرو یہ فلمیں چھوڑ دو تم سے پہلے بھی ایسا کرتے مر گۓ
#ملنگ_قبیلہ
@virbeji اپنے پیر کی عزت کے لئے جان لینے اور دینے کے لئے تیار ہیں لیکن جن کے صدقے پیری مریدی ملی اور جو وجہ تخلیق کائنات ہیں ان کی حرمت کے لیے ان کی غیرت نہیں جاگتی زبان پہ تالا لگ جاتا ہے لعنت ایسی پیری مریدی تے
حضرت صاحب بات صرف مسلمان کے جنازے کی نہیں بلکہ میت اور امام کے تعارف و شہرت کی ہے. اہل علم و فضل کا کسی بھی شخص کا جنازہ پڑھانا اتنی عام بات نہیں. اگر ہے تو فقہاء نے اس پر اتنی تشریحات و توضیحات کیوں کی ہیں اور بعض جنازوں میں شرکت سے اہل فضل و معروف علماء کو منع کیوں کیا ��
بنی آدم کی فطرت میں خطا کے بعد اعترا��ِ تقصیر اور ندامت کا جذبہ ودیعت کیا گیا ہے، مگر شیطانی خصلت یہ ہے کہ خطا پر اصرار، باطل پر اڑ جانا اور تکبر و غرور کے ساتھ اپنی لغزش کا جواز تراشنا۔
انسان خطا کے بعد جھک کر بلند ہوتا ہے، جبکہ شیطان تکبر کے باعث بلندی سے پستی میں جا گرتا ہے۔
@jpqj1p@virbeji@_Alishba_313_ ارسلان جیسے بچے أمنے سامنے بیٹھکر بات نہیں کر سکتے کیونکہ یہ حجروں کی پیداوار ہیں
حکومتی غلامی میں صرف تحریریں ہی سوشل میڈیا پر لکھ سکتے ہیں
#ملنگ_قبیلہ
جبری گمشدگیوں کا سلسلہ اب اس حد تک پہنچ چکا ہے کہ اسے مزید برداشت کرنا خود اپنی شناخت سے دستبرداری کے مترادف ہو��ا۔
مطالبہ کرتے ہیں کہ رض.وی برادران کی جبری گمشدگی ختم کرکے فوری عدالت میں پیش کیا جائے
#EndEnforcedDisappearances
#Release_SHR
@virbeji@_Alishba_313_ ورک صاحب بات نہیں آئی صرف سوال پوچھا تھا اور حضرت صاحب نے پیڈ گالی برگیڈ کے پٹے کھول دیے--
اسلارن مصطفائی کو اوپن چیلنج ہے جہاں میدان لگانا ہے لگا لو دلیل کا جواب دلیل سے دیا جائے گا
رہی بات تیرے شیخ کی تربیت کی وہ اب عیاں ہو چکی ہے اگر کثر لگتی ہے تو میدان سجا لو
#ملنگ_قبیلہ