For many, remembering history is not about revisiting old divisions but about learning lessons that strengthen democratic institutions. #5thJulyBlackDay
قائدِ عوام کا جرم کیا تھا؟ کسان کو زمین دینا، مزدور کو حق دینا اور پاکستان کو پہلا متفقہ آئین دینا۔ اسی جرم کی سزا پورے ملک کو 5 جولائی کے تاریک مارشل لاء کی صورت میں دی گئی ج�� نے ملک کو انتہا پسندی کی آگ میں جھونک دیا۔
@BBhuttoZardari
#5thJulyBlackDay
آمر نے سمجھا تھا کہ وہ قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کو راستے سے ہٹا کر ان کا نظریہ ختم کر دے گا، لیکن تاریخ گواہ ہے کہ آمر مٹ گئے اور بھٹو عوام کے دلوں میں زندہ رہا۔ بھٹو کل بھی تاریخ کا روشن ب��ب تھا اور آج بھی پاکستان کی پہچان ہے۔
@BBhuttoZardari
#5thJulyBlackDay
5 جولائی 1977 تاریخ کا وہ سیاہ باب ہے جب عوام کے فیصلے کو طاقت کے زور پر دبایا گیا، مگر قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی جدوجہد آج بھی آئین، جمہوریت اور عوامی حقِ حکمرانی کی سب سے مضبوط آواز ہے۔
@BBhuttoZardari#5thJulyBlackDay
پاکستان پیپلز پارٹی شعبۂ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور نے یومِ سیاہ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 5 جولائی 1977 پاکستان کی جمہوری تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، جب آئین، عوامی مینڈیٹ اور جمہوریت پر حملہ کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو، شہید محترمہ بینظیر بھٹو، صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ہر دور میں آئین کی بالادستی، جمہوریت، عوامی حقوق ��ور وفاقی ہم آہنگی کے لیے جدوجہد کی۔ فریال تالپور نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی عوام کے ووٹ کے احترام، جمہوری اقدار اور بھارتی غیر قانونی زیرِ قبضہ جموں و کشمیر کے عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت کے اپنے عزم پر قائم ہے۔
@FaryalTalpurPk
#5thJulyBlackDay
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 5 جولائی 1977 کو پاکستان کی جمہوری تاریخ کا سیاہ ترین دن قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس روز عوام کے مینڈیٹ، آئین اور جمہوریت پر شب خون مارا گیا۔ انہوں نے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو، شہید محترمہ بینظیر بھٹو اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں کی قربانیاں جمہوریت کی جدوجہد کا روشن باب ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے آئین کی بالادستی، پارلیمانی جمہوریت، آزاد عدلیہ اور صوبائی خودمختاری کے لیے پارٹی کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ ووٹ کی طاقت ہمیشہ گولی کی طاقت پر بھاری رہے گی۔
@BBhuttoZardari
#5thJulyBlackDay
کن کترے ایک دوسرے کو ہی کتر رہے ہیں
شوکی شوکین کی مخبری خود راجہ غلام مجتبی نے کی۔ راولاکوٹ کے کن کترے کہتے ہیں کہ دھرنے پر ہم بیٹھے، ڈنڈا ہمیں ملے گا، بہن بیٹیاں روڈوں پر ہم نے لائیں لیکن شہرت بھی شوکی لے گیا، فنڈنگ بھی اسے آتی ہے اور اوپر سے راولاکوٹ کی شائلہ اختر کے مزے بھی اسی کو ملے
کن کترے جھوٹ میں اپنے بھارتی آقاؤں سے بھی دو ہاتھ آگے نکلے۔ ایک جگہ کہتے ہیں کہ شوکی شوکین گندے نالے سے گرفتار ہو گیا اور دوسری جگہ کہتے ہیں کہ اس کے گھر چھاپہ پڑا
او کون لوگ ہو تسی
مہران کن کترے نے اپنے غنڈوں کو حکم دیا کہ راولاکوٹ کے اردگرد کے پولیس والا کو اغوا کرو۔
آج راولاکوٹ میں چھٹی پر آئے دو پولیس اہکاروں کانسٹیبل سغیر اور کانسٹیبل اشتیاق کو کن کتروں نے اغوا کر لیا۔
اب بھی کہو کہ یہ پر امن لوگ ہیں؟
کشمیریوں کو اغوا کرنے والے کشمیر کے حق میں ہیں؟
ان لوگوں کا ایک ہی علاج ہے، ہلا بول اور سب کو دھڑ لو
پاکستان پیپلز پارٹی شعبۂ خواتین کی مرکزی صدر اور آزاد جموں و کشمیر کے سیاسی امور کی انچارج فریال تالپور سے جے یو آئی (ف) آزاد کشمیر کے امیر مولانا سعید یوسف نے ملاقات کی۔ اس موقع پر پی پی پی کے نامزد امیدوار سردار محمد حسین نے پارٹی فیصلے کے مطابق ایل اے-23 سے مولانا سعید یوسف کے حق میں دستبردار ہونے کا اعلان کیا، جبکہ مولانا سعید یوسف نے پیپلز پارٹی کی قیادت کا ��کریہ ادا کیا۔
@FaryalTalpurPk
دنیا میں علاج کا سب سے بڑا مفت نیٹورک صوبہ سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن کی صورت میں عمل میں آیا ہے۔ جہاں بچوں کی صحت کو حکومتِ سندھ اولین ترجیح دیتی ہے وہیں اعظم بستی میں قائم بچوں کا ہسپتال اسی عزم کو تکمیل میں بدل رہا ہے جہاں ہر ماں اپنے بچے کے علاج سے مطمیئن اور پرسکون ہے۔
@BBhuttoZardari
خیبر ہختونخواہ کی تیرہ سالہ کارکردگی کو امیر حیدر ہوتی نے ایک لائین میں بیان کر دیا
سوات کے پنساری والی سوات کے محل خرید رہے ہیں اور ترکھان یعنی کارپینٹر نوابوں کی جائیدادیں، وہ بھی اسلیے نہیں کہ ان کا کوئی بڑا بزنس ہے بس اسلیے کہ وہ تبدیلی سرکار کے عہدیدران ہیں
سرکاری نوکریوں کے لیے بھرتی دفتر نہیں بلکہ ایم پی اے ایم این ایز کی پرچون کی دکان میں جانا پڑتا ہے، جہاں ہر نوکری کی ریٹ لسٹ لگی ہوتی ہے
ایک اور "مسنگ پرسن" بازیاب"
آج جیوانی میں انسداد اسمگلنگ پوسٹ پر حملہ کرنے والا دہشتگرد عطا اللہ جو BLA/BLF کیمپ میں تھا لیکن اسےمسنگ پرسنز بناکر ماہرنگ، سمی دین، اختر مینگل اور مسلحہ مارکسٹس پاکستان کے خلاف مہم چلارہے تھے.
یاد رہے BYC دراصل BLA کا سیاسی چہرہ اور recruiter ہے
آزاد کشمیر میں وقت پر انتخابات ہی موجودہ تمام انتشار کا حل ہیں۔
جمہوری عمل کی بروقت تکمیل سے سیاسی استحکام آئے گا اور عوامی مسائل کو آئینی طریقے سے حل کیا جا سکے گا۔
کن کتروں کے پرپیگینڈا کو آزاد جموں کشمیر پولیس نے ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا۔
جب ان کن کتروں کو پتہ چلا کہ اب راولاکوٹ میں بھی سو دو سو لوگ رہہ گئے جن میں پچاس بچے اور ساٹھ خواتین ہیں تو لوگ اکھٹا کرنے کے لیے جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں
کن کترے اس وقت اپنے حواس پوری طرح کھو چکے ہیں۔ یہ اپنے جلسوں میں کہتے ہیں کہ ہم تو آزاد کشمیر کی آزادی نہیں چاہتے تھے، ہمارے ہاتھ میں زبردستی ہتھیار تھمائے گئے، یہی بیان بھارتی میڈیا بار بار چلا رہا ہے۔
یہ کن کترے انہی چند حرام خوروں کی اولاد ہیں جن کو ڈوگروں کے نیچے ماں بہن لیٹانے میں فخر محسوس ہوا کرتا تھا۔ باقی آزاد کشمیر کی غیور عوام کو فخر ہے کہ ان کے آباؤ اجداد نے ہتھیار اٹھائے اور آزادی لی
آزاد کشمیر کی عوام نے انتشار اور دھونس کی پالیسی کو خدا حافظ کہہ دیا!!
آج ڈوڈیال میں مسلم لیگ نون کے امیدوار اظہر صادق نے نے الیکشن کی ریلی نکالی جس میں چار سے پانچ ہزار لوگوں نے شمولیت کی۔ اس سے پہلے ڈوڈیال کو کلعدم ایکشن کمیٹی کا گڑھ سمجھا جاتا تھا۔ اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کی شمولیت نے ثابت کر دیا کہ لوگ اب امن اور جمہوریت کا راستہ چاہتے ہیں
شوکی شوکین کے موبائل فون فرانزک سے ثابت ہوا کہ وہ برطانیہ، سعودیہ اور دبئی میں فارن ہینڈلرززسے مسلسل رابطے میں تھا۔ امریکہ میں ایک بھارتی شہری نے اسے بھاری رقوم بھیجنے کی دعوت بھی دی۔
شوکی شوقین کو ٹنگنے کے لیے اس کے موبائل فون کا ڈیٹا ہی کافی ہے