@ImranARaja1@murtazawahab1 جن جن کو۔لگتا ھے صحت کارڈ ایک فراڈ ھے۔۔نہ لیں۔۔بائ دے وے۔۔صحت کارڈ پورے کے پی میں دیا گیا پر کوئ تنقید نیہں ھوئ۔۔۔پر جیسے ھی پنجاب میں شروع کی گیا۔۔چیخوں کی اوازیں سنائی دے رھی ھیں۔ کہیں ایسا تو نہیں۔۔ سیاسی یتیموں کی دکانییں بند ھونے جارھی ھیں؟؟
@niyazee26 ویسے تو انگلینڈ میں اظہار رائے پہ مکمل آزادی ھے آپ کسی کے متعلق بھی بات کر سکتے ھیں، چاھئے وہ شاھینخاندان سے ھی کیوں نہ ھو۔عمران خان تو پھر کرکٹ کا سٹار رھا ھے۔۔اسکا شمار دینا کے عظیم کرکٹرز میں ھوتا ھے۔اسکے متعلق بات کرنا بنتی بھی ھے۔ اور لوگ بھی اسکے متعلق سننا پسند کرتے ھیں۔
@HamidMirPAK میں نے اپنی زندگی میں پہلی دفعہ ایک فوجی افسر کی ایک "ٹھلے" کی طرح دھلائی ھوتے دیکھا۔ یہ بےشک ایک تکلیف دے منظر تھا بہرحال عوام میں بہت غصہ ھے۔ اور ارباب واختیار کو سوچنا پڑھے گا۔ مذید تشدد اسکا حل ھرگز نہیں ھے۔
@chsandhilaa اور اس ٹولے کو اٹھا کر حکومت دے دی۔ ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ھوتے اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے۔ بیٹا یہ بات تمھیں نہیں سمجھ آئے گی۔ کوشش بھی نہ کرنا۔
@AmirMateen2 آپ کا گلہ بنتا ھے پر ایک نوموز سیاست دان سمجھ کے Benefit of doubt دے دیں۔ یہ لوگ ویسے بھی مشکلات حلات سے گزر رھے ھیں۔ اتنی بھاری expecations نہ رکھیں۔۔ اسلئے ان کو اتنے بڑے اخلاقی پیمانے پہ نہ تولیں۔ اور درگذر فرمائیں۔
@chsandhilaa یہ نا اھل ٹولہ ھر اس کام میں پیسے لٹا رھا ھے جس میں انکے ووٹ بنیں۔ بھلے ملک کو فائدہ ھو نہ ھو۔۔۔ خوبصورتی اچھی بات ھے۔ پر پیٹ خالی ھو تو سڑکیں اور عمارتیں کس نےدیکھنی ھے۔ غلط پرایئرٹی ھے۔
@SMTDigital1 نواز شریف کے باپ کی جاگیر تھی جو دے دی۔ تم دونوں پارٹیاں چور ھو اور باریاں لگا رھے ھو۔ تم لوگوں کے جوتے ملک اگے 50 سال بھی ایسا ھی رھے گا۔
@BBhuttoZardari لوگ کہتے ھیں چہرے بولتے ھیں۔ کبھی آپ اپنے optics غور کیجے گا۔..یا کسی advisor سے رائے لیجیے گا۔۔ آپ کے چہرے کے ایکشنز سے ھی نہیں لگتا you really mean it..۔ بلکہ صاف تاثر ملتا ھے آپ فراڈیے ھیں۔
@chsandhilaa مانا آپ لوگوں کے لئے اقتدار سے بڑھ کے کچھ نہیں۔۔ پر لوگوں کے احساسات کا کچھ تو خیال کیجے۔۔ لوگوں کے پیارے جدا ھوئے ھیں۔۔۔فضا میں سوگواری کی لہر چھائی ھوئ ھے۔۔ اور آپ کو اقتدار کا نشہ چڑھا ھوا ھے۔۔۔ بہت مہنگا پڑھنے والا ھے یہ سب کچھ آپ کو۔۔
اللہ الحق ھے۔۔
@KhalidHusainTaj خواجہ صاحب آپ لوگوں کو ایسی باتیں زیب نہیں دیتی۔۔ اتنا ھائ مورال نہ دیکھائیں۔ جو کالک آپ لوگوں نے 2024 میں منہ پہ ملی ھے اسکا تو کوئ مقابلہ ھی نہیں۔ واقعی ریفری ساتھ ھو تو پورا ھارا ھوا ٹبر بھی جیت جاتا ھے۔