میں ایک فوجی کا بیٹا ہوں، احسن ابدال کیڈٹ کالج سے پڑھا ہوں، مجھے اپنے ملک کی فوج کیوجہ سے اب شرم آتی ہے میرا ملک اس نہج پر اس فوج کیوجہ سے پہنچا ہے
ہمارے جرنیل دنیا کے امیر ترین جرنیل ہیں آپ اپنی تنخواہ سے اتنے امیر کیسے ہو سکتے ہیں
خیبر میں تاجر برادری اور عوام گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف میدان میں نکلنا شروع ہوگئے ہیں۔ عوامی ردِعمل واضح پیغام دے رہا ہے کہ ایسے فیصلے کسی صورت قبول نہیں کیے جائیں گے۔
#ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف#صوابی_انٹرچینج_۱۱_اکتوبر
جب CNN کے نامہ نگار نے DGispr سے انٹرویو میں پوچھا یمن میں آپ کے فوجی دستے موجود ہیں DGispr کہہ تو بیٹھے فوج جاچکی ہے بعد میں جھوٹ بول دیا دہایوں سے موجود ہے
دلچسپ بات CNN کے نامہ نگار نے کہی ترکی اپنی فوج ایسے نہیں بھیج سکتا اسے پارلیمنٹ سے اجازت لینی پڑتی ہے
رائٹرز نے لکھا ہے ترکی نے تو پارلیمنٹ سے اجازت لینی ہے یا نہیں پاکستان میں پارلیمنٹ سے اجازت لئے بغیر فوج چلی گئی ہے یہ تو ایسے ہے جیسے آپ کے ابّا کی فوج ہے کسی سے پوچھیں ہی مت
شہباز گل
انڈونیشیا میں صوبے کو ڈیجیٹل کرنے پر ایوارڈ، عوامی سروس، آئی ٹی میں ڈیجیٹل گورنمنٹ پر پورے ایشیا میں بھارت کو پیچھے چھوڑتے ہوئے یہ ایوارڈ کے پی حکومت نے لیا لیکن کوئی ٹبر، جہاز، میک اپ، سرجریاں، بیگ اٹھانے کے لیے خادماہیں، نوکر، نظر نہیں آرہیں
🔴جمعرات کو 3 بجے سے 5 بجے تک اسلام آباد کی تمام مارکیٹیں بند رہیں گی، ہر مارکیٹ کا تاجر وہاں احتجاج کرے گا، اسلام باد کی ہر چوک، ہر سڑک بند کریں گے، آپ نے ہمیں کیا سمجھ لیا ہے؟ اب ہم آپ کے گلے پڑیں گے، آپ کا گریبان پکڑیں گے کیونکہ آپ ڈنڈا لے کر ہم تک پہنچ چکے ہیں، بہت ہو گئی، اب ہم مزید برداشت نہیں کر سکتے،آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ کا اعلان
اِن کی بیگم کے سینڈل کروڑوں روپے کے ہوتے ہیں، اور ہم کیڑے مکوڑے ہیں کیا؟ ہم بھیڑ بکریاں ہیں کیا؟
ہمارے گھر اجڑتے ہیں، لیکن بیس سال سے ہمارے قبائلیوں کے بقایاجات تک ادا نہیں کیے گئے۔
سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
کے پی میں گورنر پیپلز پارٹی کا ہے ۔ بلاول کے نانا اور جنرل یحییٰ خان نے بنگلہ دیش کو ہم سے جدا کیا تھا۔ ابھی کے پی کی حکومت دو تہائی اکثریت سے موجود ہے، صوبائی کابینہ فعال ہے۔ اور اب بلاول کے والد صاحب ایک اور مشرقی پاکستان کرنا چاہتے ہیں جو ہم کبھی نہیں ہونے دیں گے، سہیل آفریدی
ہائکورٹ کا جج مجھے ملنے کی اجازت دیتا ہے پر میری ملاقات نہیں کروائی جاتی پھر سپریم کورٹ کے تین ججوں کے حکم پر بھی عمل در آمد نہیں ہوتا تو ہمارے پاس واحد راستہ پر امن احتجاج کا بنتا ہے جس کی شروعات ہم نے کر دی ہے۔ سہیل آفریدی
عوام کا یہ سمندر آپ کو TV چینلز نہیں دکھائیں گے۔
لیکن سوشل میڈیا پر حق کی آواز نہیں دبائی جا سکتی، انشاءﷲ۔
پاکستانی عوام نے یہ ثابت کر دکھایا ہے کہ ہم ایک زندہ قوم ہیں، ماشاءﷲ۔
اللّه ہماری اس ظالم حکمرانوں کے ٹولے سے جان چھڑواۓ۔
Happy Birthday Imran Khan!
The way you lead is the way to lead. From the front, with courage, with resilience, with a purpose, for the Nation!
Thank you for leading so gracefully!
#اکتوبر5_یوم_عمران_خان
بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل نے قوم کو بہترین پلان بتادیا 🔥🔥
عاصم منیر اور ان کی پوری رجیم تھر تھر کانپ رہی ہے۔ سب پر خُوف طاری ہے، اگر لاکھ، ڈیڑھ لاکھ بندے بھی اسلام آباد پہنچ گئے تو صرف 20 منٹ کی گیم ہوگی اور اس کے بعد فیلڈ مارشل اور انکی کی پوری ٹیم نے اپنا سب کچھ چھوڑ کر باہر بھاگ جانا ہے۔ ہمت کرو نکل آؤ، یہی وقت ہے، تاریخی بدل ڈالو۔