آج صبح سویرے مجھے بہت خوشی ملی۔
ٹویٹر پر آنے کے بعد میری سب سے پہلی خواہش تھی
کہ میری شیردل نڈر اور بہادر لیڈر محترمہ مریم نواز صاحبہ مجھے فالو بیک دے
گریٹ لیڈر مریم نواز صاحبہ نے میری خواہش پوری کر دی
شکریہ میڈم مریم نواز صاحبہ 🙏❤
@MaryamNSharif
وَاِنْ يَّمْسَسْكَ اللّـٰهُ بِضُرٍّ فَلَا كَاشِفَ لَـهٝٓ اِلَّا هُوَ ۖ وَاِنْ يَّمْسَسْكَ بِخَيْـرٍ فَـهُوَ عَلٰى كُلِّ شَىْءٍ قَدِيْرٌ (17) ↖
اور اگر اللہ تجھے کوئی تکلیف پہنچائے تو اس کے سوا اور کوئی دور کرنے والا نہیں، اور اگر تجھے کوئی بھلائی پہنچائے تو وہ ہر چیز پر قادر ہے
کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے ۔
انڈیا کا اس پار اُس پار کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا ۔
پاکستان مقبوضہ کشمیر کے کشمیریوں کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جانے دے گا ۔
کشمیری مہاجرین کی سیٹیں صرف آزاد کشمیر کی اسمبلی ختم کرسکتی ہے ۔
اگر کوئی یہ خواہش رکھتا ہے تو آزاد کشمیر میں باقاعدہ الیکشن جیتے ۔ دو تہائی اکثریت لے ۔
اور یہ سیٹیں ختم کردے ۔
لیکن اگر کوئی سمجھتا ہے کہ ریاست کو بلیک میل کیا جاسکتا ہے ۔
تو یہ اُس کی اور اس کے ہینڈلرز کی سب سے بڑی بھول ہے ۔
”تنہائی میں گناہ“
حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ،
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
’’ میں اپنی امت کے ان افراد کو ضرور پہچان لوں گا جو قیامت کے دن تہامہ کے پہاڑوں جیسی سفید ( روشن ) نیکیاں لے کر حاضر ہوں گے
1/3
دنیا کے ٹیک گرو" کا سب سے بڑا ویزا فراڈ پکڑا گیا! 🚨
یورپ آنے والے 80% سے 90% بھارتیوں کی دستاویزات جعلی نکلیں۔ بھارت کی ایک ہی یونیورسٹی نے یورپی ویزا لگوانے کے لیے 36,000 سے زائد جعلی ڈگریاں بیچ ڈالیں!
مغربی ممالک کو آئی ٹی (IT) ایکسپرٹس کے نام پر "فراڈ ایکسپرٹس" سپلائی کیے جا رہے ہیں۔ یہ ہے ان کی نام نہاد ٹیک بالادستی کی اصل حقیقت! 🤥💻
حضور اکرم ﷺ نے فرمایا: جو شخص دن کے اول حصّے میں سورۃ یٰس پڑھ لیتا ہے اس کی پورے دن کی ضروریات پوری کردی جاتی ہیں۔
(سنن الدارمي، المعجم الأوسط للطبراني)
*طریقۂ دُعا بعد از تلاوت سورۂ یٰسین*
جب تلاوت کرلے تو درود شریف پڑھ کر اس کا ثواب حضور ﷺ کی روح مبارک کو ایصال کردے پھر یوں دعا کرے کہ اے اللہ! ہم نے آپ کے قرآن پاک کے قلب کی تلاوت کی ہے، اس کی برکت سے ہمارے دل کو اللہ والا بنا دیجئیے اور ہمارا نام عالمِ غیب میں شریفوں کے ساتھ درج فرما دیجئیے اور دنیا و آخرت کی بھلائیاں ہم پر عام فرما دیجئیے کہ اس سورت کا نام ’’معمّہ‘‘ ہے اور ہماری تمام بلائیں اور پریشانیاں دور فرما دیجئیے کہ اس کانام ’’مدافعہ‘‘ ہے اور اس کی برکت سے ہماری تمام حاجتیں پوری فرما دیجیے کہ اس کا نام حضور ﷺ نے ’’قاضیہ‘‘ بھی فرمایا ہے۔
🌿🐄🐎🐐🐕🐑🐈🐇🦌🐪🐘🦒
قدرت کے شاہکاروں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ ہر جانور کی جسمانی ساخت، نشوونما اور ضروریات کے مطابق اس کے حمل (Pregnancy) کا دورانیہ مختلف رکھا گیا ہے۔
📌 چند اہم جانوروں کے حمل کے دورانیے:
🐇 خرگوش: 28 تا 32 دن
🐈 بلی: 58 تا 67 دن
🐕 کتا: 58 تا 68 دن
🐑 بھیڑ: 145 تا 152 دن
🐐 بکری: 145 تا 155 دن
🐖 سور: 114 دن (3 ماہ، 3 ہفتے، 3 دن)
🐄 گائے: 279 تا 287 دن
🐃 بھینس: 300 تا 320 دن
🐎 گھوڑی: 330 تا 345 دن
🐪 اونٹنی: 370 تا 410 دن
🦌 ہرن: 180 تا 240 دن
🦙 الپاکا: 335 تا 365 دن
🦒 زرافہ: 430 تا 460 دن
🦏 گینڈا: 450 تا 500 دن
🐘 ہاتھی: 600 تا 660 دن (تقریباً 22 ماہ)
یہ حیرت انگیز فرق اللہ تعالیٰ کی بے مثال تخلیقی قدرت اور حیاتیاتی تنوع (Biological Diversity) کا واضح ثبوت ہے۔ ہر جاندار کو اس کی ضرورت، ماحول اور بقا کے مطابق ایک منفرد نظام عطا کیا گیا ہے۔
سبحان اللہ! 🌹
جب ہم جانوروں کی دنیا میں اس تنوع کو دیکھتے ہیں تو ہمیں احساس ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی تخلیق کتنی وسیع، حکمت بھری اور حیران کن ہے۔
"اور زمین میں یقین رکھنے والوں کے لیے بہت سی نشانیاں ہیں۔" (سورۃ الذاریات: 20)
#قدرت_کا_شاہکار #حیاتیاتی_تنوع #اللہ_کی_قدرت #AnimalKingdom #BiologicalDiversity #Livestock #DairyFarming
بھارت کو واضح اور کرارا جواب! 🔥
بھارت دریائے چناب کا پانی بیاس کی طرف موڑنے کے لیے "چناب-بیاس لنک ٹنل" بنانے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ لیکن نئی دہلی یہ بھول رہا ہے کہ پاکستان کے پانی پر ڈاکہ ڈالنے کا انجام کیا ہوگا۔
پاکستانی فیلڈ مارشل کی جانب سے دوٹوک اور سخت ترین وارننگ:
"ہم بھارت کا ہمارے پانی پر ڈیم بنانے کا انتظار کریں گے۔ جیسے ہی وہ اس کی تعمیر مکمل کریں گے، ہم اسے اپنے میزائلوں سے تباہ کر دیں گے!" 🇵🇰🚀
لگتا ہے مودی سرکار کو ایک بار پھر سرپرائز کی ضرورت ہے! 🤫
نوازشریف واحد ایسے لیڈر ہیں جو تین دفعہ وزیراعظم بنے۔ اور وہ واضح مینڈیٹ لیکر 2 تہائی اکثریت سے کامیاب ہوئے۔ اور یہ ایسے وزیراعظم تھے جنکے دور میں ریکارڈ ترقی ہوئی، لیکن بدقسمتی سے یہ ایکبار بھی اپنا 5 سالا دور مکمل نہیں کر پائے۔ پھر دل تو دکھتا ھے نہ....!!! منیب فاروق
[البقرۃ، 2:275] ترجمہ: الله نے تجارت کو حلال کیا ہے اور سود کو "حرام" قرار دیا ہے.
-
[البقرۃ، 2:279] ترجمہ: پھر بھی اگر تم ایسا نہ کرو گے تو الله اور اس کے رسول کی طرف سے "اعلان جنگ" سن لو!
وَإِذْ قُلْنَا ادْخُلُوا هَٰذِهِ الْقَرْيَةَ فَكُلُوا مِنْهَا حَيْثُ شِئْتُمْ رَغَدًا وَادْخُلُوا الْبَابَ سُجَّدًا وَقُولُوا حِطَّةٌ نَغْفِرْ لَكُمْ خَطَايَاكُمْ ۚ وَسَنَزِيدُ الْمُحْسِنِينَ
اور جب ہم نے (ان سے) کہا کہ اس گاؤں میں داخل ہو جاؤ اور اس میں جہاں سے چاہو، خوب کھاؤ (پیو) اور (دیکھنا) دروازے میں داخل ہونا تو سجدہ کرنا اور حطة کہنا، ہم تمہارے گناہ معاف کر دیں گے اور نیکی کرنے والوں کو اور زیادہ دیں گے
سُورَةُ البَقَرَةِ - 58
جو شخص اپنے گھر میں داخل ہوتے وقت اسے تین مرتبہ پڑھے تو اس سے فقر و محتاجگی دور رہتے ہیں۔
رسول کریم ﷺ نے فرمایا جو شخص اپنے گھر میں داخل ہوتے وقت قل ہو اللہ احد پڑھتا ہے تو نہ صرف یہ کہ اس کے گھر والوں سے بلکہ ہمسایوں سے بھی فقر و محتاجگی دور ہوتی ہے
کعب احبار ؓ سے یہ بھی منقول ہے کہ جو شخص روزانہ رات ودن میں دس بار قل ہو اللہ احد اور آیۃ الکرسی پڑھنے پر مواظبت کرے تو وہ اللہ تعالیٰ سے کچھ مانگے تو وہ عطا فرماتا ہے۔
مشکوٰۃ المصابیح
فضائل قرآن کا بیان
حدیث نمبر 2200
#سورہ_اخلاص #فضائل #توحید
قالَ النبی ﷺ:
الله نے تم پر:
1) ماؤں کی نافرمانی اور اُن سے بدسلوکی،
2) لڑکیوں کو زندہ دفن کرنا،
3) (واجب حقوق کی) ادائیگی نہ کرنا،
4) (کسی کا مال ناجائز) دبا لینا حرام قرار دیا ہے.
بخاری 2408، 5975
(مسلم 4483؛ مسند احمد 18375؛ حبان 5555؛ بیہقی 11340، 11341؛ مشکوٰۃ 4915)
اللہ اکبر!
10 اکتوبر 2020 کا ایک یادگار منظر؛ بیت اللہ کے گرد تنہا طواف کرتی ایک خاتون۔ سبحان اللہ!
اللہ تعالیٰ انہیں اپنی بے شمار رحمتوں اور برکتوں سے نوازے۔ آمین۔