@afnanullahkh جی جی بالکل آپ تو واشنگٹن میں امریکا کا صدارتی انتخاب بھی جیت سکتے ہیں بلکہ ہوسکتا ہے کہ اسرائیل کا بھی جیت لیں کیونکہ پاکستان کی خدمت تو کبھی آپ نے کی ہی نہیں ہے۔جن کے آگے آپ لیٹ جاتے ہیں اور جب بوٹ کی خوشبو ہو تو پاکستان میں الیکشن نامی ڈرامے کی ریٹنگ دن بدن بڑھ جاتی ہے
انسانی روبوٹس کی پیداوار کے سلسلے میں امریکہ ، جاپان اور چین کو دنیا میں سب سے آگے سمجھتا جاتا ھے
حالانکہ ۔۔
انسانی روبوٹس کی تخلیق ، فنی مہارت ، پیداوار ، اور ان میں دن بدن جدت لانے کیلئے پاکستان امریکہ اور جاپان سے بہت آگے ھے
ھمارے پاس ھر شعبۂِ زندگی میں مختلف النوع انسانی روبوٹس کا بڑا ذخیرہ موجود ھے جسمیں مسلسل اضافہ جاری ھے
اس عظیم کامیابی کے لئے محدود وسائل کے باوجود دھائیوں سے دن رات ایک کر کے وطن ِ عزیز کا نام روشن کرنیوالے انتظامی ، ریاستی ، سیاسی ، ابلاغی اور مذھبی ادارے خراج ِ تحسین اور خصوصی انعامات کے حقدار ھیں۔۔!!
@RShahzaddk آپ تقابل کرتے ہیں ایران اور حجاز کا ہم تو یہ بھی نہیں کرتے لیکن اگر حملہ ہوا ہے تو بھائی پرانی ویڈیو جاری کرنے کا کیا مطلب اور مکہ کہہ کر مدینے کی ویڈیو دکھانا کیا مطلب بھائی اللہ نے عقل دی ہے تعصب ہی میں جلتے رہنا تو کوئی عقل مندی نہیں
@Atifrauf79 یہ کتے کی نسل جیسے لوگ آمدنی پر ٹیکس نہیں لگاتے عام آدمی سے ہر چیز پر ٹیکس لیتے ہیں اور اپنی نااہلی پر دوسرے کو بھاشن دیتے ہیں ٹیکس نہیں دیتے ٹیکس تم جیسے نہیں دیتے
ہم میڈیا والے عوامی چسکا دینے کے نام پر جب تک سیاستدانوں کے ساتھ طبلے پر سنگت نہ دیں تو بات بھلا کہاں بنتی ہے۔ پاکستان کا سیاسی دنگل میڈیا کے بغیر کہاں سجتا ہے۔۔
مکمل لنک
👇
https://t.co/3fl9AuA0Gj via @YouTube
ریٹائر جسٹس انوارلحق پنوں نے جیسے ہی یہ بات کی کہ:
“اس ملک کو ججزز، بیوروکریٹس،فوجی انہوں نے تباہ کیا ہے اور وہ اس ڈگر پر پوری قوت سے چل رہے ہیں۔“
غریدہ فاروقی نے فوراً روک دیا۔ یہ ہیں اس ملک کے نام نہاد صحافی جنکا کام سچائی دیکھنا اور بتانا ہوتا ہے وہی اس چھپاتے ہیں تاکہ معاشرہ حقیقت سے بے خبر رہے۔
جس ملک میں آزادی سے سوچنے بات کرنے کی اجازت نہ ہو وہ ملک کسی قیمت پہ ترقی نہیں کر سکتا۔ حکمران خاندان، مقتدرہ جمہوریت میں یہ بتائیں نہیں ہوتیں ۔ جب تک یہ لوگ اپنے اپنے دائرے میں نہیں جاتے، کوئی چانس بہتری کا نہیں ہے۔ اس ملک کے وسائل کم ہوتے جا رہے ہیں اور انکی خواہشات بڑھتی جا رہی ہیں ۔ نظام فیل ہو چکا ہے یہ بات کر کون رہا ہے ؟ وہ خود کس نظام کی پیداوار ہیں؟!
اسمبلیوں میں آئینی ترامیم وزیرقانون کو بتائے بغیر کی جاتی ہیں پاکستان کی عدالتوں کو دبایا جاتا ہے ۔ اسمبلیوں میں ہاف فرائی اور فل فرائی کی ٹرم استعمال ہو یہ گڈ گورننس ہے؟ یہ کیا ہو رہا ہے اس ملک کے ساتھ ؟ کیا آپ سمجھتے ہیں اسطرح آپ بہت دیر وقت گذار لیں گے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔ تمام قوتوں کو اپنے برے دنوں کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ یہ کوئی خوشی کی بات نہیں ہے یہ ایک بھیانک سین ہے جو نظر آرہا ہے۔
ہم اپنے لوگوں کو کاکروچ ماننے کو بھی تیار نہیں ہیں ۔ وہاں جمہوریت تھی تو انکی بات مان لی گئی ۔یہاں تو آزادی سے سوچنے کسی سے شئیر کرنے کی اجازت نہیں ہے ۔یہ آفاقی اصول ہیں ۔ آپ دنیا بھر کے ملک دیکھ لیں جس ملک نے ترقی کی انہوں نے کسی اصول پر ترقی کی۔ ہمیں بھی اصول اپنانے پڑیں گے ۔
ایک اکیلا صحافی پنجاب پولیس کے ڈنڈوں اور گھونسوں کا سامنا کر رہا ہے ذرا سوچیئے کہ کیا اتنی مار پٹائی پولیس والے اپنی مرضی سے کر سکتے ہیں؟ یہ چند سیکنڈ کی ویڈیو اس پنجاب کی تصویر دکھا رہی ہے جس کی گورننس کو ایک مثال بنا کر پیش کیا جاتا ہے اگر پنجاب میں یہ حال ہے تو باقی صوبوں میں صحافیوں کے ساتھ کیا ہوتا ہو گا؟
ہم سب کے اپنے اپنے مظلوم ہیں کراچی میں جب یہ سب کچھ ہورہا تھا تو کسی نے آواز نہیں اٹھائی تھی بلکہ اس پر ہنسا جاتا تھا کہ ٹنڈے کانے کو ماردیا گیا سیکڑوں نوجوان جن کے والدین انتظار کرتے دنیا سے چلے گئے
@hTanveerAwan بھائی ایشو بنانا ہے تو بنالیں یہاں تو شادی کا وقت نو بجے ہوتا ہے اور لڑکی والے ہال میں دس بجے پہنچ رہے ہوتے ہیں دولہا والے گیارہ ساڑھے گیارہ بجے آتے ہیں اور ہال والے کے نخرے ایک بجے تک اٹھائے جاتے ہیں
اگر آپ نے آئین کی پامالی کرنی ہے، عوام کے مینڈیٹ سے انحراف کرنا ہے تو بہتر ہے کہ:
”اب وقت آگیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور ادارے اپنی خود کی ایک سیاسی جماعت بنا لیں جس کا نام ہو عسکری جمہوری پارٹی“
بلوچستان میں بھی لوگوں کا مینڈیٹ چوری کر کے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو دیا گیا، کیا ایسے بلوچستان قومی دھارے میں شامل ہو گا؟ آپ کیا سمجھتے ہیں کہ ایک شخص اپنے بینر اور پوسٹر پہ عمران خان کی تصویر لگا کر عوام سے ووٹ لے اور الیکشن جتنے کے ایک دن بعد ن لیگ میں شامل ہو جائے ؟!
ایسی بیغرت اور بددیانت جمہوریت کی ہمیں کوئی ضرورت نہیں ہے۔
اس یدی دے نے انڈیا کو پوری دنیا میں ذلیل کروانے کی قسم کھائی ہوئی ہے😂
اخے جنتر منتر میں عوام کو جو کھانا یعنی پیزا اور برگر سپلائی کیا گیا ہے وہ پاکستان سے آیا ہے😂
🔴رضا پہلوی:
مجھے سوشل میڈیا پر ایسے لوگوں کے پیغامات آنا شروع ہوئے جو کہتے تھے: “میں مشہد میں بسیج کا رکن ہوں” یا “میں فلاں ملک میں پاسدارانِ انقلاب کا رکن ہوں۔ ہم اس حکومت سے نفرت کرتے ہیں، ہم ان کے ساتھ نہیں ہیں، اور الگ ہونے کے موقع کی تلاش میں ہیں۔”
اس کا مطلب یہ نہیں کہ میرا پاسدارانِ انقلاب کی اعلیٰ قیادت سے رابطہ تھا، بالکل نہیں۔
البتہ سپاہ پاسداران اور فوج کے بعض افراد مجھ سے خفیہ طور پر رابطہ کرتے رہے ہیں۔
ماخذ: رائٹرز
جاوید ہاشمی صاحب نے متعدد بار قائد اعظم کو زیارت کے جانے کو اسٹیبلشمنٹ کی سازش سے تعبیر کیا ہے لیکن تاریخی اعتبار سے یہ بات درست نہین ہے، 1947 تک TB کی بیماری کا یہ ہی علاج تھا کہ مریض کو پہاڑی علاقوں پر بنے خصوصی علاج گاہ میں رکھا جاتا رھا، آکسیجن کی کمی سے TB کے وائرس کا اثر کم ہو جاتا تھا اور وقتی طور پر مریض بہتر ہو جاتا تھا، قائد اعظم کو زیارت ان کے ڈاکٹر الٰہی بخش نے شفٹ کروایا تھا جو اس وقت کے حساب سے واحد حل تھا، یہ بات درست ہے کہ قائد اعظم کی کی تقریروں کو سنسر کیا گیا لیکن قائد اعظم کو سازش کے تحت زیارت منتقلی وغیرہ تاریخی حقائق کے خلاف ہے!