Butter chicken in space? Yes, it's on the menu.
#China's space station is hosting a dinner for six, with a specially curated halal food selection of over 100 varieties for its Pakistani astronaut, including beef nihari, lamb korma and curried chickpeas.
بس نکل گئی ہوا
ریاست خلاف بیانات دینے والا شہداء کی تذلیل کرنے والا ریاست کے باغیوں کو معصوم شہری کہنے والا طالبان کی پاکستان میں ہوتی دہشتگردی پر پاکستان پر ہی الزام لگانے والے کا ابھی ایک کرپشن سکینڈل نکالا گیا تو خود کو مہذب شہری کہنے لگ گیا
The toss must always be shown live on TV, especially in matches involving India, following match officials manipulating proceedings in India's favour. Transparency is a must. #PAKvIND
The number of active Rafale fighter jets in the Indian Air Force (IAF) inventory has been revised downward to 32 from 35 in the latest edition of the World Air Forces directory released by British aviation publication FlightGlobal.
https://t.co/U1B1xJke4u
سعادة الشيخ خليفة بن حمد بن خليفة آل ثاني، وزير الداخلية وقائد قوة الأمن الداخلي (لخويا)، يلتقي سعادة المشير عاصم منير، قائد قوات الدفاع ورئيس أركان الجيش الباكستاني، وذلك خلال زيارة سعادته إلى جمهورية باكستان الإسلامية الشقيقة.
وجرى خلال اللقاء استعراض علاقات التعاون بين البلدين، إلى جانب بحث مستجدات الأوضاع في المنطقة.
#الداخلية_قطر
13سال کی فاطمہ اصغر سے کون سا بدلہ لیا گیا ؟؟؟
معصوم فاطمہ اصغر کے جسم پر تشد-د کے 20 سے زائد نشان تھے جن میں سے 2 زخم گرم استری لگنے سے ائے تھے ۔
رحیم یار خان کی 13 سالہ فاطمہ اصغر آج سے 3 سال قبل 10 سال کی عمر میں SSP محمد بن اشرف کی اہلیہ سمرین کے کہنے پر اسلام آباد آئی تھی جہاں وہ پولیس لائنز میں SSP کی سرکاری گھر کے سروانٹ کوارٹر میں رہائش پذیر ہو گئی ۔تشدد سے ہلا-ک ہونے والی فاطمہ صبح کے وقت قرآن حفظ کرتی اور باقی کام SSP کی بیگم کے کام کرتی اور SSP کے بچوں سے کھیلتی رہتی۔
اسلام آباد پولیس کے مطابق فاطمہ اصغر پر پہلی بار تشد-د نہیں ہوا تھا بلکہ گزشتہ 3 سال سے ہی وہ یہ ظلم سہہ رہی تھی اور وہ بیچاری شکایت کرتی بھی تو کس سے کرتی ؟؟؟
فاطمہ کا والد اصغر میڈیم سمرین کے خاندان کا وفادار ملازم تھا اور جس اسلام آباد کے جس گھر میں وہ آنکھوں میں خواب سجائے آئی تھی وہاں ایک طرف پولیس آفسر کا ڈر تھا تو دوسری طرف کینڈا کی شہریت رکھنے والی میڈیم سمرین تھی ۔
اسلام آباد پولیس ذرائع کے مطابق SSP محمد بن اشرف/ موجود ڈائریکٹر FIA گوجرانوالہ اپنی اہلیہ کے عمل سے باخبر تھا مگر کچھ کر نہیں پایا ۔۔نجانے وہ اپنی بیگم سے ڈر کرخاموش تھا؟؟؟ یا وہ بھی اپنی بیگم سمرین کیطرح سنگدل اور سیاہ ہو چکا تھا ؟؟
گزشتہ روز جب ایک بار پھر 13 سال کی فاطمہ اصغر پر تشد-د ہوا تو اسکی برداشت کی حدیں ختم ہو گئی وہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملی اور اسکے ذمے داروں نے اس واقعے کو چھپانے اور صلح صفائی کرنے کی بھرپور کوششیں کی ۔
یہ وقاص ہراج صاحب ہیں
اگر یہ آپکو کوئی بدمعاش یا غنڈہ لگ رہیں ہیں تو آپ غلط ہیں یہ بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے MSF کے صدر اور بس طالبعلم ہیں
غنڈہ گردی اور مسلح گارڈز کے ساتھ گھومنا تو انکا سائیڈ بزنس ہے
عمران خان کا خط پڑھا۔ ایک عام پاکستانی کی حیثیت سے تکلیف محسوس کی۔ عمران خان اس سب کا مستحق نہیں جو اس کے ساتھ کیا جارہا ہے۔
ایک صحافی کی حیثیت سے میں سمجھتی ہوں کہ تاریخ کے ترازومیں یہ خط بہت بھاری رہے گا۔ اس کا وزن تمام اداروں کے لئے اٹھانا مشکل ہو جاۓ گا۔
وقت ضائع نہ کریں۔
عمران خان کے خط کے مندرجات- “میں نے اپنی زندگی ہسپتال بنانے میں صرف کی تاکہ وہ لوگ جن کے پاس علاج کے وسائل نہیں، مفت علاج حاصل کر سکیں۔ آج میں صرف یہ درخواست کر رہا ہوں کہ مجھے اور میری اہلیہ کو علاج کی سہولت فراہم کی جائے۔”
کتنی بے حسی، سفاکیت اور اخلاقی پستی ہے کہ جس انسان نے کینسر جیسے موذی مرض کے علاج کے لیے ہسپتال بنائے، جہاں امیر و غریب کو یکساں عزت اور علاج کی سہولت ملتی ہے، آج وہی شخص اپنے اور اپنی اہلیہ کے علاج کے لیے اپیل کرنے پر مجبور ہے۔ کیا انتقام کا جنون اس حد تک بڑھ سکتا ہے کہ ایک انسان کو علاج جیسے بنیادی حق سے بھی محروم رکھا جائے؟ اقتدار اور اختیار ہمیشہ نہیں رہتے۔ اللّہ کی پکڑ سے ڈریں۔ ایک قومی ہیرو کی زندگی اور صحت کو سیاسی انتقام کی نذر نہ کریں۔
آن لائن ڈیٹنگ ایپس پر کون بات چیت کرتا ہے ان لوگوں کے چہرے دیکھ لیں
این سی سی آئی اے لاہور نے ڈی ایچ اے فیز 8 میں کارروائی کے دوران ایک چینی شہری اور تین خواتین سمیت 35 ملزمان گرفتار کئیے ہیں۔ملزمان شہریوں کو جھانسہ دے کر واٹس ایپ گروپس کے ذریعے لوٹتے تھے۔