اگر راولہ کوٹ کے لوگوں سے کچھ غیرت اور بہادری سیکھی ہوگی تو پاکستانی کل اڈیالہ جیل کے سامنے ضرور نکلیں گے اور اگر نہ نکلے تو سمجھیں کہ ہم مردہ قوم ہیں زندہ قوم نہیں
ہم نے ہمیشہ کہا کہ کشمیریوں پر بھارتی فوج ظلم کررہی ہے لیکن آج وہی سب پاکستان میں دہرایا جارہا ہے۔ آپ کب تک 'را کے ایجنٹ' یا 'فتنہ الہندوستان' کے لفظ پر گزارہ کریں گے؟ مولانا فضل الرحمان
@MoulanaOfficial
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
ٹرمپ کی گود میں بیٹھ کے، صیہونیوں کی چاپلوسی کرکے، اور پاکستان کے سارے نظام پہ قابض ہوکے بھی،
اندر سے یہ اتنا ڈرپوک ہے کہ خان سے ملاقاتوں اور خان کی ٹوئیٹ سے بھی اس کی جان نکلتی ہے.
کل اڈیالہ پہ دس ہزار لوگ جمع ہوگئے تو لکھ لیں یہ خود جیل کا تالہ کھولے گا!
#EndKhansIsolationNow