You’re still yet to talk about the victims of blasphemy business gang on how they entrapped 800+ individuals in span of 3 years using honey trapping girls and murdering dozen
یہ اُن بگڑے ہوئے اور مغرور لوگوں کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ ہے جو غریبوں کو اپنے سے کمتر انسان سمجھتے ہیں اور یہ گمان کرتے ہیں کہ دولت اور طاقت کے بل بوتے پر وہ قانون سے بالاتر ہو سکتے ہیں اور جو چاہیں کر کے بچ نکلیں گے۔
بطور وزیرِ اعلیٰ پنجاب، میں مظلوموں کے ساتھ کھڑی ہوں، چاہے اُن پر ظلم کرنے والا کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو۔ کسی کی دولت، اثر و رسوخ یا سیاسی تعلقات اُسے قانون کے کٹہرے میں جواب دہ ہونے سے نہیں بچا سکتے۔
انصاف صرف امیر اور طاقتور لوگوں کا حق نہیں، بلکہ ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ قانون سے بالاتر کوئی نہیں، اور کسی مظلوم کو محض اس لیے تنہا نہیں چھوڑا جا سکتا کہ اُس کے خلاف کھڑا ہونے والا شخص دولت اور طاقت رکھتا ہے۔
میرا عزم واضح ہے: مظلوم کو انصاف دلانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی، اور کسی کو بھی اپنے پیسے یا طاقت کے بل بوتے پر قانون سے بچ نکلنے کا حق نہیں دیا جا سکتا-
یہ بلیک میلر انسان کس حد تک گھٹیا ہے؟
اس ہالینڈ سے آئے مستری کو کچھ نہیں ملا تو کسی دوسرے کی پوسٹ کے ساتھ میری تصویر لگاکر مجھے غیر محفوظ بنانا چاہتا ہے۔یہ جانتا ہے کہ میں نے اس کے دجل کو سربازار ننگا کیا ہے اور جن مظلوموں کو یہ موت کے منہ میں پہنچانا چاہتا تھا، جو خاند��ن اس مکار شخص کی لگاتار بکواسیات سے غیر محفوظ ہورہے تھے، اُن کے لیے آواز اُٹھانا اس کو قبول نہیں۔ میں نے پاکستان کے تمام مکاتب فکر کے علما کو دی بلیک ہول پر اکٹھا کیا اور ان سے توہین کے مبینہ مقدمات پر رائے مانگی وہ بھی اس کے ویوز کے کاروبار کے لیے نقصان دہ تھی، جب اس کو میرے خلاف کچھ نہیں ملا تو اب اس نے میری تصویر لگاکر اس کے ساتھ کسی دوسرے کی آئی ڈی لگاکر مجھے بلیک میل کرنے کی کوشش کی ہے۔ میں ایکس ہر اپنے نام سے ہوں اور اپنی بات مکمل آزادی اور ذمہ داری کے ساتھ کرتا ہوں۔ کیا پاکستان میں صحافی اس قدر غیر محفوظ ہوچکے ہیں کہ اس جیسے دیہاڑی دار اُن کو بلیک میل کرنے کے لیے جعلی پوسٹیں لگانا شروع ہو گئے ہیں؟ NCCIA اور وزارت داخلہ اس قدر مفلوج ہوچکی ہے کہ ایک ایسا شخص جو اس ملک میں تشدد کو ہوا دینا چاہتا ہے اس کو لگام نہیں ڈال سکتا؟
@MohsinnaqviC42
@NCCIAOFFICIAL
@geonews_urdu
@ARYNEWSOFFICIAL
@npcisbpk
@HRCP87
@Tayab_paracha Hilarious attempt to get in good books of asim munir by @qaiseraraja ��� they don’t need you they have enough toys to play with like ones from TLP your gang will eventually have to pay for these sins this is how Pakistan works government will change and so does the establishment
شاید آپ کا حساب اچھا نہیں!
دو سال پہلے 450 سے زائد بلاسفیمی کا شکار افراد جیلوں میں قید تھے۔ آج ان میں سے تقریباً دو سو جیل سے باہر ہیں اور کچھ بے گناہ بری ہو چکے ہیں۔
راؤ کو اُسی اللہ، رسول نے عدالتوں میں اور سوشل میڈیا پر ذلیل و رسوا کیا جس کا نام بیچتے تھے ۔ بددعائیں تو لی ہی تھیں، لعنتیں اور گالیاں بھی پڑیں۔ حسن معاویہ سمیت سب کے سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے لا کر ان کا پول کھولا کہ کس طرح ناموسِ رسالت اور توہین کے نام پر ’’ہنی ٹریپ‘‘ کیا جاتا ہے۔
سائبر کرائم کے کرپٹ افسران بے نقاب ہوئے، جو بلاسفیمی گینگ کے سہولت کار تھے۔ اس مسئلے کو اقوامِ متحدہ (UN) تک پہنچایا گیا۔
اور تو اور، لاکھوں نوجوانوں کو نشانہ بنانے کا جو منصوبہ تھا، اسے بھی ناکام بنایا۔ بلاسفیمی گینگ کے سی سی ٹی وی فوٹیج دکھا کر ۔۔ متاثرین اور ان کے اہلِ خانہ کی زبانی حقائق سامنے لا کر “ ماؤں کی فریاد “ کے نام سے اس گھناؤنے کھیل کو بے نقاب کیا۔
اسمبلیوں میں آواز گونجی، صحافی میدان میں آئے، اور اب بلاسفیمی گینگ سے پاکستان آشنا ہے۔
ان شاء اللہ، قانون بھی بدلے گا اور باقی معصوم لوگ بھی اپنے گھروں کو لوٹیں گے۔ جس موضوع پر بات نہیں ہوتی تھی آج ہو رہی ہے ۔
اور کچھ؟
@Tayab_paracha Blasphemy business group is as nalayak as their media manager @qaiseraraja ! Every institution in Pakistan has realised how this gang was operating and at this point everyone is exposing them. I kinda feel Sad for raja roa has turned him into a joke 😭
@NCCIAOFFICIAL This entire institution is so compromised that the person sitting in this meeting is involved directly working with blasphemy business gang entrapping 700+ individuals in blasphemy cases and literally involved in murders of dozens
ڈائریکٹر جنرل این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی کی عبداللہ شاہ کے قاتل کے سہولت کار، ڈپٹی ڈائریکٹر مدثر شاہ اور آئی ٹی ٹیم کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد۔
این سی سی ای اے کس لیول کا غلیظ اور بدمعاش ادارہ ہے یہ اس ٹویٹ سے صاف ظاہر ہ�� ۔ عبداللہ شاہ کے والد پربلاسفیمی کے قانون کا جھوٹا مقدمہ بنانے والا افسر جس کا مقصد صرف یہ تھا کہ راؤ کو قتل کی سزا سے بچایا جا سکے ۔
یہ سب کچھ صرف پاکستان میں ممکن ہے
🚨🔵 حیرانگی کی بات ہے بلاسفیمی بزنس گروپ ان ویڈیوز سے ڈرتا کیوں ہے ؟
پہلے انہیں تحقیقاتی کمیشن سے خوف آتا تھا
اور اب ویڈیوز سے بھی خوف آنے لگا گیا ہے ۔ ؟
آخر کیا وجہ ہوسکتی ہے ..؟؟؟
🚨📍 پطرس مسیح ہم شرمندہ ہیں۔
📍ایک مسیحی ، 16 سال کی عمر ، کرکٹ کھیلتے محمد اویس سے جھگڑا ہوا اور پھر اس اویس نے اس کرسچیئن لڑکے سے ایسا انتقام لیا کہ توہین رسالت لگوا کر اس کی زندگی برباد کردی ۔
📍 پطرس کی کہانی دل چیر دینے والی ہے۔
💔 ذرا سوچیں، اگر یہی ظلم کسی دوسرے ملک میں کسی مسلمان کے ساتھ ہو تو ہماری غیرت جاگ اٹھے، آسمان سر پر اٹھا لیں۔
📍 لیکن افسوس! اپنے ہی ملک پاکستان میں ہم دوسرے انسانوں کے درد سے اتنے بے حس ہو چکے ہیں کہ کسی کی چیخیں، کسی ماں کے آنسو اور کسی خاندان کی بربادی ہمیں جھنجھوڑتی تک نہیں۔ آخر ہمارا ضمیر کب جاگے گا؟ 💔
🚨📍 بلاسفیمی بزنس گروپ کا اجتماعی شعور مکمل طور پر جاہلیت میں ڈوب چکا ہے۔
📍 اسلام آباد ہائی کورٹ کی لائیو سٹریمنگ کی گئی ویڈیوز کو
👈خود درخواست دے کر
👈منت سماجت کرکے
👈ترلے ما�� کے
👈اور تعلقات استعمال کرکے
پوری کی پوری لائیو سٹریمنگ کی ویڈیوز کو ہائی کورٹ کے یوٹیوب چینل سے "پبلک" سے ہٹا کر "پرائیویٹ" کرواکر خوش ہورہے ہیں۔
🔵 پہلے یہ تحقیقاتی کمیشن سے ڈرتے تھے اور اب تو لائیو سٹریمنگ کی ویڈیوز سے بھی ڈرتے ہیں ۔ اور ویڈیوز ہٹانے پر بھی جیسے ان کی جان میں جان آگئی ہو ۔ اتنے کم ظرف ہیں کہ پہلے اسی عدالت میں درخوست دے کر ویڈیوز ہٹواتے ہیں اور پھر اس عدالت اور اسی عدالت کے جج کے خلاف نفرت انگیز مہم چلاتے ہیں اور ساتھ میں خوش بھی ہوتے ہیں مکمل طور پر بوکھلا گئے ہیں۔
450 لوگوں کے جیتے جاگتے بچے کھائے ہیں تم لوگوں نے ، لوگوں کی زندگیاں برباد کرنے والوں کو ویڈیوز سے بھی ڈر لگتا ہے کمال ہے ۔
🔵 یہ اپنے منہ سے اپنے واٹس ایپ گروپس اورسوشل میڈیا پیجز پر بول رہے ہیں کہ مدعیان نے درخواست لگا کر منت ترلہ کرکے ویڈیوز اسلام آباد ہائی کورٹ کے یوٹیوب چینل سے "پرائیویٹ" کروئی ہیں۔
پھر یہ گدھے اسی پر خوشیاں منا رہے ہیں یہ اتنے ہی جاہل اور عقل و شعور سے عاری ہوچکے ہیں یا پھر اپنے جاہل فالورز کو جھوٹی تسلیاں دینے کے لیے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا رہے ہیں کہ ہم نے ویڈیوز پرائیویٹ کرواکے بڑا معرکہ مارا ہے اور ہم قوم کی کمر عدالتوں میں نہیں لگنے دیں گے ۔ جاہلیت کی کوئی لمٹ نہیں ہوتی ویسے ۔
🔵 کوئی بھی ذی شعور انسان اب تو باآسانی سمجھ سکتا ہے کہ ان کو یہ جاہل یوٹیوبر لے ڈوبے گا اپنا گند ان کو حلوہ بنا کر بیچ رہا ہے اور بلاسفیمی بزنس گروپ خوشی سے خرید رہا ہے ۔ جس کا دامن صاف ہوتا ہے وہ ویڈیوز سے خوف نہیں کھاتا ، مگر یہ تو ویڈیوز سے بھی خوفزدہ ہیں ۔
🔵 عوام بہت باشعور ہوچکی ہے، عوام مان نہیں رہی ان کا جھوٹ خرید نہیں رہی اور گینگ کی دال نہیں گل رہی اور کوئی منجن نہیں بک رہا تو اب یہ چھوٹی چھوٹی حرکتیں کرنے خود کو مزید ننگا کر ر��ے ہیں ۔ جن کا دامن صاف ہو وہ ویڈیوز سے نہیں ڈرتے اور نہ ہی تحقیقاتی کمیشن سے ڈرتے ہیں۔۔۔
بلاسفمی بزنس گینگ اور اس کے حامیوں کا کمال دیکھیے! عدالت کے اندر جج صاحب بار بار پوچھ رہے ہیں کہ آپ کہنا کیا چاہتے ہیں؟ اپنا مؤقف واضح کریں! اور عدالت سے باہر آکر شور مچایا جا رہا ہے کہ ہمیں بولنے کا موقع ہی نہیں دیا گیا۔ واہ بھئی واہ! اندر موقع ملے تو مؤقف واضح نہ ہو، باہر آکر مظلومیت کا بیانیہ پورا تیار ہو! 😂
مذکورہ ویڈیو میں جج صاحب دس سے زائد مرتبہ سوال کرتے دکھائی دیتے ہیں، لیکن اگر اس کے باوجود کوئی واضح اور مربوط قانونی دلیل سامنے نہیں آتی تو پھر سوال یہ ہے کہ مسئلہ موقع نہ ملنے کا تھا یا قانونی مؤقف پیش کرنے کا؟
اور جن لوگوں کو اب بھی شک ہے، وہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے آفیشل یوٹیوب چینل پر موجود عدالتی کارروائی کی ویڈیوز خود دیکھ لیں۔ کسی کے پوڈکاسٹ، یک طرفہ تبصرے یا عدالت کے باہر کی تقریر پر فیصلہ کرنے کے بجائے اصل ریکارڈ دیکھیں اور خود طے کریں کہ عدالت میں کیا ہوا تھا۔
راجہ صاحب اور ان کے ہم خیال لوگوں سے گزارش ہے کہ صرف عدالت کے باہر کی کہانی نہ سنائیں؛ اندر کی کارروائی بھی دکھائیں۔ کیونکہ اگر ویڈیو میں سب کچھ ریکارڈ ہے تو پھر ’’ہمیں بولنے نہیں دیا گیا‘‘ کا بیانیہ آخر کس کو اور کیوں سنایا جا رہا ہے؟
عدالت میں دلیل چاہیے، باہر آکر ڈرامائی بیانیہ نہیں! ویڈیو موجود ہے، ریکارڈ موجود ہے—اب فیصلہ عوام خود کر لیں گے کہ حقیقت کیا ہے اور شور کس بات کا ہے۔
#IslamabadHighCourt #IHC #CourtProceedings #CourtroomDrama #LegalArguments #RuleOfLaw #Justice #JudicialProceedings #CourtRecord #EvidenceMatters #TruthMatters #JusticeSystem #DueProcess #LegalRights #PublicAccountability #Pakistan #PakistaniLaw #BlasphemyLaws #MisuseOfLaw #FreedomOfJustice
وقت آگیاہےکہ حکومت محض بیانات اور یقین دہانیوں سےآگےبڑھ ک “Blasphemy Business گینگ کےخلاف عملی اورفیصلہ کن کارروائی کرے۔مذہب جیسےحساس معاملےکوکمائی،ذاتی دشمنی،انتقام،دباؤ یامالی مفادات کےلیےاستعمال کرنےوالوں کوقانون کےکٹہرے میں لاناریاست کی ذمہ داری ہے
بلاسفیمی بزنس❄️منافع بخش 💰