@realrazidada چول ایک ایسی چیز ہے جسے سمجھایا نہیں جاسکتا ہے بلکہ صرف دکھایا جاسکتا ہے۔
اور
پاکستان کو جب تک چول ملتے رہے گے تب تک پاکستان ترقی نہیں کرسکتا ہے۔
@ImranRiazKhan لعنت ہو تم پر اور تمہاری گندی سوچ پر۔ تم لوگ پاکستان کی کامیابی سے جلتَے ہو۔ بے شک حاسد اپنی ہی لگائی ہوئی حسد کی آگ میں جل کر مر جاتا ہے
آپ نے وہ کام کئے ہیں جو پنجاب کے عوام کو تو کیا آپ کو بھی معلوم نہیں ہیں یہ ویڈیو یوتھیوں کو بہت تکلیف دیتی ہے بزدار ان کے لئے شرمندگی ہے اور جب نیازی اس کی تعریف کرتا نظر آتا ہے یوتھئے ایسے تڑپتے ہیں جیسے گنڈوۓ پہ نمک چھڑک دیا جاتا ہے ۔۔۔😅
اختلافِ رائے کو برداشت کرنا ہی ایک مضبوط معاشرے کی نشانی ہے۔
انجینئر علی مرزا پر لگائے گئے الزامات کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں۔
#ReleaseEngineerAliMirza
دنیا ترقی اس وقت کرتی ہے جب علماء اور محققین آزاد ہوں۔
انجینئر علی مرزا کو جھوٹے الزام میں جیل میں رکھنا قوم کے علم کو قید کرنا ہے۔
#ReleaseEngineerAliMirza
کسی محقق یا اسکالر کو اختلافِ رائے کی بنیاد پر قید کرنا ناانصافی ہے۔
انجینئر علی مرزا کے ساتھ بہتر سلوک اور شفاف کارروائی ضروری ہے۔
#ReleaseEngineerAliMirza
انجینئر محمد علی مرزا ایک باوقار اسلامی اسکالر ہیں۔ ان پر لگایا گیا الزام نہ صرف جھوٹا ہے بلکہ علمی آزادی پر حملہ ہے۔
ان کے ساتھ انصاف ہونا چاہیے۔
#ReleaseEngineerAliMirza