Hey my Twitter Family. My old account @farhanravian got suspended permanently. Please follow me on my new account. Help me connect with my Twitter Family... Thanks in advance
@PTIofficial
Playbook they ran:
1) They created a situation by abducting #ImranKhan
2) They removed security from important buildings
3) They sent their own people to break things (see video)
4) Now saying on media PTI is violent to ban PTI
No one will believe this!
#BehindYouSkipper
مصطفی نواز کھوکھر 🔥🔥🔥
عمران خان نے سب لوگوں کے اندازے غلط ثابت کردئیے جس جوانمردی دلیری ہمت ثابت قدمی سے وہ عظیم شخص جیل کاٹ رہا ہے کوئی مائی ک لعل نہی پیدا ہوا اسکے مقابلے کا۔ جسکے بارے کہتے تھے کہ وہ جیل نہیں کاٹ سکے گا یا نشہ کرتا ہے ۔ باقی سیاست دان تو دوسرے دن ہسپتال پہنچ جاتے تھے اور انکے کمروں میں زیتون اور شہد کی بوتلیں برآمد ہوتی تھی
8 جنوری کو تمام اندازے غلط ہوگئے لوگوں نے بینگن ٹماٹر آلو کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر ٹھپہ لگائے۔ خان اگلی بار الیکشن ہوا تو 3 چوتھائی سے جیتے گا ۔
یہ کہنا غلط یے کہ خان آیا تو رائیونڈ پر بلڈوزر چڑھا دے گا وہ ایک بڑے مقصد کے ساتھ کھڑا ہے اور اس نے قوم کو بھی یہی تعلیم دی ہے اور وہ اقدار و اصول پر کھڑا ہوگا
اخے
ملک کے لیے سہیل آفریدی کو اجلاس میں شرکت کرنی چاہیے
ملک کے لیے تحریک انصاف کو فوج پر تنقید نہیں کرنی چاہیے
ملک کے لیے تحریک انصاف کو احتجاج نہیں کرنا چاہیے
ملک کے لیے عمران خان کو جعلی حکومتیں چلنے دینی چاہییں
مخے
ملک کے لیے فوج کو مینڈیٹ کیوں نہیں واپس کرتی؟
ملک کے لیے فوج عدالتیں اور میڈیا کیوں آزاد نہیں کرتی؟
ملک کے لیے فوج بیرکوں میں واپس کیوں نہیں چلی جاتی؟
ملک کے لیے فوج قتل عام و ظلم و ستم کیوں بند نہیں کرتی؟
ملک کے لیے شہباز شریف جعلی حکومت کیوں نہیں چھوڑتا؟
اٹھاؤ اپنے کمزور ، جھوٹے ، غیر منطقی بیانیے اور نکلو یہاں سے۔ تحریک انصاف کو پاکستان کے عوام کی اکثریت کا اعتماد حاصل ہے۔ تحریک انصاف جو کررہی ہے وہ ملک کے لیے ہے۔ اسکے علاوہ سارا سیاسی ٹولہ جو کچھ کررہا ہے وہ توسیع کے لیے ہے ، کرپشن کے لیے ہے اور قبضہ برقرار رکھنے کے لیے ہے۔ نکلو نکلو شاباش۔
Alkhidmat tent school vs Punjab government flood school.
Spot the difference.
There are no books, pens or anything with kids in government tent school.
An open air school in monsoon in Punjab 🤔
I have a feeling that Punjab government will be going against Alkhidmat to shut down their operations soon.
Just have a hunch.
ہر ظلم کا حساب ہو گا
ہر ظلم کا اب جواب ہو گا۔
ظلم کا بدلہ باہیکاٹ
جرنیلی دھندا باہیکاٹ
ہم سب کی یہ ذمہ داری ہے کے اس مہم میں شامل ہوں۔
گھروں میں بیھٹے کروڑوں محب وطن
پاکستانی اس مہم میں حصہ لے سکتے ہیں۔
گروک @grok قسم ہے تُجھے ایلون مسک کی، قسم ہے تُجھے تیری 0101 کوڈنگ کی سچ سچ بتا پاکستان میں سیاسی طور پر کون زیادہ با شعور ہیں یوتھیئے یا پٹواری ..؟
درمیان کا راستہ نکال کر بھاگنا مت اور سیدھا جواب دینا ورنہ تیری کوڈنگ جل جائے گی۔
Horrific Israeli crime against an Iranian child in Moscow.
CCTV footage from Sheremetyevo International Airport in Moscow, Russia.
An Israeli-Belarusian traveller picked up and slammed an Iranian child into the floor. The child and his family had left Iran due to the bombing.
As of now, the child - not yet identified - is said to have sustained severe injuries and is in a coma. https://t.co/ObXxVXQnfV
ہنزہ میں ایک مشہور ہوٹل اپنا سیوریج کا پانی جھیل میں چھوڑ رہا ہے جو کہ واضح دیکھا جا سکتا ہے جس سے نہ صرف جھیل کی خوبصورتی ماند پڑ رہی ہے بلکہ بدبو بھی پیدا ہو رہی ہے۔
یہ بات ایک گورا ویلاگر بتا رہا ہے لوکل انتظامیہ کہاں ہے؟
ظلم اور فسطائیت کی انتہا۔
۹ مئی کے جعلی مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے عبد الطیف ، سابقہ صوبائی وزیر وزیر ذادہ سمیت 11 کارکنوں کو 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ ان سب کا جرم صرف قائد عمران خان سے وفا ہیں۔