سلسلہ کہانیہ
غوث پاک بغداد میں بیٹھ کر تقریر فرماتے تھے اور مصر والے مصر میں بیٹھ کر سنتے تھے اور بغداد سے مصر کا فاصلہ 1489 کلو میٹر۔۔
اس سے آگے بھی بہت کچھ اس ویڈیو سنیے اور اپنے سر کو اچھے سے دُھنیئے۔۔ 👇🤣
یہ ہماری شکایت انڈیا والے سردار جی کو کس نے لگادی ؟
باتوں میں وزن ہے یا نہیں خود فیصلہ کریں !
لیکن سوال یہ کہ ڈرک ایکٹ کے تحت ہر دوا کا لیب ٹیسٹ ہونا چاہیے جو ویکسین باہر سے آئے لیکن پولیو ویکسین کا ٹیسٹ کی سہولت ہی نہیں !😳😳😳
چلیں کہیں سے تو آغاز ہوا۔۔۔۔۔۔یہ جاہل، ��نوار میٹرک فیل صافی آئندہ جب کبھی کسی ہسپتال میں ڈاکٹرز اور عملے کو پریشان کریں تو ایک ویڈیو بنا کر 15 پر کال کرکے انکو جیل بھجوائیں۔۔۔۔۔۔✌️✌️
ایسے جاہلوں کا یہی علاج ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔🫡✌️🔥
Urgent help Needed❗
شدید بخار تھا ۔۔ٹوٹر سے بریک لی تھی ۔۔یہ ویڈیوز دیکھی تو دل کٹ کے رہ گیا ۔۔اشفاق جو کہ سیکیورٹی گارڈ ہے۔اس کی زندگی بھر کی کمائی کرچیوں میں بدل گئی ۔۔قابل استعمال نا برتن نا چولہا نا واش روم ۔۔لیکن غریب ہے تو سوشل میڈیا پر بھوچال نہیں ایا ۔۔مجھے لگا تھا ابھی تک اس کی بہت مدد ہو چکی ہوگی ۔۔لوگوں کو اور پارٹ کو اس کی تکلیف کا ا��ساس ہوگا ۔۔۔لیکن نہیں 💔
یہاں پر احساس بھی امیروں کا ہی ہوتا ہے ایک عام ورکر کتنی تکلیف میں ہے کسی کو کوئی پرواہ نہیں اپ میں سے جو بھی ان ان کی فیملی کا نمبر لینا چاہیں وہ نمبر لے رابطہ کریں اور ان کی اس تکلیف میں مدد کریں ۔۔تاکہ ان کے نقصان کا کچھ مداوا ہو سکے 🙏
یہ پشتونوں کی ہمیشہ رویت رہی ہے کہ جرگہ کا فیصلہ:۔
بھائی نے قتل کیا تو بہن کو پیش کرکے بھائی آزاد
پیسے نہیں ہیں تو اپنی لڑکی کی شادی قیمت طے کرکے کردو
یا پھر اسکو ماردو تاکہ جائیداد میں حصہ دار نہ بن جاۓ
اس معاشرے کے لیئے لڑکیاں بھیڑبکریاں ہیں۔
#HonorKilling#Peshawar#PTI
پشاور یونیورسٹی ٹاؤن میں بیٹی کا مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل ایک انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت واقعہ ہے۔ کسی بھی معاشرے میں "غیرت" کے نام پر انسانی جان لینا نہ قانوناً جائز ہے اور نہ اخلاقاً۔
🚨BREAKING: Israel burns civilians alive in a horrific massacre.
A young man trembles in pain after being burned and injured in an Israeli airstrike on Osama Bin Zaid School, which was sheltering displaced people in northern Gaza.
مرشد کی مونچھ ہے کہ بلی کی دُم ؟🤔
گُستاخی معاف لگتا ہے کہ مرشد نے مونچھوں کے ساتھ ٹرین کھینچنے کا مظاہرہ کرنا ھے..
پاکستان کا سب سے زیادہ منافع بخش کاروبار! نقصان صفر /صفر ، بس مرید کا جاہل اور جہالت سے بھرا ہونا چاہیے🤦🤦
حوثیوں نے یمنی فضائی حدود میں مار گرائے گئے سعودی عرب کے امریکی ساخت کے ایف-15 طیارے کی ویڈیو جاری کر دی۔امریکی ساخت کے طیاروں کو مار گرانے کی ٹیکنالوجی کہاں سے آئی ، غور طلب بات ہے
From the classroom to happily ever after, a heartwarming journey of two souls destined to be together.
اس چھوٹی سی بچی نے کیوں ظلم کیا ہے اپنے اپ پر اس عمر میں شادی کر کے ؟
اس کا جواب اس بچی سے خود سن لیں ۔ اور اس کے شوہر پر لوگ تنقید کر رہے ہیں کوی کہ رہا ہے اسے ورغلایا ہے کوی کہتا ہے وہ نا سمجھ تھی تم تو سمجھدار تھے ۔ کوی کہتا ہے پیسہ والے ہو گا کسی نے کہ دیا رشتہ نہی چلے گا ۔۔
تنقید کس لیے ؟ صرف اس وجہ سے کہ یہ دوبوں بالغ ہیں مگر عمر میں کچھ فرق ہے اس بچی نے بھاگ کر کورٹ میرج نہی کی اس شوہر نے کوی غلط قدم نہی اٹھایا نکاح کیا والدین کی مرضی سے ۔
حلال رشتہ قائم کیا باقاعدہ دوبوں فیملیز کی مرضی سے رشتہ ہوا ہے ۔
DISTURBING.
Palestinian workers stripped, bound, beaten for hours, and urinated on. How many videos must the world see before “investigating” is no longer enough?
This isn’t a few bad soldiers. This is systemic abuse and impunity.