ہم صرف معدنی وس��ئل کی لوٹ مار کی بات نہیں کر رہے؛ المیہ یہ ہے کہ ہمارے گھر بھی محفوظ نہیں رہے۔ گھروں کی الماریوں، چھتوں اور آنگنوں میں رکھی چیزیں تک اٹھائی جا رہی ہیں۔ تیراہ میں ایک فوجی شہد کی مکھیوں کے لیے بنایا گیا لک��ی کا چھتہ زمین پر گیرا رہا ہے تاکہ اس میں سے شہد نکال کر لے جائے۔ جان مال ، عزت آبرو کچھ بھی محفوظ نہیں اپنے محافظوں سے ۔۔
خبردار، ہوشیار! کوئی بری طرح منہ کے بل گرنے کو ہے!
عمران خان مقتدرہ کے لیے ایک ڈراؤنا خواب بن چکا ہے۔ خود فریبی کا تقاضا ہے کہ طفل تسلیوں کے ذریعے حقیقت کا سامنا کرنے سے انکار کیا جائے۔ مقتدرہ کے سامنے عمران خان کی مقبولیت ایک ناقابلِ حل مسئلہ بن چکی ہے۔ تلخ حقیقت اس کا منہ چڑا رہی ہے، مگر ہماری طاقتور مقتدرہ شتر مرغ کی طرح ریت میں منہ چھپائے اس طوفانی حقیقت کو تسلیم کرنے سے انکاری ہے کہ اس کی سلطنت کی مخلوق، کراچی سے پشاور اور چترال تک، عمران خان کی دیوانی اور اس کے سحر میں مبتلا ہے۔ عمران خان کی مقبولیت ایک ایسا عذاب ہے جو مطلق طاقت کے لیے سوہانِ روح ، اندر ہی اندر مقتدرہ کو گھائل کر رہا ہے۔
تازہ بہ تازہ بلاول بھٹو زرداری نے بھی بھرپور وار کر دیا ہے کہ: ’’اگر مقتدرہ دہشت گردوں کے خلاف لڑائی میں سنجیدہ ہوتی تو پی ٹی آئی، مولانا فضل الرحمان، مریم نواز اور پیپلز پارٹی سے لڑائیاں بند کر دیتی، ان جماعتوں کے منہ ہی نہ کگتی صرف دئشت گردوں سے مقابلہ کرتی۔‘‘
عمران خان نے 2022ء میں جو مقبولیت حاصل کی تھی، وہ ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید بڑھتی اور پھلتی پھولتی جا رہی ہے، اور اس کی بنیادی وجہ مقتدرہ کی حکمتِ عملی اور پالیسیاں ہیں۔ آج اگر پاکستان کے کونے کونے میں عمران خان کی سیاست چھا چکی ہے تو اس میں عمران خان کا اپنا کمال کم اور مقتدرہ کی پالیسیوں کا عمل دخل محنت زیادہ ہے۔
عمران خان پر غصہ بجا، واقعی برا ہو عمران خان کا جس کے سحر میں وطن کی خلقِ خدا مبتلا ہے۔ عمران خان عوامی پسندیدگی کے بل بوتے پر مرجعِ خلائق بن کر لوگوں کے دلوں پر راج کر رہا ہے۔ جبکہ مقتدرہ کا سیاسی رول خلق خدا میں انتہائی ��اپسندیدگی سے دیکھا جا رہا، لوگوں میں مقبولیت صفر بٹا صفر ہے۔
مقتدرہ کی بدقسمتی ہی کہ پیپلز پارٹی سے لڑائی کے بعد مولانا فضل الرحمان کے ساتھ گھمسان کا رن ابھی ختم نہیں ہوا تھا کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج نافذ کر دیا گیا۔ رہی سہی کسر شہباز شریف کی حکومت پر نااہلی اور مریم نواز پر کرپشن کے الزامات لگا کر پوری کر دی گئی۔ یوں ریاست کے ہر کونے میں ایک جنگ کا آغاز کر رکھا ہے۔
مملکت میں ہائبرڈ نظام قائم ہے، مگر ملکی سیاست کا ایک بڑا حصہ عمران خان کے قبضۂ استبداد میں ہے۔ باقی تمام سیاسی جماعتیں بھی اپنے اپنے حصے بقدرِ جثہ موجود ہیں مگر سب کے ورکرز سپورٹرز ملُکر مقتدرہ سے بیزار ہیں۔ مقتدرہ کی سب سے لڑائی مول لینے کا مطلب پورے ملک سے پنگا لینا ہے۔ ہائبرڈ نظام اپنے غصے کا اظہار اُن جماعتوں پر کر رہا ہے جو اس کے ممد و معاون ہیں جن کی وجہ سے فیس سیونگ تھی۔
اگرچہ یہ خبر پرانی ہے، مگر اس کا برملا اظہار ہائبرڈ نظام کی شدید فرسٹریشن کا عکاس ہے۔ جن جماعتوں کے ساتھ مل کر 2029ء، 2030ء تک بلا تکلف حکومت کرنی تھی، ان تمام جماعتوں کے ساتھ دھواں دار لڑائی چھڑ چکی ہے۔ ترس آتا ہے کہ مطلق طاقت کا مکمل انحصار اب صرف ق لیگ کی باقیات پر رہ گیا ہے، جو خلوصِ دل سے اس کے ساتھ جڑی ہوئی ہیں۔ اس کے علاوہ باقی سب گزشتہ تین، چار سالوں کی بھرتیاں ہیں، جو اب شاہ کے مصاحب بن کر اتراتے پھرتے ہیں۔
مجھے لگتا ہے کہ اندر کھاتے پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن) اورمولانا فضل الرحمان ایک مشترکہ گٹھ جوڑ کر سکتے ہیں، جو مقتدرہ کو بے خبری میں ایسا گھائل کر سکتا ہے جس کی اسے کانوں جان خبر ہی نہیں ہونی یعنی بے خبری میں مارے جانا ہے۔
2024 میں مریم صفدر کے آفس گیا تو دو گواہوں کے سامنے مریم صفدر نے عظمی بخاری کے بارے میں کہا کہ اس کی یہ کیپسٹی نہیں ہے کہ یہ میڈیا کو ہینڈل کر سکے تو میں نے کہا اس کو کوئی لائیو اسٹاک یا کوئی اور محکمہ دے دینا تھا تو اس پر وہ خاموش ہو گئیں اس خاموشی کا مطلب یہ تھا کہ غداروں کا ایک کوٹہ ہوتا ہے عظمی بخاری کا باپ ریمنڈ ڈیوس کا وکیل تھا ! انیق ناجی ۔۔
”عمران خان کیلئے کسی حکومت کے جانے کا نقصان کبھی بھی اتنا بڑا نقصان نہیں ہے کہ وہ رنجیدہ ہو جائیں یا ایسا کوئی اظہار کریں۔ 2022ء میں جب ان کی اپنی حکومت گرائی گئی یا 2023ء میں جب صوبائی حکومتیں ختم ہوئیں تو اس کے بعد کبھی ان کے ماتھے پر شکن نہیں آیا۔ عمران خان سمجھتے ہیں کہ پاکستان کو آگے بڑھانے کیلئے ایک عوامی تحریک کی ضرورت ہے جو تب بھی چلتی رہے جب تحریک انصاف بھی اقتدار میں آ بھی جائیں۔“ حبیب اکرم
@HabibAkram
#LetPakistanSeeImranKhan
@ajmaljami تمہارے جیسے لفافے کبھی سچ نہیں بول سکتے اور جو بول رہا ہے وہ بھی تم سے برداشت نہیں ہو رہا پاکستان کی ناپاک پلید پھوج انتہائی ڈرپوک ہے بنگال میں اِن کتوں کو ننگا کر کے بھیجا واپس اور اب یہ ہمیشہ کیلئے ننگے ہو گئے ہیں۔ آآ تھو