I surrender my whole life for my Kaptaan
جب خاموشی ٹوٹ پڑی اور کراچی شارع فیصل کھول دیا گیا تو آئی ایس ایف کی اپنی ٹیم کے ساتھ طارق روڈ بند کروایا مسلسل 5 گھنٹے ہم پر ٹیئر گیس چلتے رہے جوان ڈٹ کر کھڑے رہے ہم کل اس سے زیادہ آئے گے تیار رہنا زرداری کے کتوں
I think
It’s a major shift of power tilted towards Pakistan when KSA 🇸🇦 has decided for Defence treaty with Pakistani Army instead of US 🇺🇸
But before it, Saudi Arabia was approaching to USA for security oftenly.
Worthy Treaty for Pakistan
According to Human Rights Index, Every year about 1000 women kill in honour killing in Pakistan but system is failed to overcome such matter of serious concern. @dpr_gob@PakSarfrazbugti@GovtofPakistan#War2Trailer
Those who are living in a Sindh are Sindhis whether they belongs to any caste and Creed. Migrant (Muhajir) is terminology used for the people who temporary migrates to Some place and later, goes back to their native place. @SindhGovtPk@CMSindh@MuradAliShahPPP
میں آئی ایس ایف سندھ کے لڑکوں کو بھی سلام پیش کرتا ہوں جنھوں سب سے قیمتی جنگ تب لڑی جب مین اسٹریم میڈیا جھوٹی خبریں چلا کر گمراھ کررہا تھا اس وقت نوجوان پوری رات جاگ کر ان خبروں کو کائونٹر کرتے رہے
@PTIofficial@ImranKhanPTI@AdeelAhmedSays
یے عینی شاہدین کی باتیں ہے اور بھی کافی سارے لوگوں منے حلفن بولا ہے کہ ریاست کی گولیوں کا شکار بن کر کافی ہل��کتیں ہوئی ہیں۔
جتنا ہوسکیں ان عینی شاہدین کی وڈیوز کو ریٹویٹس اور آگے بھیجیں تاکہ حکومتی جھوٹا بیانیہ کائونٹر ہوسکے
#Islamabad_Massacre
#اسلام_آباد_قتل_عام
میں ایک سال کے بعد ٹویٹر پر واپسی آیا ہوں۔ اس ایک سال کے دوران میرے بابا کی وفات ہوئی، میں نے قانون کی تعلیم مکمل کرلی اور میں سندھ میں پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم کا حصہ بھی ہوں اور انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن سندھ کی کابینہ میں انفارمیشن سیکرٹری ہوں۔
@ImranKhanPTI@PTIofficial
@abdulmj_@PTIofficial@ImranKhanPTI@AdeelAhmedSays واٹس ایپ انسٹاگرام اور فیس بک پر جو عام طور پر پاکستانی استعمال ک��تے ہیں۔ ایک ایک اپڈیٹ ٹوئیٹر سے اٹھا کر دوستوں سے رابطے میں رہے اور لوگوں کو انفارم کرتے رہے کمینٹس اور پوسٹس کی شکل میں
عمران خان کے مطالبات واضح ہیں: عدالتی حکم کے بعد انکی ربائی عدالت کی توہیں ہے، عدالتی نظام آزاد کریں، سیاسی قیدیوں کی آزادی، اور 8 فروری کا چرایا ہوا مینڈیٹ
واپس کیا جائے۔
آپ لوگ فیصلا کریں کیا ہے مطالبات آئین اور ریاست کی بقا کو چیلینج کے برابر ہے؟
#Islamabad_Massacre
انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کراچی چیپٹر نے مختلف جامعات اور کالجز کے طلباء کو آئی ایس ایف میں شامل کیا
نئے شامل ہونے والے طلباء سے آئی ایس ایف کراچی سیکری��یریٹ میں ملاقات
طلباء کو سندھ بھر میں متحرک کرنے کے لئے ہم نے کوششیں تیز کر دی ہیں
#ووٹ_عمران_خان_کا
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
سندھ میں ڈاکو راج بے قابو مگر صدر زرداری صاحب کا کوئی پتا نہیں نہ انکے منتخب نمائندوں کے کا پتا ہے وہ سارے مصروف ہے نون لیگ کی کرسی بچانے میں مگر شکارپور کے ایک نوجوان کو ڈاکوؤں نے اغوا کرکے ٹانگ میں گولی مار کر وڈیو جاری کرتے ہوئے ورثا سے پیسے طلب کیے ہے نہ دینے پر مار دے گے 💔