Thank you, Honorable CM Punjab @MaryamNSharif, for providing Green Buses on the Okara–Fatehpur route. A great step towards better and affordable public transport for the people of Okara
Thank you, Madam Chief Minister, for your kind directions regarding the rehabilitation of Jaboka Road and the construction of a Rescue 1122 station at Noul Plot. Your support and commitment to improving infrastructure and emergency services in the area are greatly appreciated.
ممبر پنجاب اسمبلی غلام رضا ربیرہ کورڈنینٹر حلقہ ایل اے 9 نکیال کوٹلی آذاد کشمیر میں میٹنگز و شمولیتی پروگرام
جس میں حلقہ کے معززین نے بھرپور شرکت کی۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار عمیر نعیم ایڈووکیٹ کی بھرپور سپورٹ کا اعلان کیا۔ @MaryamNSharif
اسلام آباد: 15 جون 2026.
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے سینیٹر میر دوستین خان ڈومکی، ارکان قومی اسمبلی چوہدری ندیم عباس ربیرا، ڈاکٹر صدف احسان اللہ، چوہدری عثمان اور محمد ادریس کی علیحدہ علیحدہ ملاقات ہوئی.
ملاقات میں ارکان قومی اسمبلی نے وزیرِ اعظم کی عالمی امن کے قیام کیلئے کامیاب کوششوں پر انہیں خراج تحسین پیش کیا. انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعظم کی قیادت میں پاکستان کو اقوام عالم میں تاریخی عزت ملی اور پاکستان کی کوششوں کی بدولت خطے میں قیام امن ممکن ہوا.
وزیرِ اعظم نے ارکان قومی اسمبلی کے جذبات کا خیر مقدم کیا. ارکانِ اسمبلی نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ قومی مفادات کے تحفظ اور ملک کی ترقی و خوشحالی کے ایجنڈے کی تکمیل کے لیے وزیرِ اعظم کی قیادت میں بھرپور کردار ادا کرتے رہیں گے۔
ملاقاتوں میں وفاقی وزیر برائے امور عامہ یونٹ رانا مبشر اقبال اور معاون خصوصی طلحہ برکی بھی شریک تھے.
@MaryamNSharif For the future of our children: pure food, safe milk, and healthy crops. The Punjab Science Enclave is a historic step toward ending adulteration and building a healthier Punjab.”salute to @MaryamNSharif
Honoured to receive a certificate from the Honourable President of Pakistan, Asif Ali Zardari, during the closing ceremony of the 27th National Security Workshop at the National Defence University.”