Appreciate @AbdulElSayed for speaking the truth. This Pakistani dictatorship have thrown democracy to the wayside. They use violence and intimidation to enforce their agenda and to cling onto power.
Those in charge of Pakistan have sold their souls for wealth and power.
If my father dies in this isolation, let it be remembered that Asim Munir and his cronies have made it so - simply because they fear the threat he poses to their purses. Cowards.
شہید وطن شہید ارشد شریف نشان حیدر کی چوتھی برسی کے موقع پر جنیوا میں ارشد شریف ہیومن رائٹس ایوارڈ کا اعلان کردیا گیا
پہلا ایوارڈ اگلے سال 23 اکتوبر 2027 کو دیا جائیگا
یہ بھارتی میڈیا عاصم منیر اور مریم نواز کی ساڑھے 3 گھنٹے فضا میں گھومنے والئ سٹوری کیسے بیان کر رہا ہے
۔کالی چادر تازہ پھول یہ تو پاکستان کی بدنامی ہورہی
ہمارے کچھ ہمسائے دوست ہیں جو ثالث بنے ہوئے ہیں حالانکہ ان کے وزیرِ اعظم کے ٹویٹ بھی امریکی لکھتے ہیں، بس میں بات کو زیادہ کھولنا نہيں چاہتا ... چھوڑیں، لیکن ہمیں سب پتہ ہے۔ ڈاکٹر محسن زنگنه رکن ایرانی پارلیمنٹ
Thousands of Imran Khan supporters are on the way to Islamabad to demand his release from prison. Pakistan’s former PM has been in jail since 2023. The government says it will not allow the march to enter the capital.
سی ایم سہیل آفریدی کنٹینر میں نماز ادا کر رہا ہے
ہر حال میں نماز ادا کرو، کیونکہ نماز صرف سکون کے دنوں کی عبادت نہیں بلکہ مشکل وقت میں اللہ سے جڑنے کا ذریعہ ہے۔
خوشی ہو یا غم، کامیابی ہو یا ناکامی، نماز کبھی نہ چھوڑو دنیا تمہیں تنہا چھوڑ سکتی ہے، مگر اللہ کا در ہمیشہ کھلا ہے
وزیراعلی سہیل آفریدی نے بہت بڑا بوجھ اٹھایا ہوا ہے اور تقریبا فتح کے قریب پہنچ گیا ہے پوری قوم کی ماؤں بہنوں کی دعائیں انکے ساتھ ہیں انشاءاللہ کامیابی مقتدر ہوگی!!!❤️
نصرمن اللہ وفتح قریب!!!✌🏻
Supporters of jailed former Pakistani prime minister Imran Khan have launched a long march towards Islamabad, demanding his release.
Thousands gathered in Khyber Pakhtunkhwa, where Khan’s Pakistan Tehreek-e-Insaf party governs, after talks to prevent the protest stalled.
مئی کے مہینے میں یمن کے انصار الله نے پاک بھارت جنگ میں پاکستان کی کھل کر حمایت کی تھی، فوج تک بھیجنے کی آفر کی تھی۔
بن سلیمان نے اس دوران 100ارب ڈالر کی بھارت میں انویسمنٹ کی تھی۔
یہ ہے سعودی عرب (آلِ سعود) کی اصل حقیقت۔
اسی وجہ سے پوری دنیا کے مسلمان یمن کے ساتھ ہیں سوائے پاکستان میں کچھ ڈنگروں کے۔ یہاں تک کہ سعودی عرب میں رہنے والے مسلمان بھی یمن کے ساتھ ہیں۔
لوگ حیران ہوتے ہیں کہ یمن والے پاؤں میں جوتے نہیں مگر پھر بھی لڑتے ہیں یہ ان کا شوق نہیں مجبوری ہے کئی دہائیوں سے یمن سعودی حکومت کے مظالم کا شکار ہے 12 سال سے یمن میں خوراک اور پینے کا صاف پانی تک نہیں جانے دیا جاتا ہے وہ اپنے بچوں اور اپنے جائز حقوق لینے کیلئے جنگ لڑ رہیں ہیں