@zeshmohmand بیشتر کمنٹس کرنے والے لوگ محض جہالت کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ صرف ایک طرف کا بیانیہ سن کر فیصلے سنا رہے ہیں، سب جانتے ہیں کہ یہ عورت سوشل میڈیا پر ��ونا دھونا کرنے میں تو ماہر ہے، لیکن جب تک دوسرا مؤقف سامنے نہ آئے، کسی کے خلاف فیصلہ دینا محض تعصب اور جہالت ہے۔
@MirMAKOfficial جہاز معمول کے مطابق عمان کے راستے سفر کر رہے تھے اور کوئی نیا راستہ اختیار نہیں کیا گیا تھا. معاہدے کے تحت ساٹھ دن تک ٹول ٹیکس وصول نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا، جس پر ایران ناراض تھا۔ ایران کا مؤقف تھا کہ اگر ٹول وصول نہیں ہوگا تو اس راستے سے گزرنے کی اجازت بھی نہیں دی جائے ۔
@SMunirMaan جب ساٹھ دن کی جنگ بندی ہوئی تھی تو اس دوران یہ معاہدہ ہوا تھا کہ ایران کی ناکہ بندی ختم کی جائے گی اور ایران بھی حتمی معاہدہ ہونے تک آبنائے ہرمز (بحرِ ہرمز) کو کھلا رکھے گا۔ پھر ایران کو کمرشل بحری ج��ازوں پر حملہ کرنے کی کیا ضرورت تھی؟ایران نے اس معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے
@s_m_marandi Even if we accept that security of the Strait of Hormuz was Iran's responsibility under the MoU, there was no provision allowing Iran to impose tolls or additional charges on commercial shipping before a final agreement was reached.
@MirMAKOfficial@CENTCOM Even if we accept that security of the Strait of Hormuz was Iran's responsibility under the MoU, there was no provision allowing Iran to impose tolls or additional charges on commercial shipping before a final agreement was reached.
@MirMAKOfficial جب ساٹھ دن کی جنگ بندی ہوئی تھی تو اس دوران یہ معاہدہ ہوا کہ ایران کی ناکہ بندی ختم کی جائے گی اور ایران بھی حتمی معاہدہ ہونے تک آبنائے ہرمز (بحرِ ہرمز) کو کھلا رکھے گا۔ پھر ایران کو کمرشل جہازوں پر حملہ کرنے کی کیا ضرورت تھی؟ میرے خیال میں ایران نے اس معاہدے کی خلاف ورزی ک۔
@JimmyVirkk جب ساٹھ دن کی جنگ بندی ہوئی تھی تو اس دوران یہ معاہدہ ہوا کہ ایران کی ناکہ بندی ختم کی جائے گی اور ایران بھی حتمی معاہدہ ہونے تک آبنائے ہرمز (بحرِ ہرمز) کو کھلا رکھے گا۔ پھر ایران کو کمرشل جہازوں پر حملہ کرنے کی کیا ضرورت تھی؟ میرے خیال میں ایران نے اس معاہدے کی خلاف ورزی ک۔
@soldierspeaks یہ لڑکیاں خود بھی کماتی ہیں پھر دوسروں سے بھی تحفے لیتی ہیں، اتنا کیا لالچ ہوتا ہے جو انکی نیت ہی نہیں بھرتی ۔۔۔۔
بعد میں ��وام کے سامنے تھرڈ کلاس باتوں پہ لڑائیاں کرتے بھی شرم نہیں آتی ان سیانے بیانے لوگوں کو ۔۔۔
عجیب لوگ