وزیر اعلیٰ بلوچستان کی مشیر ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے دریائے سندھ سے منسلک بلوچستان کے سرحدی اضلاع میں ممکنہ سیلابی صورتحال کے خدشات سے متنبہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ ان اضلاع میں نصیرآباد، جعفر آباد ،اوستہ محمد اور صحبت پور شامل ہیں
تفصیل: https://t.co/kx7koEp1IH
Alhamdulillah taken oath as Member Provincial Assembly Balochistan for the third time.
May Allah Pak give me the Strength, Courage and wisdom to serve the people of my province Ameen .
آج پانچ روزہ قومی انسداد پولیو مہم کا افتتاح کیا۔ میں شکرگزار ہوں ساڑھے تین لاکھ پولیو ورکرز کا جو اس مہم کے اصل ہیرو ہیں۔ میں تمام مکاتب فکر کے علماء کرام سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ ملک کے مستقبل کی نسلوں کو پولیو کے موذی مرض سے بچانے کی اس مہم میں حکومت کا ساتھ دیں۔
Care taker Chief Minister Balochistan Mir Ali Mardan khan Domki handing over the GIS based Inventory Management System & Daily Crime Reporting System Softwares to Home Department developed by Chief Minister Delivery Unit #CMDU
چیف منسٹر ڈیلیوری یونٹ کی جانب سے بنائے جی آئی ایس پر مبنی انوینٹری مینجمنٹ سسٹم اور روزانہ جرائم کی رپورٹنگ سے متعلق سافٹ ویئر کی رسائی کا آفیشل دستاویز نگران صوبائی وزیر داخلہ کیپٹن ریٹائرڈ زبیر جمالی کے حوالے کر دیا گیا ہے، جو گڈ گورننس کی جانب ایک مثبت قدم ہے۔
Establishment of Anti-rape crisis centers in 34 district hospitals of Balochistan is a huge milestone achieved.These centres would ensure timely medical treatment and legal assistance to the victims . We hope that the Forensic lab in Quetta is completed soon۔
Thank you VoB and Hamna Malik for the interview. It was a pleasure talking to such a wonderful team. VoB is truly the Voice of Balochistan. 🌷
@VOBUrdu@hamnatweets
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے سردار زادہ میر بیبرک رند کی ملاقات، سیاسی امور پر تبادلہ خیال، مستقبل میں روابط کو جاری رکھنے پر اتفاق
چیف سیکرٹری بلوچستان کو جمع کرائی گئی ایک رپورٹ کے مطابق ایرانی پٹرول، ڈیزل، ایرانی ٹائل اور ایرانی خشک دودھ کی اسمگلنگ میں بھتہ لینے والی سب سے زیا��ہ چیک پوسٹیں ضلع قلات کی حدود میں واقع ہیں۔ جس پر روزانہ کی بنیاد پر کروڑوں روپے بھتہ وصول کیا جاتا ہے، ذرائع
@ShkhRasheed