23 مارچ 1940 کو پاکستان بنانے کی قرارداد منظور اور صرف 7 سال 4 ماہ اور 22 دن بعد 14 اگست 1947 پاکستان قیام پذیر. جب قومیں متحد ہو کر ایک نصب العین کے لئے جدوجہد کرتی ہیں تو کچھ نا ممکن نہیں ہوتا.#OneNationOneDestiny
اس شخص نے بیرسٹر گوہر کی بیگم کے ساتھ بدتمیزی کروائی، بیٹے کو مار پڑوائی، بھتیجے کو اٹھوایا
مگر
جب بیرسٹر گوہر کے گھر آیا تو باقاعدہ تواضع کی جا رہی ہے
۔۔
“نسلی پٹھان ہے نا مہمان کی روایات کو نہیں بھولا”
نیاز اللہ نیازی کی بات درست ہے
فائز عیسی صاحب نے سپریم کورٹ کے لائسنس کے حصول کے لئیے آنے والے وکلا سے انٹرویوں میں پی ٹی آئی کے حوالے سے سوالات کیئے ہیں یہ بغض سے بھرے ہوئے چیف صاحب ہیں۔۔
چیف جسٹس غیر ضروری سوالات کر رہے ہیں،کن حالات میں پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات ہوئے وہ نہیں دیکھ رہے @AsadAToor کا چیف جسٹس کے ریماکس پر تبصرہ 👈🏻 https://t.co/GdyNDhwS9o
رجیم چینج سے لے کے زمان پارک پر مقدس رمضان کا مہینہ اور عید گزارنا پھر 9 مئی پر پارٹی کے ساتھ ڈٹ کر ہر مشکل کا سامنا کرنا اُس کے بعد پارٹی کے آواز پر اپنے حلقے میں نکلنا اور بےجا سترہ (ایف آئی آرز ) کا کورٹ اور کچہری میں سامنا کرنا مختلف تانوں میں راتیں گزارنا ۔ اپکے گھر پر کتنے دفعہ ملاکنڈ لیویز کا چھاپے برداشت کرنا واقعی اپ ایک نڈر اور بہادری کے ساتھ عمران خان اور پارٹی کیساتھ ہر مشکل میں کھڑے رہے آپ کا خق بنتا تھا کہ پارٹی ٹکٹ آپ کے ہاتھ میں دیتے لیکن اللّہ سے اُمید ہے اپ کو اس سے اچھا صلہ ملے گا ۔۔ انصاف یوتھ ونگ اپکے ساتھ ہے اور رہے گا
انشاءاللّہ
This video is dedicated to Great Dr sb.
9 مئی کے واقعات پہ یکطرفہ بیانیہ چلاتے ہوئے تحریک انصاف کو مورد الزام کیسے ٹھہرایا جا سکتا ہے؟ ان واقعات کی جوڈیشل انکوائری ہونی چاہیئے کہ وہاں توڑ پھوڑ/ جلائو گھیرائو میں کون لوگ ملوث تھے؟ 11 مئی کو عمران خان نے سپریم کورٹ کے روبرو کہا کہ مجھے ان واقعات کا اب پتا چلا ہے۔ حامد خان
@Amjad_ISF ، @DalairKhattak اور SanaUllahہم شرمندہ ہیں،نااہل،نالائق ، نکما،بزدل اور کرپٹ @ShahidkhattakSk ابھی زندہ ہیں۔تین ایسےنوجوانوں کونظر انداز کرکے پرویز خٹک کےمنشی کو ٹکٹ دینا سمجھ سے بالاتر ہیں۔جنہوں نے اپنا سب کچھ عمران خان پر قربان کردیا ہیں
میں اپنے حلقے PK97 کرک سے اپنی پارٹی پی ٹی آئی کے ٹکٹ کا خواہشمند تھا۔ میں نے اپنی زندگی کے 11 سال اس پارٹی کو دئے اور کالج لائف سے اب تک آئی ایس ایف کے مختلف عہدوں پے رہا اور ابھی بھی اسلام آباد ریجن کا صدر ہوں۔ میں کبھی بھی اس پارٹی میں ٹکٹ یا پوزیشن کے لئے نہیں تھا بلکہ ایک مقصد کے لئے تھا اوروہ مقصد تھا پاکستان کو ایک آزاد اور خود مختار ملک دیکھنا۔ جب تک یہ مقصد حاصل نہیں ہوتا میں اپنے لیڈر کے ساتھ یہ جدوجہد جاری رکھونگا۔
پارٹی نے میری جگہ کسی اور کو ٹکٹ ایوارڈکرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ میں بغیر کسی ہچکچاہٹ کے پارٹی کے اس فیصلے کو دل سے قبول کرتا ہوں اور ساتھ ساتھ ملک کے ہر حلقے کے پارٹی امیدواروں سے یہ درخواست کرتا ہوں کہ پارٹی کے اعلان کردہ امیدوار کے ساتھ کھڑے ہو جائیں کیونکہ یہ الیکشن ہم نے اپنے لئے نہیں لڑنا بلکہ خان صاحب کے لئے لڑنا ہے ان کی مشکلات کم کرنے کے لئے لڑنا ہے۔
اللہ آپ سب کا حامی اور ناصر ہو۔
مگر بدلے میں ان کو دیوار سے لگائے گیے اور کروڑوں روپے کی عوض ایک کرپٹ، مفاد پرست سیاسی خانہ بدوش کو ٹکٹ دینا بہت بڑی زیادتی کیا ہے، میرے تینوں شیر نوجوان لیڈروں قدم بڑھاؤ پورا @ISFPakistan اور
@IYWPK_Official آپ تینوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہیں
اے اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکرھے
میں اپنے قائد عمران خان اور پارٹی لیڈرشپ کا مشکور ہوں کہ انہوں نے مجھے pk-71 کا ٹکٹ دیا۔ جس جذبے کے ساتھ آج سے 20 سال پہلے اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ سیاست کا آغاز کیا، اُسی جذبے کے ساتھ الیکشن لڑونگا، اور اپنے ساتھیوں کو ساتھ لے کر اللّٰہ کے فضل سے الیکشن جیتے گےاور اُسی جذبے اور خلوص سے اپنے لوگوں کی خدمت کرینگے انشاءاللہ
اللّٰہ ہمارا حامی اور مددگار ہو۔ امین
اے اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر۔
میں اپنے قائد عمران خان اور پارٹی لیڈرشپ کا مشکور ہوں کہ انہوں نے مجھے pk-83 کا ٹکٹ دیا۔ جس جذبے کے ساتھ آج سے 17 سال پہلے اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ سیاست کا آغاز کیا، اُسی جذبے کے ساتھ الیکشن لڑونگا، اور اپنے ساتھیوں کو ساتھ لے کر اللّٰہ کے فضل سے الیکشن جیتنگے اور اُسی جذبے اور خلوص سے اپنے لوگوں کی خدمت کرنگے۔ انشاءاللہ
اللّٰہ ہمارا حامی اور مددگار ہو۔ امین
Very critical situation under your great leadership. I know from your hard working for party in a critical time. But now some corrupt leader ignore you. But I salute to your loyalty . Inshallah one day you will be come a part of Parliament. Best of luck my leader.
I'm really so sad to hearing regarding PK 97 ticket. but now I watched your this video clip so I control my Emotions, and I motivated by your this statement. Mr @Amjad_ISF I've worked in your team since from December 2021. And we have arranged and participate many events during a
میں اپنے حلقے PK97 کرک سے اپنی پارٹی پی ٹی آئی کے ٹکٹ کا خواہشمند تھا۔ میں نے اپنی زندگی کے 11 سال اس پارٹی کو دئے اور کالج لائف سے اب تک آئی ایس ایف کے مختلف عہدوں پے رہا اور ابھی بھی اسلام آباد ریجن کا صدر ہوں۔ میں کبھی بھی اس پارٹی میں ٹکٹ یا پوزیشن کے لئے نہیں تھا بلکہ ایک مقصد کے لئے تھا اوروہ مقصد تھا پاکستان کو ایک آزاد اور خود مختار ملک دیکھنا۔ جب تک یہ مقصد حاصل نہیں ہوتا میں اپنے لیڈر کے ساتھ یہ جدوجہد جاری رکھونگا۔
پارٹی نے میری جگہ کسی اور کو ٹکٹ ایوارڈکرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ میں بغیر کسی ہچکچاہٹ کے پارٹی کے اس فیصلے کو دل سے قبول کرتا ہوں اور ساتھ ساتھ ملک کے ہر حلقے کے پارٹی امیدواروں سے یہ درخواست کرتا ہوں کہ پارٹی کے اعلان کردہ امیدوار کے ساتھ کھڑے ہو جائیں کیونکہ یہ الیکشن ہم نے اپنے لئے نہیں لڑنا بلکہ خان صاحب کے لئے لڑنا ہے ان کی مشکلات کم کرنے کے لئے لڑنا ہے۔
اللہ آپ سب کا حامی اور ناصر ہو۔
مجھے این اے 41 لکی مروت کا ٹکٹ دیا گیا ہے جو کہ میرا آبائی حلقہ ہے۔
مجھے انتخابی معرکے میں کوئی دلچسپی نہیں تھی لیکن چونکہ خان صاحب نے مجھ پر اور لکی مروت کے لوگوں پر اعتماد کیا ہے اس لیے میں اپنی پارٹی کے لیے یہ سیٹ ضرور جیتوں گا۔
لکی مروت کے پیارے لوگو!
میں صوبہ سندھ کے دورے کے بعد لکی مروت آؤں گا۔ کوٹ لکھپت جیل سے رہائی کے بعد یہ میرا پہلا دورہ ہوگا اور میں لکی مروت کی تاریخ کی سب سے بڑی ریلی کی قیادت کروں گا۔ میں چاہتا ہوں کہ لکی مروت کے تمام مکین درہ تنگ سے میری ریلی میں شامل ہوں جو لکی مروت میں عوامی جلسے میں بدل جائے گی۔ لکی مروت کے معززین۔ مجھے آپ سے ووٹ اور حمایت مانگنے کا پورا حق ہے۔ میں نے لکی مروت کے لیے جو عزت اور شہرت حاصل کی ہے وہ اس مٹی کے کسی بیٹے نے نہیں کمائی۔ میں نے پاکستانیوں کے اندازے میں آپ کی عزت کو کئی گنا بڑھا رکھا ہے اور شاید ہی کوئی ایسا ہو جو آپ کا نام احترام اور تالیوں سے یاد نہ کرتا ہو۔ میں تم میں سے ہوں اور تم جانتے ہو کہ میں تمہارے نام اور عزت کو نہیں لٹا سکتا۔ آپ اس آزمائش کی گھڑی میں میرے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ میں 19 جنوری کو لکی مروت آ رہا ہوں اور لکی شہر میں اس کی تاریخ کا اب تک کا سب سے بڑا جلسہ کروں گا۔ ہم ایک ساتھ مضبوط رہیں گے اور اپنے لوگوں کی تقدیر کو بہتر مستقبل کی طرف بدلیں گے۔
مراد سعید کا بہترین فیصلہ ہے کیونکہ اگر ایسا ہوتا تو اس سے ورکر میں اچھا تاثر نہ جاتا۔ ہمیں خان نے یہی سکھایا کہ نظرئیے کی سیاست کرو خاندان کی نہیں۔ خان کے نظرئیے کو سامنے رکھتے ہوئے میں نے اپنے خاندان یا رشتہ داروں میں سے کسی کو بھی کاغذات جمع ہی نہیں کروانے دئیے۔ برادری میں سے ایک امیدوار نے کاغذات جمع کروائے۔ ٹکٹ کی سفارش کے لئے رابطہ کیا۔ میرا جواب تھا ٹکٹ پارٹی ورکر کا حق ہے۔ انہیں لینے دیں۔