Cricket legend Imran Khan is rotting to death in a tiny jail cell in Pakistan. It's time Britain used its influence to help free him
https://t.co/Yf5eCx2fAi
هُوَ اللَّهُ الَّذِي لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ۖ عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ ۖ هُوَ الرَّحْمَٰنُ الرَّحِيمُ
ترجمہ:
“وہی اللہ ہے، جس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ ہر پوشیدہ اور ظاہر چیز کو جاننے والا ہے، وہ نہایت مہربان، بے حد رحم کرنے والا ہے۔”
(سورۃ الحشر، آیت 22)
افسوس کہ وفاقی وزرا کئی دن سے اسلام آباد کے پمز اسپتال کی شان میں قصیدے بیان کر رہے تھے پمز میں آج آگ لگ گئی اور 15 نومولود بچوں کی جان چلی گئی اللّٰہ تعالیٰ ان بچوں کے والدین کو صبر دے اور حکمرانوں کو ہدایت عطا کرے جن کی غلط بیانیاں ایک تماشہ بن چکی ہیں
X announces new monetisation rules for its Original Content Rewards Program.
Eligibility:
• Premium subscription
• 500+ verified followers
• 500K verified Home Timeline impressions in 90 days (replies excluded)
Current Revenue Share creators can apply from Sept 8.
@RwpPolice اس عمر کا بچہ نوکری پر کیوں ہے ؟ اوکاڑا والوں سے پوچھا جائے تو وہ بولے گے مہنگائی ہے اب مہنگائی کس نے کر دی تو وہاں آکر دیکھا جائے چالیس سال سے دو جماعتیں اقتدار میں مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی