My story won’t end at “he had potential” or “he had a bright future” or “he was destined for greatness.” I’ll go ahead and actually become all of that. I’ll live out my potential and reach the highest level I possibly can.
عاصم منیر، بات سیدھی ہے، سرنڈر کرنا پڑے گا، ہر حال میں۔
سرنڈر کیسا؟ جیسے ڈھاکہ کے پلٹن میدان میں کیا تھا۔
تم کہتے ہو 9 مئی سے زیادہ خطرناک انجام ہوگا۔ عاصم منیر، تمہارے پلے کیا ہے؟ جو فیصلہ ایک گھنٹے میں ہو سکتا ہے، تمہاری کور کمانڈرز کی میٹنگ پندرہ گھنٹے سے چل رہی ہے۔
یہ عمران خان کے سامنے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگیں گے۔
مذاکرات رات بھی ڈیڈلاک پر پہنچ گئے، یہ اپنی جان نہیں بچا سکے۔
میرا ستر سال کا تجربہ ہے؛ جو کچھ کہہ رہا ہوں، ایسے ہی ہوگا اور عنقریب ہوگا!
قوم خود اگر نہیں دیکھ سکتی، میں قوم کی آنکھوں سے سب دیکھ سکتا ہوں۔
عاصم منیر، نوکری چھوڑنی پڑے گی؛ سرنڈر کرنا پڑے گا۔
دوبارہ الیکشن ہوگا، جس میں فوج کا کوئی لینا دینا نہیں ہوگا۔
پاکستان کے ہر مسئلے کی وجہ تم ہو، اور اب!
تمہارا وقت قریب ہے، اس سے پہلے سنبھل جاؤ۔
اس سے پہلے کہ تمہارے پیروں کے نیچے زمین گرم تانبہ ہو جائے، توبہ کر لو۔
ابھی توبہ کا دروازہ کھلا ہے، قوم کے سامنے سرنڈر کر دو۔
Well fought, Hasan Nawaz. That's exactly how you respond with performance after being unjustly sidelined to accommodate senior players who are proven failures.
9مئی کو آج گالی بنا دیا گیا ہے 9 مئی کا ذکر آپ بغیر مذمت کے نہیں کرسکتے ۔۔ لیکن ایک وقت آئیگا جب یہ ملک واقعی آزاد ہوگا تب اس دن کو اہم ترین دن کے طور پر یاد کیا جائیگا ۔۔ لوگ بتایا کرینگے اس دن فرعون کے دربار پر پہلا پتھر مارا گیا تھا ۔۔ یہاں سے تحریک آزادی شروع ہوئی تھی
100 years ago Carl Jung put into words what neuroscience is proving now: the closer you get to being what you could be, the harder your nervous system will work to make sure that you stay the way you've always been.
your brain isn't interested in your potential. it's interested in what is familiar.
آپ لوگوں کے شعور، فہم اور ترجیحات پر واقعی افسوس ہوتا ہے۔ اپنی اوقات کا اندازہ نہیں، دن رات تیسرے اور چوتھے درجے کے نام نہاد صحافیوں (منیب، حسن اور دیگر) اور کرائے کے اینکرز کی ٹویٹس اور فضول آرا پر تبصرے کرتے رہتے ہیں، جیسے آپ کی تقدیر کا فیصلہ انہی کے ہاتھ میں ہو۔
جن لوگوں کی حیثیت چند سطریں لکھنے یا لکھوائے ہوئے جملے پوسٹ کرنے سے آگے نہیں، آپ انہی کو موضوع بنا کر ان کی دکان چمکاتے رہتے ہیں۔
جنہیں نظرانداز کر کے ختم کیا جا سکتا ہے، آپ انہیں مسلسل آکسیجن فراہم کرتے رہتے ہیں۔
اپنی بات کریں، اپنا مؤقف بیان کریں، اپنا تجزیہ دیں، اپنے لوگوں کے بیانات آگے بڑھائیں۔ مگر نہیں، آپ کی ساری توانائی انہی ٹاؤٹوں، دلالوں اور پروپیگنڈا بازوں کے گرد گھومتی رہتی ہے۔ انہیں اہم آپ بناتے ہیں، ان کی اوقات نہیں ہے۔
لعنت ہے اس ذہنی غلامی پر کہ مخالف بیانیے کے معمولی سے مہرے کو بھی آپ خود اپنے ہاتھوں سے قد آور بنا دیتے ہیں۔ کبھی اپنے معیارِ فکر کو بھی دیکھ لیجیے۔ بعض اوقات آپ لوگوں کی ترجیحات دیکھ کر لگتا ہے کہ مسئلہ مخالفین کی شرارت نہیں، اپنے ہی کیمپ کی فکری پستی ہے۔
The Talmud teaches that anyone who sustains one soul, has sustained an entire world. For generations, Jewish New Yorkers have sustained our city. Today, we are launching the first-ever municipal Strategy to Combat Antisemitism.
Together, we will ensure Jewish New Yorkers are safe and celebrated. We will invest in their protection, their history, and their future.
Our safety and our thriving are tied together.
Chapri Doc @epicnephrin_e from Kolkata is turning unconscious patients into Instagram and Twitter content.
She is clicking them in their most vulnerable, helpless state zero consent and uploading it. Blurred on the feed. Unblurred on her phone. Who else has those photos?
This is not medicine and this is pure criminal voyeurism. Outraging modesty of patients under anaesthesia. Violates NMC Ethics + IT Act 66E/67.
@NMC_IND@MoHFW_INDIA@NCWIndia@IMAIndiaOrg@wbdhfw@KolkataPolice@WBPolice@CPKolkata
Take action NOW:
1. Suspend her licence
2. Seize every device
3. File FIR immediately
OT is not her personal reel studio. Unconscious patients are not free content.
Guys mass-tag them till they act.
A lot of world salad by a "roti gang" tout masquerading as a "journalist".
Btw, is Neeraj Chopra considered a bigger sportsman than Tendulkar in India?
Cricket is a much bigger and more competitive sport than javelin throw.
If you check Faizqn's timeline he hasn't said a word against Mohsin Naqvi and how he as a politician should leave cricket to those who understand it, even as cricket has suffered massively under him.
جو لوگ کہتے ہیں کہ اسٹبلشمنٹ گورنر راج یا ایمرجنسی لگانے کی غلطی نہیں کرے گی
تو انکو اسٹبلشمنٹ کی سمجھ ہی نہیں آئی، یہ لوگ نتائج بارے نہیں سوچتے یہ دیکھتے ہیں آج ہم نے کیسے اپنے مخالف کو ہرانا ہے نقصان اور نتائج انہوں نے آج تک نہیں دیکھے
یہ بس کر گزرتے ہیں قیمت ملک ادا کرتا ہے
Not reading all that. In terms of leaving behind a legacy, absolutely NO Pakistani athlete even comes close to Imran Khan, who decades after retirement is still a big name in cricket. One Faizan Lakhani's opinion isn't going to change that.