میم @MaryamNSharif آپ کیسے میرے ٹیکس کے پیسوں سے کشمیر کو بسس دے سکتی ہیں؟؟؟
دن رات مہنگے سے مہنگا چلان میرے صوبے کے باسی بھریں
تمام صوبوں کی چوری شدہ بجلی کے بل میرے صوبے کے باسی بھریں
پیرا فورس کے بھاری جرمانے اور مار پیٹ میرے صوبے کے باسی بھگتیں
اور آپ ایک الیکشن کمپین میں اعلان کر کے ہمارا حق کشمیر کو کیسے دے سکتی ہیں؟؟؟
@AsmaviaChaudhry استغفر اللہ العظیم الذی لا الہ الا ھوالحی القیوم واتوب الیہ مجھے سے تو وڈیو دیکھی ہی نہیں گئی، شرم سے آنکھیں بند ہو گئی ہیں واللہ، استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ
#میرپور_نوازشریف_کا
محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ آپکو اپنی پالیسیز پر نظر ثانی کی ضرورت ہے، جو رقم آپ بیوٹیفکیشن کے نام پر لگا رہی ہیں اگر وہی رقم آپ پنجاب کی عوام کو سبسڈی دینے پر خرچ کریں تو عوام کو ریلیف ملتا نظر آئے، کیا ایک غریب ادمی نے بہاولپور کے چوک پر لگی ہوئی لائٹیں، اور فیصل آباد کے گھنٹہ گھر کو چاٹنا ہے جب لوگ خودکشیاں کر رہے ہوں، براہ مہربانی @NawazSharifMNS صاحب کے لگائے ہوئے پودے جو کہ ایک تناور درخت بن چکا ہے ۔۔ اسکو آری سے کاٹنا بند فرمائیں🙏
اس لڑکے کے ہاتھ میں ہھتگڑی لگی ہوئی ہے اس کا مطلب یہ پولیس نے پکڑا ہے یہ عقوبت خانہ کہاں بنایا ہوا ہے یہاں لوگوں کو بے دردی سے مارا پینا جا رہا ہے
حکومت کو اس کا نوٹس لینا چاہیے
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
14 سو سال پرانی مسجد الدرا جو ابھی تک مدینہ میں اپنی اصل حالت میں موجود ھے۔۔
حضورِ کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم جب غزوہ احد کی جنگ پر جانے لگے تو اس مسجد میں قیام فرمایا اور نماز عصر ادا کی۔۔
آج تمغۂ بسالت کے حامل شہید کیپٹن اصغر بلوچ کی برسی پر قوم اپنے عظیم ہیرو کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے۔ دفاعِ وطن میں ان کی بے مثال بہادری، قیادت اور قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔ 🇵🇰