@KhawajaMAsif@PakistanReal9 خواجہ صاحب اتوار کو 🇪🇸 فائنل جیتنے جارہاہے اُس دن آپ نیتن یاہو اور ٹرمپ کی شکل دیکھنا کیونکہ غزہ میں ہونے والے ظلم پر 🇪🇸 کے وزیراعظم نے سب سے پہلے آواز اُٹھائی تھی
اتنی بھولی اور معصوم ہے پاکستانی قوم کہتے ہیں امریکہ ایران پر حملہ کرتا ہے تو ایران عربوں کو کیوں نشانہ بناتا ہے
سوہنیوں اگر سات گھر چھوڑ کے رہنے والا پڑوسی کی چھت پر آکے آپ کو اینٹیں مارے گا تو آپ جوابی اینٹ بھی پڑوسی کی چھت پے ہی گرے گی
کشمیر میں بلاول اُسی بے غیرتی پر اتر آیا ہے جیسے گلگت میں کر رہا تھا
کشمیر میں تمھارا وزیراعظم ہے جس نے دھرنا والوں کو کالعدم قرار دیا تمھارے اس راٹھور کی وجہ سے حالات یہاں تک پہنچے اور آج یہ وفاقی حکومت کو کاٹتا پھر رہا ہے
ان سے بڑا منافق آج تک نہیں دیکھا ہے
پاکستان کے ایت اللہ حضرت محسن نقوی صاحب رحمہ اللہ علیہ السلام
کی خدمت میں عرض ہے کہ اگر کرکٹ اور وزیر داخلہ اور خارجہ امور سے فرصت ہو گئیں ہو تو وزیراعظم صاحب کی کرسی پر بیٹھ جائیں کیونکہ اپ کے ہی دم سے پاکستان اور دنیا چل رہی ہے بقول گیٹ نمبر 4
@MohsinnaqviC42
چئیرمین کرکٹ بورڈ “ وزیرِداخلہ “ وزیر خارجہ “ وزیر ہوا بازی “وزیر ایران ثالث جناب عزت مآب آیت اللہ نقوی اوہ سوری محسن نقوی کا بوئنگ کمپنی ہیڈکوارٹر کا اہم ترین دورہ
ایک ہی گھر میں گنجائش کی کمی سے پریشان خاندانوں کے لیے خوشخبری!
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا عوام دوست اقدام: "محفوظ گھر" پروگرام کے تحت گھر کی دوسری منزل تعمیر کرنے یا اضافی کمرے بنانے کے لیے 10 لاکھ روپے تک کا بلاسود (Interest-Free) قرضہ دیا جا رہا ہے۔
آسان اقساط: پہلے 3 ماہ کوئی قسط نہیں، بعد میں نو سال تک صرف 9,300 روپے ماہانہ۔
اس کے ساتھ ساتھ "اپنا کھیت، اپنا روزگار" اسکیم کے تحت 30,000 خاندانوں کو 5 ایکڑ تک سرکاری زمین 20 سالہ آسان لیز پر دی جا رہی ہے، تاکہ ہر کسان بنے خودمختار۔
#MaryamNawaz #ApnaGhar