یہ ہیں کمانڈر فاروق، پونچھ کے علاقے کی ایک نہایت نمایاں شخصیت۔ جب بھارتی فوج سرحد پار سے داخل ہوئی تو انہوں نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 سے 14 گھنٹے تک ڈٹ کر مزاحمت کی اور بھارتی افواج کو پیچھے دھکیل دیا۔ اس کے بعد پاکستانی فوج نے ان کی بہادری کے اعتراف میں انہیں "کمانڈر" کا خطاب دیا اور اعزاز کے طور پر ایک جیکٹ بھی پیش کی۔ کمانڈر فاروق اس جیکٹ کو اپنے لیے ایک تمغۂ اعزاز سمجھتے تھے اور ہمیشہ اسے فخر سے اپنی چھاتی پر سجا کر رکھتے تھے۔ آج، اطلاعات کے مطابق، وہ اپنی ہی فوج کی گولیوں کا نشانہ بن کر شہید ہو گئے۔
پہلی خبر: اللہ کی فوج نے میرپور کشمیر کی مسجد پر حملہ کیا اور امام مسجد کے شہید ہونے اور کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات
دوسری خبر: اسرائیل نے غزہ کی مسجد پر ابھی ابھی ب م ب گرایا💔
جب بھارت سے جنگ تھی تب اسلام اجازت نہیں دیتا تھا سولین مارنے اور اب اسلام اجازت دے رہا ہے کشمیری مارنے کے لیے
تب پتا تھا بھارت نے ہمیں نہیں چھوڑنا
اب نہتی عوام ہے سامنے اسلیے مار رہےھین
جس طرح بھارتی قابض فوج مقبوضہ کشمیر میں، اور اسرائیلی قابض فوج فلسطین میں، مقامی لوگوں کی دکانوں، گھروں اور باغوں سے سامان چراتی ہیں، بالکل اُسی طرح مکار پاکستانی فوج بھی آزاد کشمیر میں لوگوں کا مال لوٹ رہی ہے۔
خود کو اللہ کی فوج کہنے والے یہ دہشت گرد، اصل میں دجال کی فوج ہیں۔
آزاد کشمیر میں پاکستانی ایجنسیاں سول کپڑوں میں ملبوس افراد کو ایک جگہ پر اکٹھا کرتی ہیں، ان کے ہاتھوں میں بندوقیں تھما دیتی ہیں، اور پھر ان کی ویڈیوز اور تصاویر پاکستانی مین اسٹریم میڈیا کو یہ کہہ کر بھیجتی ہیں کہ یہ شرپسند عناصر ہیں اور عوامی ایکشن کمیٹی کے کارکن ہیں۔