پاکستانی افواج نے سپاہی سمیع خان کی ویڈیو جاری کر دی ہے، جن کے بارے میں طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے جھوٹا دعویٰ کیا تھا کہ انہیں افغان فورسز نے گرفتار کر لیا ہے..
ویڈیو کے بعد افغان طالبان کا ایک اور پروپیگنڈا بے نقاب ہو گیا اور مسلم دنیا کے سامنے ان کے دعوے جھوٹے ثابت ہو گئے..
آئی ایم ایف پروگرام کے دوران اگر چوبیس کروڑ عوام کو کوئی ریلیف نہیں دیا جا سکتا تو پھر تمام وزراء اور اراکین اسمبلی کو بھی لاکھوں روپے تنخواہ اور مراعات نہیں دینی چاہئے.
وفاق اور چاروں صوبائی حکومتوں نے وزرا اور اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں جو اضافہ کیا ہے اسے فوراً واپس لیں تاکہ غریب عوام کے ساتھ یکجہتی ہو اور ان کے دکھ درد کا کچھ مداوا ہو سکے.
حیرانگی کی بات یہ ہے کہ چوبیس کروڑ عوام قربانی دینے کیلئے تیار ہیں لیکن یہ چند سو اشرافیہ اپنا خرچہ خود اٹھانے کو تیار نہیں ہے جبکہ یہ سب کروڑپتی ارب پتی لوگ ہیں.
کم سے کم اجرت کس کی ہوتی ہے ؟
چھ سو فیصد اپنی تنخوا بڑھا کر مزدور کے ساتھ یہ کرنے والوں پر لعنت اللہ ان کو مزدور کی آہ لگائے یہ سیلیریاں جو بڑھائی وہ نصیب نا ہوں
سرکاری گاڑیاں،سرکاری گھر،پیٹرول مفت،بجلی مفت،گیس مفت،نوکر چاکر سرکاری،کھانا پینا مفت ،بیرون ملک دورے مفت،سرکاری خرچے پر ٹریولنگ مفت۔۔اسکے بعد بھی سپیکر اور چیرمین سینٹ کی تنخواہ میں گزارہ مشکل۔
دونوں کی تنخواہ میں 600فیصد سے زائد اضافہ۔عوام سے کہتے ہیں 37 ہزار میں گزاری کریں۔
چئیرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا ہاتھ تنگ تھا بجلی کا بل ادا کرنے کی سکت نہیں تھی پوتے کی سکول کی فیس بھرنا مشکل ہو رہا تھا
اسپیکر ایاز صادق کا میٹر کاٹ دیا گیا تھا 7 دن سے گھر کا چولہا ٹھنڈا پڑا تھا راشن ختم ہوچکا تھا
دونوں کی تنہواہ13لاکھ کر دی گئی
تم نے دو میٹر کیوں لگائے ؟
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاہوتی ہے
انکو کیا معلوم وہ کیا ہوتی ہے
فارم47کی مینڈیٹ چور حکومت نے گلے پھاڑ پھاڑ کر بجلی کی قیمتوں میں 7روپے 40 پیسے کمی کا ڈھول پیٹا تھا اگر کسی پاکستانی کے بجلی بل میں کمی ہو تو بتائے۔۔۔
خبریہ ہے کہ
شہباز حکومت کے بجلی کی قیمت میں ریلیف کے دعوے ہوا ہوگئے، گرمیاں آتے اور کھپت بڑھتے ہی بجلی کی قیمت بھی بڑھنا شروع ہوگئی بجلی کی قیمت میں 1 روپے 27 پیسے فی یونٹ اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی گئی بجلی صارفین پر آئندہ ماہ تقریبا 15ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا
’نقصان جنگ کا حصہ‘: رفال طیارے گرنے پر انڈین افواج کا جواب
انڈین افواج نے اتوار کو ایک نیوز کانفرنس میں پاکستان کی جانب سے رفال طیارہ گرائے جانے کے سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’نقصان جنگ کا حصہ ہے۔‘
انڈین فوج/پالیسی سازسمجھ رہے تھے کہ ڈرونزاورمیزائل کےجواب میں پاکستان جہاز اڑائےگااورہم گرادینگے
پاکستان نےجواباً،
پہلےمیزائل بھیجے
پھرڈرونزبھیجے
اسطرح بھارتی ائیرڈیفنس کومصروف کیا
اورپھر آدھے گھنٹے بعد جہاز بھیجے
تب تک انڈین راڈار/ریڈیوسسٹم بھی ہیک ہوچکا تھا
حافظ بہت چالاک نکلا