@ahmad__bobak تاریخ مسخ نہیں کی جاسکتی۔ 27 فروری کے ہیرو پاک فضائیہ کے شاہین ہی تھے اور تب کے #DGISPR جنرل آصف غفور نے خود پریس کانفرنس میں 'آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ' کی کامیابی کا سہرا ائیر فورس کے سر باندھا۔ سیاسی بیانات اپنی جگہ، لیکن ریکارڈ پر موجود ویڈیوز اس دعوے کی نفی کرتی۔
@fawadchaudhry
ایک خواب اقبال نے دیکھا آصف غفور نے اسکی تعبیر کی،
آصف غفور بڑے عزم کے آدمی ہیں،
انہوں نے حقیقی معنوں میں قوم کے لئے بہت محنت کی.
دشمن اور لبرلز ان کی قائدانہ بصیرت اور اچھے کردار سے یکساں خوفزدہ ہیں،
انہوں نے جو ایک ��نزل دکھائی آج قوم گامزن ہے اس جان��✌️
#PakistanResolutionDay
@Baaghiee جنرل آصف غفور سرونگ لیفٹیننٹ جنرل کے طور پہ صدر نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی پاکستان کیلئے خدمات سرانجام دیں نہ کہ ریٹائرمنٹ ہونے کے بعد۔
جنرل آصف غفور دسمبر 2024 میں نیشنل ڈیف��س یونیورسٹی پاکستان سے بطور صدر ریٹائرڈ ہوئے۔ انہوں نے ریٹائرمنٹ کے بعد اب تک کوئی عہدہ نہیں لیا۔
#Facts
@Baaghiee It is so shameful for spreading fake information.
جنرل آصف غفور صدر نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی پاکستان سے دسمبر 2024 میں 40 سال کی سرکاری ملازمت پوری کرکے عزت و احترام کے ساتھ ریٹائرڈ ہوگئے نہ کہ ریٹائرمنٹ پہ کوئی عہدہ لیا۔
وہ اب پاکستان میں ریٹائرمنٹ کے بعد کی زندگی گزار رہے ہیں۔
@soldierspeaks آصف غفور ہٹائے جانے سے پہلے ایک سال کمانڈر رہا۔
ایسی کوئی تصویر نہیں ملے گی جہاں آصف غفور ایسے مافیاز و کرمنلز کے استقبال کیلئے آتے ہوں۔ وہ پروفیشنل سولجر تھے جوکہ جاتا بھی نہ تھا قدم بوسی کو۔ وہ آپریشن کمانڈ بھی خود کرتا تھا۔ اپنے سپاہیوں کے ساتھ موجود ہوتا تھا اسی لیے ہٹا دیا۔
ایک محب وطن عوامی جزل نے بہت پہلے بتا دیا تھا کہ رجیم چینج کا کیا نتیجہ نکلے گا۔ اس کی بات سننے کی بجاے اسے سائڈ لائن کر دیا۔ نتیجہ ہمارے سامنے ہے۔ پاکستان جل رہا۔۔۔ کاش ہم نے جزل آصف غفور کی بات سمجھی ہوتی۔
پاکستان ہے تو ہم سب ہیں، پاکستان سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں ہے۔

پاکستان کے عوام جہاں بھی آصف غفور کو دیکھتے ان کی جانب دوڑے چلے آتے ہیں،
یہی تو محبت اور خلوص ہے جو پاکستان کے عوام کی جانب سے دل سے آصف غفور کیلئے دیکھی جاسکتی ہے.
پاکستان کے عوام باالخصوص نوجوان طبقے کے آئیڈیل ہیں آصف غفور کیونکہ جس انداز سے انہوں نے پاکستان کا نام روشن کیا.
ایک محب وطن عوامی جزل نے بہت پہلے بتا دیا تھا کہ رجیم چینج کا کیا نتیجہ نکلے گا۔ اس کی بات سننے کی بجاے اسے سائڈ لائن کر دیا۔ نتیجہ ہمارے سامنے ہے۔ پاکستان جل رہا۔۔۔ کاش ہم نے جزل آصف غفور کی بات سمجھی ہوتی۔
پاکستان ہے تو ہم سب ہیں، پاکستان سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں ہے۔
@Atifrauf79 وڈیو پوری لگائیں تاکہ پتہ چل سکے۔
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ آصف غفور نے پاکستان کیلئے مثبت بات کی اور سب کو پاکستانیو کو کہا کہ پاکستان کیلئے بہترین بات کریں۔
البتہ پروپیگنڈا کرنا تو تم جیسوں کا وطیرہ ہے۔
لیکن حقیقت کو کوئی جھٹلا نہیں سکتا۔
@Atifrauf79@pasha_samina@HamidMirPAK
@Atifrauf79 کم از کم تم پہ یہ بات نہیں ججتی کہ یہ بولو، انہوں نے صحیح کہا تھا کہ ملک کیلئے مثبت کام کریں، نہ کہ کسی جماعت کیلئے مثبت بات کریں۔
پاکستان کے قوم اور ثمینہ پاشا جی بخوبی جانتے ہیں کہ تم جیسے لوگ صرف چند کو خوش کرنے کیلئے یہ الزامات کی بوچھاڑ کر رہے۔
@Atifrauf79@pasha_samina
@RShahzaddk ہمیشہ کی طرح سب کو معلوم ہے جنرل آصف غفور کیخلاف صرف پروپیگنڈا ہو رہا ہے۔
جنرل آصف غفور مریم نانی کیا نواز شریف سے بھی معافی کا نہیں سوچ سکتے۔ ان کا قد ان لوگوں سے اونچا ہے اور وہ پاکستان کے ہیرو ہیں۔
جیسے ان کے متعلق جھوٹ پھیلایا گیا کہ وہ انگلینڈ چلے گئے ایسے ہی یہ بھی جھوٹ ہے۔
@enkidureborn معافی لیتا ہے تیرا باپ نہ کہ آصف غفور۔
بس جب کبھی تم جیسوں کا اکاؤنٹ نیچے آتا جنرل آصف غفور کے نام پہ فالوورز اور ویورز لینے کی ناکام کوشش کرت�� ہو۔
جنرل آصف غفور نے نہ کبھی معافی مانگی ہے نہ کبھی مانگیں گے۔
انہوں نے عزت سے نوکری کی اور باوقار طریقے سے ریٹائر ہوئے۔