اسرائیل کی جارحیت اور اقوام عالم کی مجرمانہ خاموشی امریکہ و برطانیہ کی اسرائیلی حمایت کے خلاف مظلوم فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے احتجاجی مظاہرے کے شرکاء سے امیر جماعت اسلامی ضلع ملتان ڈاکٹر صفدر ہاشمی خطاب کیا.
#حل_صرف_جماعت_اسلامی
جماعت اسلامی نے الیکشن میں پہل کردی.
جماعت اسلامی نے بہترین پولیٹیکل پارٹی ہونے کا ثبوت دیا. ذمہ داری سے اپنا منشور واضح کردیا.حلقہ پی پی 212 ملتان کی عوام سے گزارش ہے کہ ہمارے ساتھ کھڑے ہوں.
#حل_صرف_جماعت_اسلامی
امیرجماعت اسلامی ضلع ملتان جناب ڈاکٹر صفدر ہاشمی پنجاب میں الیکشن کے التوا پر پریس کلب ملتان کے سامنے اجتجاجی شرکا سے خطاب کرتے ہویے.
#حل_صرف_جماعت_اسلامی
#جماعت اسلامی راجن پور کے زیر اہتمام فی سبیل اللہ فنڈ کانفرنس کے شرکاء سے راؤمحمد ظفر امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب خطاب کر رہے ہیں۔
اس موقع ڈاکٹر محمد عرفان اللّہ ملک امیر ضلع راجن پور و دیگر ذمہ داران موجود تھے۔
#JamaateIslami