@Muhamma43045218@SyedMMehdi ماں لو کوئی تمھارے خاندان کو تمھارے سامنے مار دے اور تم سے بھی لڑتا رہے اور 1 دن جب اس کو موت نظر ا رھی ھو تو تم سے صلح کر لے اور تم نے ماف کر دیا ھو لیکن کہا ھو کے مجھے دوبارہ شکل نا دیکھا نا تمھارے مرنے کے بعد تمھارے بچے اسے اپنا باپ مانیں تو کیسا لگے گا
@Ibrahim86568576@SyedMMehdi آپ جو بھی ھو زیادہ ھی عقل مند بن رہے ہو آپ حضرت محمد کے کے آنے سے پہلے کے تاریخ پڑھیں تو آپ کو پتا چلے کہ ان کا تعلق کس خاندان سے تھا وہ نبیوں کے خاندان سے تھے نسل در نسل ۔
@MadssarH786@Abdullahwahide بھائی آپ کو یا کسی اور کو بھی ان کی فکر ھو تو کسی نے کیا روکا ھے اپکو لوگ یورپ انے کے لیے ڈنکی مارتے ہیں تو ان کی مدد کیلئے کیوں نہیں جاتے ڈنکی مار کے جاو اور ان کی مدد کرو لیکن یہاں اوور اکٹینگ نا کرو
@ScienceKiDuniy@Mufti_Yasir آج کل کی لڑکیوں کے ڈھیر سارے نخرے ہیں جناب یہ سب باتیں ھین کے شادیاں نھی ہوتیں میں نے اپنے شوہر کے لیے کئ لڑکیوں کو شادی کا پیغام بھیجا الٹا وہ میرے شوہر کو کہتی تھی کے پہلی کو چھوڑ دو