خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان میں ٹی ٹی پی کے مسلح افراد واپس آگئے ہیں اور ان کی سرگرمیاں اور سیکیورٹی فورسز سے تصادم بڑھ گئے ہیں۔ میرا وی لاگ۔ لنک:
https://t.co/45JdVGsWTi
ہر تہذیب کا محور و مرکز اس کے روحانی و باطنی اصول ہوا کرتے ہیں۔ جب یہ اصول مرتے ہیں تو دراصل تہذیب کی موت واقع ہوتی ہے۔تحریک انصاف کے نظریے کے فہم کیلئے پیشِ خدمت ہے یہ مضمون!
https://t.co/ILyNbSG3vq
سائفر سے متعلق تحقیقات کھولنے کا مقصد صرف عمران خان کو پھانسنا نہیں کچھ اور بھی ہے۔ کھچڑی پک رہی ہے۔ ن لیگ کے اہداف کیا ہیںں؟ دیکھیے میری ویڈیو رپورٹ۔ لنک:
https://t.co/D7MGh96u1J
The core of every civilization is its spiritual principles; when they die, the civilization dies. Understanding the PTI ideology.
https://t.co/U06hriykou
گزشتہ برس اگست سے اب تک داعش تنظیم افغانستان میں دہشت گردی کے 20 مختلف حملوں میں 700 افراد کو جاں بحق یا زخمی کر چکی ہے، زیادہ تر ہزارہ، شیعہ آبادی سے تعلق رکھنے والوں کو۔
یہ کونسا اسلام ہے؟
میں آج 70سال کا ہوگیا لیکن آج سب سے زیادہ ضروری ہے ہم اپنے حقیقی آزادی کی جدوجہد کے آخری مراحل میں ہیں-چئیرمین عمران خان کا اہم خطاب
https://t.co/L0hZIDR5UC
@Rebellious_365@adnanaadil اللہ بہتر جانتا ہے کہ جان بوجھ کر کی گئی یا انجانے میں لیک ہوگئی لیکن مزہ آئے گا۔ لگتا ہے آگے اور بھی بہت کچھ دیکھنے کو سننے کو ملے گا گا
ورلڈ بنک نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی بحالی کیلیے 2 ارب ڈالر یعنی 480 ارب روپے کا قرض استعمال کر لیں۔ اس رقم کا بیشتر حصہ سیاستدان اور اعلی افسران کھا پی جائیں گے۔ قرض عوام کا خون نچوڑ کر واپس کیا جائے گا۔