𝑹𝒆𝒑𝒐𝒓𝒕𝒔 𝒐𝒇:
- 𝐒𝐮𝐫𝐠𝐞𝐫𝐲 𝐰𝐢𝐭𝐡𝐨𝐮𝐭 𝐚𝐧𝐞𝐬𝐭𝐡𝐞𝐬𝐢𝐚
- 𝐁𝐫𝐨𝐤𝐞𝐧 𝐭𝐞𝐞𝐭𝐡
- 𝐄𝐥𝐞𝐜𝐭𝐫𝐢𝐜 𝐬𝐡𝐨𝐜𝐤𝐬
𝐉𝐮𝐧𝐚𝐢𝐝 𝐉𝐚𝐡𝐚𝐧𝐠𝐢𝐫: 651 days of illegal incarceration in UAE
𝐒𝐚𝐥𝐦𝐚𝐧 𝐑𝐚𝐳𝐚: 648 days of illegal incarceration in UAE
Two former members of former Prime Minister Imran Khan’s digital media team remain under illegal detention in UAE. The unlawful incarceration is at the behest of Asim Munir’s authoritarian military regime, notorious for violently strangling free speech and engaging in transnational repression. Both men have been denied their basic rights: Complete isolation, no legal help, no family visitation.
DropSite News report: https://t.co/V4Fu0qhKSq
𝑻𝒉𝒆 𝒒𝒖𝒆𝒔𝒕𝒊𝒐𝒏 𝒓𝒆𝒎𝒂𝒊𝒏𝒔: 𝑾𝒉𝒚 𝒊𝒔 𝑼𝑨𝑬 𝒂𝒊𝒅𝒊𝒏𝒈 𝒂𝒏𝒅 𝒂𝒃𝒆𝒕𝒕𝒊𝒏𝒈 𝒂𝒓𝒃𝒊𝒕𝒓𝒂𝒓𝒚 𝒅𝒆𝒕𝒆𝒏𝒕𝒊𝒐𝒏𝒔 𝒂𝒏𝒅 𝒕𝒓𝒂𝒏𝒔𝒏𝒂𝒕𝒊𝒐𝒏𝒂𝒍 𝒓𝒆𝒑𝒓𝒆𝒔𝒔𝒊𝒐𝒏?
@HamdanMohammed@mariammalmheiri@HHShkDrSultan
#JusticeForJunaidAndSalman
#TransnationalRepression

مجھے اتنا پتہ ہے کہ عمران خان کے ساتھ اندر کچھ ٹھیک نہیں ہو رہا اس لئے یہ ملاقات نہیں کروانے دے رہے ہیں اور کچھ چھپا رہے ہیں۔
یہ لوگ عمران خان کو کھانے میں کچھ بھی دے سکتے ہیں، ہمیں بہت پریشانی ہے
نورین خان کی گفتگو 💔
🚨 گزشتہ تین برسوں سے ہم انصاف کے حصول کے لیے عدالتوں کے چکر کاٹ رہے ہیں،
مگر نظامِ عدل کی بے حسی اب حد سے بڑھ چکی ہے۔ ہمیں محض طفل تسلیوں کے پیچھے دوڑایا جا رہا ہے۔ قاضی فائز عیسیٰ کے حالیہ اعتراف نے اس سچائی پر مہر لگا دی ہے کہ عدالتیں آزاد نہیں، بلکہ پسِ پردہ احکامات پر عمل پیرا ہیں۔ ایسی صورتحال میں ان عدالتوں سے عام آدمی کو انصاف ملنے کی کوئی امید باقی نہیں رہتی۔"
علیمہ خان
#Crane_Brinton in #The_Anatomy_of_Revolution describe the #revolutionary process through sequential phases.
1. The Incubation Phase
2. The Symptomatic Phase
3. The Crisis Phase (The Uprising)
4. The Radicalization Phase
5. Thermidor and Consolidation Phase
Thread 1 of 9
قانون قید میں ہے، عدالتیں بے بس، ججز خوف میں ہیں۔ اس لیے ملک میں انصاف ختم ہوچکا ہے۔ بس جو ظالم کے سامنے جُھک جائے اُس کے غلط اقدامات پر آنکھیں موند لے وہ جُرم کرکے بھی آزاد پھرے اور جو جُھکنے سے انکار کرے اسے سینکڑوں سال کی سزائیں مل رہی ہیں۔
ڈاکٹر یاسمین راشد، محمودالرشید،اعجاز چوہدری ، جاوید اکرم، شاہ محمود قریشی اور عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر پی ٹی آئی قائدین و کارکنان جنہوں نے جُھکنے سے،عمران خان کا ساتھ چھوڑنے سے انکار کیا وہ آج پابند سلاسل ہیں اور جنہوں نے پریس کانفرنسز کرکے عمران خان اور پی ٹی آئی کو چھوڑ دیا وہ آزاد گھوم رہے ہیں۔
میں نے قاضی فائز عیسی کا انٹرویو دیکھا یہی جب چیف جسٹس تھا تو پورے پاکستان نے دیکھا کس تکبر سے اس نے عمران خان کی پارٹی کا نشان چھینا ،کتنے تکبر سے عمران خان کے خلاف بولتا تھا اب جب یہاں سے ان کو نوکری ختم ہوتی اور یہ باہر چلے جاتے وہاں جا کر کہہ رہا کہ سارے فیصلے میرے ہاتھ میں نہیں تھے۔
اس نے کھل کر کہا پاکستان کے نظام میں فیصلوں کا اختیار چیف جسٹس کے پاس نہیں، اس کو شرم بھی نہیں آئی یہ کہتے ہوئے کہ اس نے اپنے عہدے، اپنے عہد کے ساتھ غداری کی، اس کو یہ بھی شرم نہیں آئی کہ اس نے پاکستان کے لوگوں کے ساتھ غداری کی۔
قاضی فائز عیسی اس وقت چیف جسٹس تھے جب چھبیسویں ترمیم نہیں آئی تھی سوچیں چھبیس ترمیم کے بعد لائے گئے ججز کا کیا حال ہوگا۔ علیمہ خان
اہم ترین،🚨 بیرسٹر سلمان صفدر !!🔥🔥
القادر کیس میں 16 سماعتوں اور 16 ماہ کی تاخیر کے بعد اب ہمیں عدالت کہہ رہی ہے کہ ۔
مرکزی اپیل پر دلائل دیں ، ہم کیسے مرکزی اپیل پر دلائل دیں جبکہ ہمارا ضمانت کا کیس 10 منٹ کا ہے ۔✊🔥🔥
🚨 اہم ترین
"جو صورتحال میں نے خود اپنی آنکھوں سے دیکھی ہے، وہ انتہائی تشویشناک ہے؛ عمران خان کو دنیا سے بالکل کاٹ کر رکھ دیا گیا ہے۔ بچوں سے رابطہ، ٹی وی، اخبار اور یہاں تک کہ کتابیں پڑھنے پر بھی مکمل سنسرشپ ہے۔ مہینوں سے فیملی کو ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔"
— بیرسٹر سلمان صفدر