سعودی عرب نے یمن میں حوثی عسکریت پسندوں کو نشانہ بنایا
اس آپریشن میں حوثیوں کے ہتھیاروں کی جگہوں اور فوجی انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا گیا،
جس کا مقصد حوثی گروپ کی مزید حملے کرنے کی صلاحیت کو کم کرنا تھا۔
یہ آپریشن حوثی عسکریت پسندوں کے خلاف ہے، یمن کے لوگوں کے خلاف نہیں۔
رائل سعودی فضائیہ کی جانب سے ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا پر کیے گئے حملوں کے مناظر۔
دعوے کے مطابق، ان حملوں میں حوثی جنگجو شدید نقصان کا شکار ہوئے۔ پیغام میں کہا گیا ہے کہ جو بھی سعودی عرب کی سلامتی کو خطرے میں ڈالے گا، اس کا انجام یہی ہوگا
بریکنگ نیوز
بہت سے بھارتی فوج کے پشتو اور دری بولنے والے افسر افغانستان میں تعینات کئے گئے ہیں جو فتنۃ الخوارج طالبان اور فتنۃ الہندوستان BLA کے ساتھ پاکستان میں دہشتگردی کی وارداتوں میں ملوث ہیں.
سابقہ بھارتی فضائیہ کے افسر ہرجیت سنگھ.
پاکستانی فضائیہ کے افغانستان میں خوارج طالبان پر حملے میں بہت سے بھارتی فوجی افسر ہلاک ہوئے تھے.
آزاد کشمیر میں پرامن الیکشن دیکھ کر کن کترے بھارت سے بھیک مانگنے لگے!
ارناب گوسوامی تک سے بھیک مانگ رہے ہیں،
یہ بیغیرتی صرف کن کترے قوم پرستوں میں ہی ہے کہ مسلمانوں کے بدترین دشمن سے مدد مانگیں کیونکہ یہ کلمے کے تعلق یا نظریہ اسلام کو نہیں مانتے۔ یہ خالص نسل پرست ہوتے ہیں
پاک سعودی اتحاد کی برکتیں
رائل سعودی فضائیہ مملکت کے دفاع کے لیے پرعزم ہے۔
ایرانی فنڈنگ پر پلنے والی حوثی ملیشیا کی جانب سے انتشار پھیلانے اور سعودیہ پر حملوں کی ہر کوشش کو سعودیہ دفاعی اداروں نے ناکام بنایا ہے۔
حوثی باغیوں کے لیے اب کہیں پناہ نہیں
ڈی ڈبلیو نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے خلاف اس ڈاکومنٹری میں بیشرمی کے ساتھ جھوٹ شامل کئے ہیں۔
پاکستان کا ایٹمی پروگرام بھارت کے ایٹمی دھماکوں کے جواب میں شروع ہوا تھا۔ یہ نہیں بتایا۔
یہ بھی نہیں بتایا کہ بھارت میں پچھلے 10 سال میں یورینیم چوری کے درجن سے زائد واقعات ہوئے
اٹک تک کا علاقہ لینے والے اپنا علاقہ ھی گنوا بیٹھے
افغانستان کا علاقہ غڈوانہ انکلیو جس پر دوران جنگ پاکستان نے قبضہ کیا یہاں پاکستان نے یہاں بارڈر لگا دی ھے
تمبر کے ڈنڈے اور اسلحہ کی نمائش کرنے والوں کا ڈرامہ شروع‼️‼️
آج الیکشن کے عمل کو سبوتاژ کرنے کے لیے کن کتروں کے جھتے نے دریک راولاکوٹ میں انتشار پھیلانے کی کوشش کی۔ ان کے اسلحہ بردار مجرمان نے پولیس پر فائر کیا جس سے دو پولیس اہلکار شدید زخمی ہوئے۔ #سیاست_نہیں_ریاست
جب یہ انتشار پھیلانے میں ناکام ہوئے تو ان کا ڈرامہ شروع ہو گیا۔ پرانی وڈیوز کو AI کے زریعے بگاڑ کر اور اپنے ہی ڈرامہ بازوں کے جعلی انٹرویو لے کر جھوٹا پراپیگینڈا کر رہے ہیں۔
نہ کوئی لاش نہ کوئی خون لیکن باتیں ایسی کے اللہ کی امان۔ ایک ڈرامہ باز کہتا ہے تین بندوں کو مارا جبکہ دوسرا کہتا ہے دس لیکن ثبوت مانگو تو بس سوکھا نعرہ۔ جھوٹ میں یہ اپنے آقا گودی میڈیا سے بھی دو ہاتھ آگے نکلے
پولیس نے ان کو منتشر کرنے کے لیے صرف آنسو گیس کا ستعمال کیا۔
بریکنگ نیوز 🚨
سیکیورٹی فورسز کے اہم آپریشن میں فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والا دہشت گرد حبیب اللہ گرفتار
سیکیورٹی فورسز نے ایک کامیاب آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد حبیب اللہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار دہشت گرد کا تعلق ضلع خضدار کی تحصیل اورناچ کے علاقے سیراندوہ سے ہے۔
گرفتار دہشت گرد نے فتنہ الہندوستان کے دہشت گردی نیٹ ورک سے متعلق انتہائی اہم اور ہوشربا انکشافات کیے ہیں۔ اس کے اعترافی بیانات کے مطابق:
• دہشت گرد تنظیم نے اسے جھوٹے وعدوں اور مالی لالچ دے کر بھرتی کیا۔
• اسے چینل دشت منتقل کر کے ذہن سازی کی گئی اور بعد ازاں سرگڑھ کیمپ میں تربیت دی گئی، جہاں اسلحہ، بارودی مواد اور گھات لگا کر حملہ کرنے کی تربیت فراہم کی گئی۔
• دہشت گردانہ حملوں کے بعد شناخت چھپانے اور فرار ہونے کے طریقے بھی سکھائے گئے۔
• اسے صرف پچیس ہزار روپے کے عوض اپنے بلوچ بھائیوں کے خون سے ہاتھ رنگنے پر آمادہ کیا گیا۔
• فتنہ الہندوستان کی پراکسی تنظیم بی وائی سی کے دھرنوں کے دوران اس کی نشاندہی ہوئی۔
• وہ اسلحہ، گولہ بارود، دھماکہ خیز مواد، خوراک اور ادویات دہشت گرد گروہوں تک پہنچاتا رہا۔
• سنارو کیمپ، خضدار، نال اور بیلہ سمیت متعدد حملوں میں شریک رہا۔
• ہر کارروائی سے قبل اسلحہ، ہدایات اور رابطے تنظیم فراہم کرتی رہی اور حصہ لینے کے عوض پیسے دیے جاتے تھے۔
• خضدار اور بیلہ کے حملوں کے بعد پچیس ہزار روپے بطور معاوضہ دیے گئے۔ خضدار پولیس چیک پوسٹ پر ہونے والے حملے میں دو شہری جاں بحق ہوئے۔
• اکثر ساتھی بے روزگاری کی وجہ سے شامل ہوئے۔ تنظیم خوابوں کا جھانسہ دے کر بھرتی کرتی ہے اور بعد میں بلیک میل کرتی ہے تاکہ کوئی واپس نہ جا سکے۔ جو تنظیم چھوڑنے کی کوشش کرے اسے مار دیا جاتا ہے۔
• دہشت گرد کیمپ میں کھانے پینے کا کوئی بندوبست نہیں ہوتا؛ گزارا قریبی دیہات سے لوٹ مار پر ہوتا ہے۔
گرفتار دہشت گرد کے اعترافی بیان سے ایک بار پھر واضح ہو گیا ہے کہ فتنہ الہندوستان بلوچستان میں نوجوانوں کو گمراہ کر کے دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث کر رہا ہے۔
سیکیورٹی فورسز کی یہ کامیابی قابلِ تحسین ہے۔
اپنی لبڑی ہوئی تو پونچھ لو
افغانی طالبانوں کے جھنڈے اتار کر بدخشاں پر طالبان مخالف جماعتیں قبضہ کیے ہوئے ہیں اور تم جہنم کے کتے چلے ہو پاکستان فتح کرنے
ہمیں اپنے شہداء پر ناز ہےجو خوارج کے کتوں کے ہاتھوں شہید ہوئے کیونکہ خوارج کے ہاتھوں شہید ہونےوالےافضل ترین شہداء میں شمار ہیں
بدخشاں پر طالبان کی حکومت تقریباً ختم ہو چکی ہے فریڈم فرنٹ نے جو حقیقی آفغان عوام کے ترجمان ہے بدخشاں کا کنٹرول سنبھال چکے ہیں
ایک مزے کی بات بتاؤ بدخشاں وہ جگہ ہے جو چین کیساتھ منسلک ہیں
صرف بدخشاں خطرے میں نہیں چین کیساتھ تجارت بھی ختم شد
18+
انڈین پراکسی BLA کے دہشتگرد کس طرح عورتوں کو ورغلا کر پہاڑوں پر اپنے کیمپوں میں لیکر جاتے ہیں
اور وہاں انہیں استعمال کر کے انکی ویڈیوز بنا کر بعد ازاں خودکش بمبار بننے پر مجبور کیا جاتا ہے 🤨
ایم کیو ایم کے نام سے ایک فیک اکاؤنٹ بنایا گیا، اور فوج مخالف اور ریاست مخالف پوسٹس کی گئیں۔این سی سی آئی نے ان افراد کو گرفتار کر لیا۔ تحقیقات سے پتا لگا ان سوشل میڈیا اکاؤنٹس یا گرفتار ہونے والے تین افراد کی سرپرستی ایم کیو ایم کی دو بااثر سیاسی شخصیات کر رہی تھیں۔جن لوگوں نے ان نوجوانوں کو پروپیگنڈے کے لیے استعمال کیا، انکو بھی قیمت چکانا پڑے گی، کیونکہ تفتیش کے دوران ان کی شناخت ہو چکی ہے
آپریشن العزم:
26 جولائی 2026 |
پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے 16 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
ایف اے ایچ کو کلی کنڈ عمرانی، کھڈ کوچہ، مستونگ اور دیگر علاقوں میں بھاری نقصان اٹھانا پڑا
خفیہ ٹھکانے، گھات لگائے گئے ٹھکانے تباہ، اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد
#جعلی_ملا_بے_نقاب
مارکیٹنگ ایجنسیاں بنا کر جعلی باٹ اکاؤنٹس کے زریعے پاکستان مخالف پروپیگنڈہ کرنے والوں کو ایک ایک کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔
کچھ گرفتاریاں ہوئی ہیں۔ مزید بھی ہوں گی۔