بریکنگ 🚨
پاکستان میں بدترین ڈیکٹیٹر شپ ہے, BBC news
پاکستان میں نیشنل اور انٹرنیشنل میڈیا پر مکمل طور پر پابندی ہے, BBC news
آج انٹرنیشنل میڈیا ظالم ریجیم کی اصلیت پہلی بار کھل کر دکھا رہا ہے
انٹرنیشنل میڈیا پر پابندی لگا کر, اپنے پاؤں پر کلہاڑی ماری ہے, DG نے!!
"اس بار ان کا سکرپٹ فیل ہورہا ہے، عمران خان کو جیل میں رکھا ہوا اور قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے اب کونسا سسٹم لائیں گے؟ اب کوئی سسٹم نہیں کامیاب ہوگا۔ یہ حکومت صرف ایک کام کرے عمران خان کو جیل سے نکال دے پھر بات کریں گے"۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK#ناحق_قید_کے_3سال
مطیع اللہ جان کا عمران خان کو خراج تحسین
عمران خان سیاسی طور پر امر ہو چکے ہیں ۔۔۔ بہت سے لوگ مر کر امر ہوتے ہیں مگر عمران خان وہ واحد سیاست دان ہیں جو زندہ ہو کر بھی امر ہو چکے ہیں ۔۔
عمران خان کی بہن علیمہ خان پنجاب میں داخل!! پنجاب پولیس کی بھاری نفری میانوالی کے راستے میں موجود۔ تمام کوریج نیا پاکستان پر براہ راست دکھائی جا رہی ہے۔
پاکستان میں ہائبرڈ نظام یعنی وہ مخلوط نظام جس میں گالیاں کھانے کو جعلی یا اصلی منتخب حظرات ہوں مگر اختیار کوئ اور چلائے 1953 سے شروع ہوا۔آرمی چیف ایوب خان کو ڈیفینس منسٹر، سیکرٹری محمد علی کو فائننس منسٹر اور سیکٹری داخلہ سکندر مرزا کو وزیر داخلہ لگایا گیا۔ یہ گند ایسے شروع ہوا
فوج کے سپاہی روک کے کہتے ہیں ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں آپ کچھ کریں ،
اڈیالہ کے باہر کھڑے پولیس کے سپاہی کہتے ہیں آپا آپ کچھ کیوں نہیں کر رہیں۔ علیمہ خان
بریکنگ ۔۔
کہتے تھے مودی سرکار میں استعفے نہیں ہوتے، آج ہم نے دھرمیند پردھان کو استعفی دینے پر مجبور کر دیا ہے، وہ مستعفی ہو گیا ہے۔ جنتر منتر پر دھرنا دیئے کاکروچ جنتا پارٹی کے سربراہ ابھیشک ڈپکے کا فتح کا اعلان
پاکستان کے علاوہ دنیا کے کسی ملک میں ایسا نہیں کہ جو شخص 1988 میں وزیراعظم کا امیدوار تھا وہی 2024 میں وزیراعظم کاامیدوار ہے۔۔ 1985 کی اسمبلی میں جو لوگ تھے وہ آج بھی اسمبلی میں ہیں۔۔ ماہر قانون بیرسٹر سعد رسول
گودی میڈیا کی چھترول تو آپ نوجوانوں کے ہاتھوں دیکھ ہی رہے ہیں، مگر پاکستان میں بھی کمال دیکھیں۔ جیو جیسے بڑے چینل کا دعویٰ ڈی ایچ اے میں رہنے والے ایک شہری نے لمحوں میں بے نقاب کر دیا۔
نئی دہلی میں جنتر منتر سے واپسی پر پولیس نے جامعہ ملیہ کے 5 مسلمان طالبعلموں کو حراست میں لیا ۔ ان کو لیکر نامعلوم مقام پر جارہے تھے کہ ایک صحافی اور سماجی کارکن نے ان کا پیچھا کیا اور راستے میں روک لیا ۔ پولیس کے پاس کسی سوال کا جواب نہیں تھا
اسد طور کا سوال :: عدم اعتماد میں عمران خان کے خلاف ووٹ کس کے کہنے پر دیا
علی وزیر کا جواب :: عدم اعتماد میں جنرل باجوہ کے کہنے پر عمران خان کے خلاف ووٹ دیا تھا
یہ آہستہ آہستہ سب مانیں گے رجیم چینج باجوہ نے امریکہ کے کہنے پر کیا تھا
Admin